گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ہزار038 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 371 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
شائع 11 جولائ 2022 11:25am
اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیا کہ عمران خان بوگس کیس کا ماسٹر مائنڈ تھا جبکہ مرزا شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی اے این ایف اس میں شریک تھے
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 08:22pm
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام سے مون سون بارشوں میں صفائی ستھرائی کا...
شائع 09 جولائ 2022 04:55pm
اللہ تعالیٰ آج کے دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال دے، ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف
شائع 08 جولائ 2022 01:27pm
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے پاکستان میں دھاندلی کے 163 طریقوں میں سے 130 سے چھٹکارا پایا جا سکتا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع 08 جولائ 2022 01:23pm
ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف ہے
شائع 08 جولائ 2022 12:31pm
آئی ایم ایف سے جلد بہتر معاملات طے پاجائیں گے، بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور غریب کو ریلیف دیا، مفتاح اسماعیل
شائع 08 جولائ 2022 12:20pm
اسلام آباد کے گولڑہ ریلوے اسٹیشن پرٹرین کی سیٹس نہ ملنے پرمسافروں نے بطور احتجاج ٹرین کو ٹریک کر روک دیا، ٹکٹس کے پیسے واپس ملنے پر مسافروں نے احتجاج ختم کردیا۔
شائع 08 جولائ 2022 11:56am
چیئرمین سینیٹ نے غلاف کعبہ کی تیاری کاعمل دیکھا اورغلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کیلئے حصہ بھی لیا
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 01:18pm
انتقامی کارروائی کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے منہ موڑلیا، ہمارے دورمیں سرمایہ کارسی پیک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے تھے
شائع 07 جولائ 2022 03:46pm
حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنایا جائے، شمسی توانائی سے پیدا کی گئی بجلی سستی ہوگی اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم ہوگا، وزیراعظم
شائع 07 جولائ 2022 03:11pm
عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی 5ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
شائع 07 جولائ 2022 02:46pm
20 حلقوں کے ضمنی انتخابات نہایت اہمیت کے حامل ہیں، نتائج کا براہ راست صوبائی حکومت سے تعلق ہے، ضمنی الیکشن کے بعد بے شک یہ پروگرام شروع کردیا جائے ، الیکشن کمیشن
شائع 07 جولائ 2022 11:47am
تیل اور گیس قیمتوں نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے، اللہ کا شکر ہے تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی ہوئی ہے، جلد مہنگائی میں بھی کمی آئے گی، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 01:18pm
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو عوام کو ریلیف دیں گے
شائع 06 جولائ 2022 11:08pm
بارشوں سے بلوچستان میں سب سے زیادہ 39 اموات ہوئی ہیں، بارش میں عوام کو احتیاط کرنا ہوگی
شائع 06 جولائ 2022 01:54pm
تحریک انصاف نے عمران ریاض کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 12:21pm
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شدید موسمی حالات میں والدین اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
شائع 05 جولائ 2022 06:35pm
عدلیہ بتائے کہ کیا ملک میں لاء لگ گیا، ملک میں بنیادی حقوق معطل ہوگئے اور کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے یا فلسطین ہے
شائع 05 جولائ 2022 06:20pm
VIDEO
Rescue teams wait for boats, equipment
Updated 05 Jul, 2022 06:12pm
جب آپ کی جماعت نے اجلاس سے بائیکاٹ کیا تو آپ نے شرکت کیوں کی؟ سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں انحراف کو پہلے ہی کینسر قرار دے چکی ہے، چیف جسٹس پاکستان
شائع 05 جولائ 2022 01:10pm
عید الاضحیٰ کی نماز کھلی جگہوں پر اداکی جائے، اجتماعات مسجد کے بجائے کھلے میدانوں میں منعقد کئے جائیں، این سی او سی
شائع 05 جولائ 2022 11:50am
پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
شائع 05 جولائ 2022 09:40am
اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک میں امپورٹڈ فیول کا کوئی کارخانہ نہیں لگےگا جب کہ حکومت ملک میں سستی بجلی کے منصوبے بھی لگائے گی
شائع 04 جولائ 2022 07:16pm
وزیراعظم نے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔
شائع 04 جولائ 2022 03:39pm
عمران خان جو کررہے ہیں وہ حب الوطنی نہیں، عمران خان عوام کو اکسا رہے ہیں، فتنہ پھیلا رہے ہیں
شائع 04 جولائ 2022 01:57pm
عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 02:21pm
مریم نواز حکومتی معاملات میں مداخلت کرتی ہیں، مریم نوازعدالت سے ضمانت پر ہیں
شائع 04 جولائ 2022 12:39pm
وفاقی وزیرصحت نے عوام سے عید اور محرم کے اجتماعات میں احتیاط یقینی بنانے کی اپیل کردی۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 01:27pm
امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:11am