جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am
بلوچستان میں بجلی کے ستائے کاشتکاروں کا بیلچہ مارچ زرعی فیڈرز کو 3 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم نہیں کی جارہی ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی شائع 13 نومبر 2023 07:15pm
ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا شائع 11 نومبر 2023 11:06pm
کراچی، کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 04:54pm
کوئٹہ میں کانگو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 62 ہوگئی اسپتال مین داخل ہونے والوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 12:41pm
بلوچستان میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:10pm
عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے نئے صدر منتخب اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:47pm
کوئٹہ میں کانگو وائرس سے ایک ڈاکٹر چل بسا اسپتال کے ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد وائرس کا شکار ہوئے تھے شائع 05 نومبر 2023 02:54pm
گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں پسنی سے اورماڑا جارہی تھیں اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:35pm
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر شائع 01 نومبر 2023 07:50pm
تربت میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار کے علاوہ 4 مزدور شامل ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 10:06am
سیکیورٹی فورسز کا کھورو میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید فورسز نے مؤثر کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک اور دو زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 10:10am
سوئی سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب فٹ بالرز کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا شائع 29 اکتوبر 2023 10:01am
قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm
خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، دو گرفتار سروکئی میں فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے سے دو جوان شہید، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 01:10pm
’چمن دھرنے کا مطالبہ پاسپورٹ کے بغیر پاکستان میں داخلے کا ہے لیکن حکومت کا فیصلہ اٹل ہے‘ چمن سیمت کیس انٹری پوائنٹ سے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، جان اچکزئی شائع 27 اکتوبر 2023 05:57pm
افغان مہاجرین کے انخلا میں 2 روز باقی، حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہم نے بلوچستان میں کاروبار نہیں بلکہ اسمگلنگ بند کی، نگراں وزیر داخلہ شائع 27 اکتوبر 2023 03:39pm
نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بلوچستان سے کراچی منتقل کرنیوالے ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق قلات بلوچستان سے ہے شائع 26 اکتوبر 2023 11:14am
کوئٹہ: افغان تارکین وطن کا ملک چھوڑنے سے انکار، ’جینا مرنا پاکستان میں ہے واپس نہیں جائیں گے‘ یکم نومبر سے پہلے غیر قانونی طور پر مقیم تمام تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا، ترجمان صوبائی حکومت شائع 24 اکتوبر 2023 05:43pm
’لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اور ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف‘ بی این پی کا لانگ مارچ، اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان لانگ مارچ کی قیادت سردار اختر مینگل کررہے ہیں اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:14am
لورالائی: مسافر کوچ کی وین کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو راڑہ شم منتقل کیا گیا شائع 21 اکتوبر 2023 07:20pm
بی این پی لانگ مارچ ملتوی کرے، ترجمان بلوچستان حکومت سکیورٹی تحفظات کی وجہ سے حکومت بلوچستان کو اس حوالے سے بڑی تشویش ہے، ترجمان شائع 20 اکتوبر 2023 09:20pm
بلوچستان میں منشیات کیخلاف کارروائی، 75 ایکڑ رقبے پر تیار فصل تلف کارروائی میں ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز و دیگر اداروں نے حصہ لیا شائع 19 اکتوبر 2023 07:20pm
الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm
بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 35 سال مقرر منظوری صوبائی کابینہ کے تیسرے اجلاس میں دی گئی شائع 16 اکتوبر 2023 12:57pm
بلوچستان: بی این پی کی کال بدامنی کیخلاف بچوں کا احتجاج سردار اخترجان مینگل ایک مخلص لیڈر ہے، عوام ان کیساتھ ہے، مظاہرین شائع 15 اکتوبر 2023 02:24pm
شجاع آباد: سانحہ تربت میں جاں بحق 5 افراد کی تدفین تربت میں قتل مزدروں کی لاشیں گزشتہ روز ہیلی کاپٹر کےذریعے ملتان پہنچائی گئیں اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 06:27pm
تربت میں 6 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا بلوچستان میں قومی شاہراہیں بلاک کرنے، ریڈزون میں دھرنے دینے پر پابندی شائع 14 اکتوبر 2023 11:27pm
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm
بلوچستان، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 6 مزدوروں کو قتل کردیا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ایس پی پولیس تربت معطل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:11pm