پی بی 50 میں چھ پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کی تاریخ تبدیل آر او کو سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کی نگرانی کا حکم شائع 17 مارچ 2024 07:57pm
تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کی ملاقات شائع 17 مارچ 2024 02:12pm
ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm
رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے شائع 14 مارچ 2024 08:43pm
بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور80 کشتیاں تباہ ہوئیں، پی ڈی ایم اے شائع 13 مارچ 2024 08:02pm
بلوچستان کابینہ تاخیر کا شکار کیوں؟ سرفراز بگٹی تاحال صوبائی کابینہ تشکیل نہیں دے سکے شائع 13 مارچ 2024 06:21pm
بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی بلوچستان میں 259 مکانات مکمل تباہ ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم اے رپورٹ شائع 13 مارچ 2024 11:11am
کوئٹہ : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 3 جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:45am
غیر حاضر ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات ڈیوٹی سےغفلت برتنے والے ڈاکٹرز کو معطل کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:46am
بلوچستان میں دن اچانک رات میں تبدیل، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا پاکستان ایران شاہراہ پر رواں ٹریفک کو روک دیا گیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:06pm
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am
کراچی میں بوندا باندی، گوادر میں کئی گھنٹوں تک مسلسل بارش سے سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں گوادر، کیچ اور تربت کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:41pm
رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایت وزیر اعلٰی بلوچستان نے گیس پریشر میں کمی کا بھی نوٹس لے لیا ہے شائع 09 مارچ 2024 02:14pm
ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا، جان اچکزئی گوادر کو آفت زدہ قرار دینے پر میں نام نہاد کمیٹی کی مذمت کرتا ہوں، سابق نگراں وزیر اطلاعات شائع 08 مارچ 2024 01:50pm
ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm
گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، مکمل تباہ مکان والے خاندان کو ساڑھے سات لاکھ دینے کا اعلان نومنتخب وزیراعظم نے گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:07pm
بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:20am
محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا احتجاج محمود خان اچکزئی کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:45pm
سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، آج باقاعدہ اعلان ہوگا سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 07:31am
کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا فیصلہ پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد کیا گیا، اعلان آج متوقع اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:19pm
عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر اور غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کاحلف اٹھا لیا مدمقابل کوئی بھی امیدوار سامنے نہ آنے پر عبدالخالق دونوں بلا مقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے شائع 29 فروری 2024 04:06pm
نومنتخب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی زندگی پر ایک نظر عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا حتمی اعلان سہ پہر 3 بجے اسمبلی اجلاس میں ہوگا شائع 29 فروری 2024 02:40pm
چاغی: پاک ایران سرحدی علاقے میں پھنسی گاڑیاں تاحال ریسکیو نہ ہوسکیں ڈپٹی کمشنر چاغی نے ہیلی کاپٹر کے لیے حکام بالا کو خط ارسال کردیا شائع 29 فروری 2024 11:43am
گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پرشدید تشویش ہے، شہباز شریف مسلم لیگ ن بلوچستان کے کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ متاثرین کی فوری امداد کی جائے، نامزد وزیراعظم شائع 28 فروری 2024 11:32am
چاغی: پاک ایران سرحدی علاقے میں متعدد تیل بردار گاڑیاں پھنس گئیں ڈرائیورز اور عملہ بھی پھنس گیا، گزشتہ 2 روز سے ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، خاندانی ذرائع شائع 28 فروری 2024 10:19am
گوادر میں موسلادھار بارش سے تباہی، مکانات منہدم گوادر اولڈ سٹی، سربندر، شیکان میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:32pm
سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی ایئر ٹیکسی سروس شروع، کرایہ کتنا ہوگا؟ مزید کہاں کہاں یہ سروس شروع کرنے کا ارادہ ہے؟ شائع 27 فروری 2024 09:27pm
سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دونوں کا استعفیٰ منظور کرلیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 06:43pm
جے یو آئی کا بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار لانے فیصلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے بھی اپنے امیدوار میدان میں لائیں گے، جے یو آئی شائع 27 فروری 2024 02:50pm
آج سے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی، سیاحتی مقامات پر برف باری جاری مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان شائع 25 فروری 2024 11:31am