بلوچستان : انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان، پہلی اور تیسری پوزیشن طالبات کے نام کامیابی کا تناسب 93.20 فیصد رہا شائع 14 ستمبر 2023 08:51pm
جعفرآباد: مہنگائی کیخلاف ٹیکسی کار یونین بھی میدان میں آگئی مہنگائی سے ہمارے ڈرائیورز بھی بے روزگار ہو گئے، صدر یونین شائع 14 ستمبر 2023 12:04pm
ڈیرہ بگٹی: فٹبالرز کی عدم بازیاب کیخلاف قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی کا احتجاج احتجاجی ریلی میں سیکیورٹی فورسزز سے بازیابی کی اپیل شائع 13 ستمبر 2023 01:20pm
بلوچستان ہائیکورٹ میں نگراں کابینہ ارکان کیخلاف درخواست خارج آرٹیکل 62 ،63 کا اطلاق نگراں کابینہ پر نہیں ہوتا، بلوچستان ہائیکورٹ شائع 11 ستمبر 2023 06:50pm
ٹریفک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد جاں بحق حادثے کے بعد میتوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 10 ستمبر 2023 09:41pm
چترال حملے کے بعد پاکستان کا جوابی کارروائی کا انتباہ فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے گا، نگراں وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 08:32pm
’ایرانی تیل 5 ارب مالیت کا بزنس بن گیا، اسمگلرز کو ملک بدر کریں گے‘ بلوچستان میں 500 سے زیادہ ایرانی پمپس بند کردیے، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی شائع 10 ستمبر 2023 05:48pm
ایف سی بلوچستان کا قلعہ عبداللہ میں دیگر اداروں کیساتھ مشترکہ آپریشن، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد آپریشن 2016 کے بعد انسداد منشیات کی سب سے بڑی کارروائی ہے شائع 10 ستمبر 2023 12:51pm
ڈیرہ بگٹی: سوئی سے سبی جانے والے فٹبال ٹیم کے 6 کھلاڑی اغواء نگران وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے کھلاڑیوں کےاغوا کا نوٹس لے لیا۔ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 05:11pm
قلعہ عبداللہ : منشیات کی پیداوار کرنے والی 15 فیکٹریاں مسمار پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور دیگر ادارے انسداد منشیات آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں شائع 08 ستمبر 2023 11:06pm
کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق تھا شائع 08 ستمبر 2023 12:28pm
غیر قانونی ایرانی پیٹرول بھی 100 روپے مہنگا ہوگیا گلی محلوں میں قائم منی پیٹرول پمپس نے قیمتیں بڑھا چڑھا کر پیٹرول بیچنا شروع کردیا شائع 04 ستمبر 2023 01:42pm
قلات: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق فائرنگ کی زد میں آکر لیویز اہلکار کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئی، لیویز ذرائع شائع 03 ستمبر 2023 11:13am
نوشکی، مزدا اور ویگن میں تصادم، 4 افراد جھلس کر جاں بحق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ جورکین کے مقام پر پیش آیا، لیویز ذرائع شائع 03 ستمبر 2023 09:31am
افغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 20 ٹرک ضبط 15 گاڑیاں ایک کارواں میں شامل تھیں، خیبرپختونخوا بلوچستان سرحد پر کارروائی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 03:32pm
سعودی ولی عہد کی 38 ویں سالگرہ پرگڈانی کے ہنرمندوں کا انوکھا تحفہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے حکمران اور امیر قطر کو بھی ایسا ہی ایک تحفہ پیش کیا گیا تھا شائع 02 ستمبر 2023 12:45pm
محکمہ موسمیات نے موسم گرم رہنے پیشگوئی کردی بالائی علاقوں میں بارش متوقع ہے شائع 02 ستمبر 2023 10:54am
بلوچستان میں پہلی بار میاں بیوی دو اضلاع میں بطور پولیس سربراہ تعینات میاں بیوی دونوں ایس ایس پی سرحدی اضلاع تعینات ہوگئے شائع 01 ستمبر 2023 12:28pm
بیٹے اور شوہرسمیت قتل کی گئی افغان خاتون کے بھائی پاکستان پہنچنے پر گرفتار ملزمان کیخلاف کراچی کے سرجانی ٹاؤن تھانہ میں بھی دہرے قتل کا مقدمہ درج ہے شائع 31 اگست 2023 02:42pm
خضدار کے دو گروپوں میں جھڑپیں، ہلاکتوں کے بعد معمولات زندگی مفلوج، آبادی کی نقل مکانی ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے، اہلکار محکمہ داخلہ شائع 27 اگست 2023 10:02pm
پنجرہ پُل: نگراں وزیراعظم نے بلوچستان کے گلوکار کی فریاد سُن لی انوار الحق کاکڑ کے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری شائع 25 اگست 2023 10:16am
بلوچستان: ضلع کیچ سے تین افراد کی سڑک کنارے گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد مقتولین کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے، لیویز حکام شائع 23 اگست 2023 01:38pm
بلوچستان کی نگراں کابینہ تشکیل، پہلے مرحلے میں 5 اراکین نے حلف اٹھا لیا گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کابینہ کے اراکین سے حلف لیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 11:41pm
سندھ میں آج سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی وارننگ کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2023 12:50pm
علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm
مسافر کوچز کے ڈرائیورز کا احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند دوطرفہ ٹریفک بند ہونے سے درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں شائع 16 اگست 2023 11:37am
مستونگ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3 افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او لیویز سمیع اللہ نے ٹیم تشکیل دے دی شائع 15 اگست 2023 06:18pm
کوئٹہ میں گلمپس آف پاکستان تھیم کے ساتھ اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ شو کا انعقاد کسی طالبہ نے قائداعظم ریزیڈینسی تو کسی نے سی پیک کا ماڈل بنایا شائع 15 اگست 2023 01:02pm
’بلوچستان کے سپوت مادروطن کی آبیاری اپنے خون سے کریں گے‘ شہداء فورم کے مرکزی دفتر کا افتتاح، شہداء کے لیے ایک کروڑ روپے عطیات کا اعلان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:51am
بلوچستان: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق ایک کان کن کی لاش نکال لی گئی دوسرے کی لاش نکالنے کی کوششیں جاری، لیویز شائع 13 اگست 2023 05:42pm