پاکستان آج ریاست کی جمہوری زندگی یا غیرآئینی موت کا فیصلہ ہوگا، شیخ رشید رجسٹرار کو ہٹانا بینچ بنانا سوموٹو لینا چیف جسٹس کا آئینی حق ہے، شیخ رشید شائع 04 اپريل 2023 11:56am
پاکستان وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm
پاکستان احتجاج کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے والے وکلاء کی اصل تعداد کتنی تھی ن لیگی وکلاء اپنے مزید ساتھیوں کو بلانے کیلئے فون ملاتے رہے لیکن کوئی نہ پہنچا۔ شائع 04 اپريل 2023 12:04am
پاکستان لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ چیف جسٹس سمیت تینوں جج صاحبان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 12:16am
پاکستان اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھ رہے ہیں، سراج الحق ججز کو ایک دوسرے کے ہمدرد کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 03 اپريل 2023 07:58pm
پاکستان رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm
پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹادیا آپ کا برتاؤ ظاہر کرتا ہے آپ کی وہ اہلیت نہیں جو ہونی چاہئے، آپ سپریم کورٹ کے رجسٹرار ہونے کی قابلیت نہیں رکھتے، جسٹس فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:23pm
پاکستان آئی ایم ایف اور سیکیورٹی معاملات دیکھ کر الیکشن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعظم چیف جسٹس اور جسٹس منیب کو الیکشن تاخیر کیس نہیں سننا چاہئے، عطاتارڑ شائع 03 اپريل 2023 02:38pm
پاکستان اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید شائع 03 اپريل 2023 11:59am
پاکستان چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال شائع 03 اپريل 2023 11:17am
پاکستان آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am
پاکستان سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm
پاکستان الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:00am
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am
پاکستان بھٹو کے بنائے آئین کو زرداریوں نے برباد کردیا، شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 02 اپريل 2023 01:44pm
پاکستان چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ شائع 01 اپريل 2023 10:34pm
پاکستان پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پی ٹی آئی کرش ہو جائے، عمران خان خدشہ ہے یہ اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے، پی ٹی آءی چیئرمین شائع 01 اپريل 2023 10:15pm
پاکستان سپریم کورٹ میں چل رہا انتخابات کا پیچیدہ معاملہ، 5 سالہ بچی کی سمجھ کیلئے آسان الفاظ میں قارئین کے لیے 🟡 🟢 🔵 🔴 کے ساتھ ایک سادہ وضاحت۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 11:28pm
پاکستان تین رکنی بینچ پر اعتماد نہیں، چند ججز عمران کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، فضل الرحمان ججز عمران خان کے پارٹی کے مؤقف کو ہر قیمت میں جتوانا چاہتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم شائع 01 اپريل 2023 09:20pm
پاکستان فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر فائز عیسیٰ کے خلاف دائر اپیل واپس لینا چاہتی ہے، وفاقی حکومت اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:10pm
پاکستان ’ججزکیخلاف مخصوص واٹس ایپ گروپ میں شامل صحافیوں کی فہرست بنارہے ہیں‘ 'یہ صحافی رقم لے کر ججز کے خلاف مہم چلا رہے ہیں' فواد چوہدری کا الزام شائع 01 اپريل 2023 12:41pm
پاکستان آئین کے دفاع کیلئے ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پی ٹی آئی رہنما کو تحقیقات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 11:30am
پاکستان شہباز حکومت سپریم کورٹ از خود نوٹس کی بدولت قائم ہوئی، فواد کا نواز کے بیان پر ردعمل پانامہ کا انکشاف فوج اور سپریم کورٹ نے نہیں بلکہ عالمی صحافتی کنسورشیم نے کیا، پی ٹی آئی رہنما شائع 31 مارچ 2023 10:23pm
پاکستان دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کرینگے، نواز شریف ان تین میں سے دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، قائد ن لیگ شائع 31 مارچ 2023 09:06pm
پاکستان اتحادیوں کا اجلاس طلب، الیکشن التواء کیس سے متعلق اہم فیصلہ متوقع لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت کل اجلاس دوپہر ایک بجے ہوگا، ذرائع شائع 31 مارچ 2023 08:05pm
پاکستان جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس یحیٰ آفریدی کے اختلافی نوٹس جسٹس جمال مندوخیل نے بھی الیکشن کیس کی سماعت سے انکار کردیا ہے شائع 31 مارچ 2023 04:52pm
پاکستان سپریم کورٹ اپنے گھر کے اندرکی آوازیں بھی سنے، وزیر قانون اقلیتی فیصلوں کے نفاذ کی کوشش کریں گے تو بحران ہوگا، اعظم نذیر تارڑ شائع 31 مارچ 2023 04:27pm
پاکستان ن لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے، عمران خان آزادانہ الیکشن ہی تمام مسائل کا حل ہے، ن لیگ انتخابات سےخوفزدہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:44pm
پاکستان مجھے کہا جا رہا ہے کہ ایک جج کوسزا دوں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال ججز کے بارے میں بات کریں گے تو میرا سامنا کرنا پڑے گا، چیف جسٹس دوران سماعت جذباتی ہوگئے اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 06:42pm