انتخابات ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کیا کہا سپریم کورٹ کے فیصلے پر یاسمین راشد کا خوشی کا اظہار، مٹھائی تقسیم کی اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 02:40pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ وزیراعظم نےاہم اجلاس آج طلب کرلیا وزیراعظم فیصلہ پر پارٹی رہنماوں اور قانونی مشیروں سے مشاورت کریں گے، ذرائع شائع 01 مارچ 2023 11:41am
آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، شیخ رشید پاکستان غریب کے لئے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سابق وزیر داخلہ شائع 01 مارچ 2023 10:11am
’یہ تمام قصور صرف باجوہ کے سر، ہم دونوں جنرلز پر ڈالتے ہیں‘ ہم بتانا چاہتے تھے کہ باجوہ کے ساتھ جنرل فیض بھی تھے، محمد زبیر شائع 28 فروری 2023 09:18pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ حالات کو بہتر یا پھر سنگین کر دے گا، شیخ رشید پاکستان ڈیفالٹ رسک اور غریب ڈیتھ زون میں داخل ہو گیا ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 28 فروری 2023 06:38pm
عمران خان کی پیشی: کیموفلاج جیکٹ اور سیاہ ٹوپی پہنے مشتبہ شخص کی موجودگی کی اطلاع اسلام آباد پولیس نے وارننگ جاری کردی شائع 28 فروری 2023 03:57pm
ازخود نوٹس: سیاسی جماعتوں نے فل کورٹ کی درخواست واپس لے لی چیف جسٹس نے پانچ رکنی لارجربنچ جو بنایا ہے وہی کیس سنے، وکیل فاروق ایچ نائیک شائع 28 فروری 2023 02:40pm
بینچ سے متعلق سپریم کورٹ کے آبزرویشن کا جواب نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ عدالت نے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی شائع 28 فروری 2023 12:59pm
جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس یحیٰ آفریدی نے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقے پر سوال اٹھادیئے بینچ کیوں تبدیل کیا گیا، جسٹس فائز عیسیٰ کا آج کوئی بھی مقدمہ سننے سے انکار اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 01:21pm
صدر کو پنجاب اور گورنر کو خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم 9 اپریل کوانتخابات ممکن نہیں تومشاورت سے پنجاب میں تاریخ بدلی جاسکتی ہے، فیصلہ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 01:49pm
’افغانستان کو کہا ہے، ہم نے یکطرفہ کارروائی کی تو آپ کو برا لگ سکتا ہے‘ 'ان کی بیویاں بیٹے دو دو دن بعد ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے، چوبیس گھنٹے بعد یہ بھاں بھاں کرکے رونا شروع کردیتے ہیں۔' شائع 27 فروری 2023 09:24pm
دونوں ججز کا خود کو بینچ سے الگ کرنا خوش آئند ہے،عطا تارڑ عدالتیں ایک جج کی وجہ سے پورے ادارے کو مشکوک نہ کریں،لیگی رہنما شائع 27 فروری 2023 05:06pm
’از خود نوٹس کا کوئی جواز نہیں‘، 3 ججز کے اختلافی نوٹ سامنے آگئے جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس منصور علی شاہ بھی اختلافی نوٹ لکھنے والوں میں شامل اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 06:41pm
عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے وہ پھر بھی عدالت میں پیش ہوں گے، فواد چوہدری آج سپریم کورٹ میں آئین پاکستان کا مقدمہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 فروری 2023 03:48pm
پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس: 23 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 14 صحفات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 27 فروری 2023 02:28pm
الیکشن تاخیر پر ازخود نوٹس: الیکشن ایکٹ میں لکھا ہے صدر الیکشن کی تاریخ دے سکتے ہیں، چیف جسٹس تیسری سماعت سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کررہا ہے اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 06:51pm
رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر حملے کی سازشیں تیار ہو رہی ہیں، شیخ رشید مریم کے بعد بلاول نے بھی عدلیہ کو آنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 27 فروری 2023 11:33am
از خود نوٹس کی تیسری سماعت: الیکشن ایکٹ میں لکھا ہے صدر بھی انتخابات کی تاریخ دے سکتے ہیں، چیف جسٹس 4 ججز نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 10:25am
پی ڈی ایم فیصلہ کرلے انتخاب میں جانا ہے یا احتساب یا عذاب میں، شیخ رشید اب عدالتوں پر حملہ ہوا تو لگ پتا جائے گا، شیخ رشید شائع 26 فروری 2023 10:26am
سندھ اور پشاور ہائیکورٹ بار کا بھی ازخود نوٹس کیس کی بینچ پر تحفظات کا اظہار ازخود نوٹس کیس میں سینئر ججز کو شامل کیا جائے، ہائی کورٹس بار شائع 25 فروری 2023 07:09pm
انتخابات کی تاریخ سے مسیحی برادری متاثر، ازخود نوٹس میں فریق بننے کی درخواست کردی صدر مملکت کی دی گئی الیکشن کی تاریخ کو تبدیل کیا جائے، مسیحی برادری شائع 25 فروری 2023 06:53pm
سپریم کورٹ کے ججز پر سوچے سمجھے طریقے سے حملے ہورہے ہیں، عمران خان سپریم کورٹ پر حملہ کر کے یہ جنگل کا قانون نافذ کررہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 25 فروری 2023 02:43pm
عدلیہ پر آئینی ذمہ داری ادانہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، شیخ رشید وزیر داخلہ دفاع اور مریم نواز عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں، شیخ رشید اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:48pm
جسٹس مظاہر کیخلاف پریس کانفرنس پر بار کونسل عہدیدار کو توہین عدالت کے مقدمے کا سامنا جسٹس مسعود عابد نقوی 27 فروری کو کیس کی سماعت کریں گے شائع 25 فروری 2023 11:21am
الیکشن 90 روز کی حد میں تبدیلی کے خواہشمند ترمیم لےاۤئیں، شبلی فراز مریم نواز عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی ناکام کوشش کررہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:04pm
سپریم کورٹ پر دباؤ کے سنگین نتائج ہوں گے، شیخ رشید مریم نواز کا جلسوں میں جنرلز کے بعد ججز کا نام لینا خطرے کی گھنٹی ہے شائع 24 فروری 2023 10:46am
انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا 2 ججز پر اعتراض چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 05:50pm
ازخود نوٹس: سپریم کورٹ میں انتخابات کا وقت بڑھانے، اسمبلیوں کی تحلیل واپس کرنے کا ذکر ارجر بینچ کے رکن جسٹس مندو خیل نے ازخود نوٹس پر تحفظات بھی ظاہر کردیئے - پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:31am
انتخابات پر از خود نوٹس: پاکستان بارکونسل نے لارجر بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا جسٹس قاضی فائز اور جسٹس طارق مسعود کو بینچ میں شامل نہ کرنا غیر جانبداری پر حرف آئےگا، اعلامیہ شائع 23 فروری 2023 02:34pm
لگتا ہے نیب قانون سے سب کو فائدہ پہنچایا گیا، چیف جسٹس واپس بھیجے جانے والے ریفرنسز کا کوئی کسٹوڈین بھی نہیں بنایا گیا، عمر عطا بندیال شائع 23 فروری 2023 02:29pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ