بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جب کہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا: سیکیورٹی ذرائع شائع 03 فروری 2026 11:50pm
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 04:44pm
بلوچستان کے حقوق کی تحریک اسمگلنگ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے: خواجہ آصف اسمگلنگ کی روک تھام کے بعد اب یہ گروہ صوبے میں بدامنی پھیلا رہے ہیں: خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 07:58pm
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا تعاقب جاری، مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل آپریشنزمیں اب تک 177 دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا جا چکا ہے شائع 02 فروری 2026 02:08pm
بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں عائد محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:52pm
بلوچستان کے طول و عرض میں مکمل امن قائم ہوچکا ہے: وزیرِ دفاع بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف شائع 01 فروری 2026 02:11pm
بلوچستان میں دہشت گردی: امریکا، قطر، سعودیہ اور دیگر ممالک کی مذمت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، سعودی وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 12:10pm
بلوچستان میں دہشتگرد حملے، 92 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار اور 18 شہری شہید حملوں کے دوران دہشت گردوں کا بیرون ملک موجود اپنے ہینڈلرز سے براہ راست رابطہ رہا: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:33am
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے ناکام، 92 دہشت گرد ہلاک، 15 اہلکار شہید دہشت گردوں کے حملے ہمارے حوصلے کمزور نہیں کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 12:07am
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک، 10 جوان زخمی ریاست کے سامنے کھڑے ہونے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، معاون خصوصی شاہد رند شائع 27 جنوری 2026 08:23pm
بلوچستان میں برف باری: پاک فوج ریلوے ٹریکس اور مسافر ٹرینوں کی سیکیورٹی پر مامور جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے جوان برفباری میں بھی مسلسل ڈیوٹی دے رہے ہیں شائع 26 جنوری 2026 10:03pm
برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان سے بالائی علاقوں تک شدید سردی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید برفباری ہو سکتی ہے:محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:52am
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:15pm
ملک میں شدید سردی کا ایک اور اسپیل انٹری دینے کو تیار، برفباری سے سڑکیں اور بجلی بند ہزارہ ڈویژن کے مانسہرہ، بٹگرام اور وادی کاغان میں برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم ایبٹ آباد کے علاقے گلیات میں تاحال سڑکیں نہیں کھولی جا سکیں اور سیاحوں کے داخلے پر پابندی برقرار ہے۔ شائع 25 جنوری 2026 08:29am
ملک بھر میں برفانی طوفان: پارہ چنار اور کوئٹہ میں سردی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے شانگلہ، مالم جبہ، کالام اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بھی ریکارڈ مقدار میں برف گری۔ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 11:44pm
عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی مناظر، ایوب کھوسو کی کیا حالت تھی؟ انہوں نے ڈرامہ سیریل 'دشت' میں ایک سخت گیر قبائلی کا کردارادا کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 10:23am
خاران: دہشت گردوں کا تھانے اور بینکوں پر حملہ، فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے میں یرغمال بنانے کے منصوبے کو ناکام بنایا، آئی ایس پی آر شائع 16 جنوری 2026 09:51pm
بلوچستان: 2 گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 5 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کا تعلق نوشکی اور واشک کے علاقے کریچی سے بتایا جا رہا ہے۔ شائع 16 جنوری 2026 07:38pm
محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کا ایف سی بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ، شہدا کو خراجِ عقیدت اس موقع پر ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمانوں کو سلامی پیش کی شائع 16 جنوری 2026 11:00am
قلات: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر شائع 13 جنوری 2026 10:39pm
کالعدم بلوچ یکجہتی کمیٹی تاوان کا پیسہ طلبہ کے ذریعے منتقل کر رہی ہے: ڈی آئی جی گرفتار دہشتگرد اانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے، جدید اسلحہ برآمد اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 03:46pm
تربت: فورسز کا کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کر لی مشتبہ گاڑی سے 400 پستول اور 340 میگزین برآمد کر لیے شائع 05 جنوری 2026 11:06am
راولپنڈی اور کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ، نئی پابندی بھی عائد، نوٹیفکیشن جاری راولپنڈی میں دفعہ 144 اب 7 جنوری تک برقرار رہے گی جب کہ کوئٹہ میں یہ 31 جنوری تک نافذ رہے گی شائع 04 جنوری 2026 10:46pm
ژوب: موسیٰ خیل کےسرحدی علاقے سے 4 لاشیں برآمد چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل شائع 04 جنوری 2026 03:32pm
کراچی میں بارش کی انٹری، بالائی علاقوں میں برفباری پنجاب میں دھند کے باعث نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے شائع 31 دسمبر 2025 08:54am
سرفراز بگٹی، ’بگٹی قبیلے‘ کے نئے سربراہ منتخب دستار بندی کی تقریب ان کے آبائی گھر بیکڑ میں منعقد کی گئی شائع 29 دسمبر 2025 02:03pm
بلوچستان: ٹریفک حادثات میں ہلاکتیں دہشتگردی سے بھی زیادہ 415 افراد جاں بحق، 30 ہزار سے زائد زخمی، شہریوں کا شاہراہوں کی بہتری کا مطالبہ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:03pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک لکی مروت میں میں دہشت گردوں کے کواڈ کاپٹر حملے میں 2 افراد جاں بحق، پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے شائع 26 دسمبر 2025 08:44pm
کوئٹہ کی پانچ اہم شاہراہوں پر نئی تعمیرات پر مکمل پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری، متعلقہ اداروں کو عملدرآمد کی ہدایت، کمشنر کوئٹہ شائع 26 دسمبر 2025 11:57am
سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک غیر ملکی سرپرستی میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی: آئی ایس پی آر شائع 25 دسمبر 2025 05:53pm