سپریم کورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں پر تعیناتی، جوڈیشل کمیشن آج مشاورت کرے گا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں چار جج صاحبان کی تعیناتی کے لیے پانچ ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.