مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الہٰی مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 28 مارچ 2023 05:06pm
سپریم کورٹ کا پورا زور الیکشن تاریخ پر، اٹارنی جنرل پچھلے فیصلے کی تشریح کیلئے مصر چیف جسٹس نے انتخابی اخراجات کیلئے ججوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی تجویز دے دی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:33pm
منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات شہزاد عطا الہٰی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور شائع 27 مارچ 2023 08:10pm
وقت آگیا چیف جسٹس آفس کا ون مین شو اختیار ختم کیا جائے، اختلافی نوٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر دو ججز کا اختلافی فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:52pm
الیکشن میں تاخیر : وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو نوٹسز جاری عدالت نے شفاف انتخابات کیلئے پی ٹی آئی اورحکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی مانگ لی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:23pm
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط کراچی میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا شائع 26 مارچ 2023 06:40pm
میں زمان پارک میں بیٹھا ہوں، جس نے آنا ہے آکر مار دے، عمران خان پولیس خود ڈری ہوئی ہے، میرے قتل کا الزام ان پر آنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 24 مارچ 2023 11:25pm
پنجاب میں انتخابات حکومت کے کہنے پر ملتوی کیے گئے، خرم دستگیر کا اعتراف آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ناگزیر حالات میں انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، قادر مندوخیل اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:36am
الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، شیخ رشید عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا، سابق وزیر شائع 22 مارچ 2023 01:15pm
یہ کسی کی بھول ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوگا، اعتزاز احسن ماضی میں فون ٹیپ کرنے پر اسمبلیاں ختم ہوئی تھیں، اعتزاز احسن شائع 22 مارچ 2023 12:33pm
سپریم کورٹ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:11pm
گورنر پختونخوا کیخلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر اسپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی شائع 20 مارچ 2023 02:46pm
یقین دلاتے ہیں ہم آئین کے مطابق فیصلے کریں گے، چیف جسٹس ملکی ترقی کے لئے اختلافات کو دور کرنا ہوگا، عمر عطا بندیال شائع 20 مارچ 2023 12:01pm
ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخود نوٹس پراعتراض اٹھادیا عدالت سوموٹو میں کسی کو سزا دینے نہیں بیٹھی، سپریم کورٹ شائع 17 مارچ 2023 03:57pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے آج تک ریکور کی گئی رقوم کی تفصیلات مانگ لیں نیب ترامیم کے خلاف درخواست عمران خان نے دائر کی تھی شائع 16 مارچ 2023 02:30pm
لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کو سپر ٹیکس سے متعلق مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت ہائیکورٹ سے مقدمات کے فیصلے آنے کا انتظار کرنا بہتر ہوگا، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:54pm
سپریم کورٹ نے صدر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کردی صدرِ مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی شائع 16 مارچ 2023 12:45pm
ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر راؤانوار کو حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت ای سی ایل سے نام نکالنا اور ڈالنا وفاقی حکومت کاکام ہے، سپریم کورٹ شائع 16 مارچ 2023 12:21pm
سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ نے اسپیشل جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے شائع 15 مارچ 2023 08:15pm
انتخابات میں دستاویزات کی تصدیق کیلئے امیدوارکی موجودگی لازمی قرار انتخابی عذرداری دستاویزات کی تصدیق کیلئے اوتھ کمشنر سے امیدروار کا متعارف ہونا لازم ہے، عدالت شائع 13 مارچ 2023 06:03pm
شازیہ مری کی جعلی ڈگری کا کیس سندھ ہائیکورٹ کو بھیجوا دیا گیا ہائیکورٹ میں جاری کیس میں سپریم کورٹ مداخلت نہیں کرسکتی، چیف جسٹس شائع 13 مارچ 2023 01:53pm
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ نےعمران خان اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیئے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:27am
سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا شائع 10 مارچ 2023 05:04pm
سپریم کورٹ میں سماعت مقرر ہوتے ہی ارشد شریف ازخود نوٹس کیس ڈی لسٹ جےآئی ٹی ممبران اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:50pm
آپ نے سرکار کے سیکرٹری سے متعلق سخت الفاظ استعمال کیے، چیف جسٹس کا نعیم بخاری سے مکالمہ عدالت کا ممبر سلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب نعیم بخاری سے ناراضگی کا اظہار شائع 09 مارچ 2023 12:59pm
ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ملکی وغیر ملکی گواہان کے بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں، رپورٹ شائع 08 مارچ 2023 02:33pm
سپریم کورٹ بجٹ کے آڈٹ کا حکم، ججز کی تنخواہوں، مراعات اور پلاٹوں کی تفصیلات طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پوچھنا چاہتی ہے کہ عوام اور سرکار کا پیسہ کہاں اور کتنا خرچ ہو رہا ہے، چئیرمین پی اے سی نور عالم خان شائع 07 مارچ 2023 11:30pm
سپریم کورٹ میں 52 ہزار 481 مقدمات زیر التواء مجموعی طور پر متفرق درخواستوں کی تعداد 3958 ہے، سپریم کورٹ شائع 03 مارچ 2023 08:23pm
سپریم کورٹ، ہائی کورٹس کے ساتھ ”معزز“ کا لفظ لکھنا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز معزز کا لفظ ججز کے ساتھ استعمال ہوسکتا ہے، کسی ادارےکیلئے نہیں، سپریم کورٹ شائع 03 مارچ 2023 07:00pm
سرکاری وکلاء کی برطرفی اور شوگر کمیشن کیخلاف اپیلوں پر سماعت اگلے ہفتے ہوگی سپریم کورٹ نے دونوں مقدمات میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیا شائع 03 مارچ 2023 03:09pm