پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 12:54pm بلوچستان میں مون سون بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد 105 ہوگئی بارشوں سے بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں اموات ہوئیں۔
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 12:41pm ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 03:48pm حیدر آباد واقعے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا مطالبہ سندھ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے سے پورا ملک متاثر ہوا ہے، واقعے کو لسانی اور مذہبی رنگ دینا سازش ہے
پاکستان شائع 14 جولائ 2022 10:31pm لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو دہشتگردوں نے اغوا کرکے شہید کردیا: آئی ایس پی آر اپنا گھیراؤ ہوتا دیکھ کر دہشتگردوں نے لیفٹننٹ کرنل لئیق کو گولی مارکے شہید کردیا جب کہ فارئرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:22pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہوگئی لسبیلہ، پشین، قلعہ عبداللہ سمیت کئی علاقوں میں سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد پھنس گئے۔
▶️ پاکستان شائع 11 جولائ 2022 10:03am بلوچستان میں شدید بارشیں، وندر ندی میں طغیانی سے 5 دیہات زیر آب لیویز فورس نے 500 افراد کو ریسکیو کرلیا، جنہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
▶️ پاکستان شائع 09 جولائ 2022 10:01pm سینیٹر سرفراز بگٹی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے سرفراز بگٹی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے تاہم ان کا ایک گارڈ زخمی ہوگیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 06:52pm وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عالمی امن و سلامتی کے امور پر بات چیت بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 12:17pm بلوچستان میں بارش اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں، 64 افراد جاں بحق اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خصدار، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئی ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 11:27am بلوچستان میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 48 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 05:26pm ہمارے پاس گیس نہیں ہے، میں خود اپنے علاقے میں لکڑی جلاتا ہوں: سینیٹر سرفراز بگٹی کوشش کر رہے ہیں کہ سی این جی سیکٹر کا مسئلہ حل کیا جائے جب کہ ہمارے سسٹم میں گھریلو صارفین کو گیسا فراہم کرنا پہلی ترجیح ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 05:48pm راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق حادثے کا شکار مسافر کوچ میں 33 مسافر سوار تھے جو راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی
▶️ پاکستان شائع 21 جون 2022 10:34am بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان شائع 19 جون 2022 08:16pm سیکورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن: “چھ دہشتگرد ہلاک” آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل ایف سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2022 03:14pm سبی میں پک اپ گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 6 افراد جاں بحق ڈرائیور سمیت 4افرار کوزخمی حالت میں زندہ بچا لیا گیا، 2 زخمیوں کو سول اسپتال سبی میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے ۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟