ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ : ’دیکھیں کیس کا کیا ہوتا ہے‘ ایک آئینی معاملے کیلئے پورے آئین کو کیسے نظرانداز کریں، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 19 جون 2023 02:44pm
اسلام آباد میں گرین ایریا کا چوری شدہ پلاٹ واپس مل گیا پلاٹ کو خواجہ خالد فاروق نے اپنے نام کر کے آگے بیچ دیا تھا۔ شائع 19 جون 2023 11:56am
سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی رجسٹرار آفس نے 15 جون تک عدالت عظمیٰ میں زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی شائع 18 جون 2023 09:39pm
ہمارے سامنے انصاف کا ٹیسٹ ہے، 184(3) کیخلاف ریمیڈی کو ویلکم کرینگے، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل ہو سکتی ہے، نظرثانی میں اپیل کو سمجھنا ہی اصل معاملہ ہے، جسٹس منیب اختر اپ ڈیٹ 16 جون 2023 02:42pm
جسٹس محسن اختر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس محسن اختر کیانی کے اثاثہ جات آمدن سے زیادہ ہیں، ریفرنس شائع 15 جون 2023 04:38pm
پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کیس: ’چڑیاں شاید کوئی پیغام لائی ہیں‘ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ پر دلائل دیے. شائع 15 جون 2023 01:25pm
سپریم کورٹ کی تاریخ میں دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی کون ہیں؟ سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جسٹس عائشہ اے ملک تعینات ہوئی تھیں۔ شائع 15 جون 2023 08:29am
ارشد شریف قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کو شامل کرنے کی درخواست مسترد ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری شائع 14 جون 2023 05:23pm
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جسٹس فائز عیسیٰ نے بھی جسٹس مسرت ہلالی کا نام تجویز کیا تھا اپ ڈیٹ 14 جون 2023 06:27pm
سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ کیس: ’ایکٹ لاگو ہوا تو 183(3) کے تمام مقدمات دوبارہ کھل جائیں گے‘ آئین میں نظرثانی کے دائرہ اختیار کو بالکل واضح لکھا گیا ہے، چیف جسٹس شائع 14 جون 2023 01:27pm
دو ججز کی سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا نئے ججوں کی تقرری سے سپریم کورٹ میں توازن بدل سکتا ہے۔ شائع 14 جون 2023 12:05pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے ایکٹ کیخلاف جاری حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیع دے دی شائع 13 جون 2023 09:08pm
کوئی مسٹر اے چلا بھی جائے تو مسٹر بی ایکٹیو ہوگا، چیف جسٹس ارشد شریف قتل کیس میں دلچسپی ختم نہیں ہونے دیں گے، جسٹس بندیال شائع 13 جون 2023 03:49pm
ای او بی آئی کو 6 ہفتوں میں جائیدادوں کے تنازعہ سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم پیسے واپس کریں ورنہ پراپرٹی متاثرین کے حوالے کریں، ادارے کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کریں، چیف جسٹس شائع 13 جون 2023 01:22pm
فٹا فٹ جج کیخلاف کارروائی کرنے سے کیا فیئر ٹرائل کا حق متاثر نہیں ہوگا، جسٹس منیب جوڈیشل کونسل کارروائی ریگولیٹ کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:08pm
سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا درخواست گزار زمان وردگ کی جانب سے کی گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:08pm
انتخابات سے متعلق فیصلہ 4 اور 3 کا کہنا بالکل غلط ہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ تفصیلی فیصلے میں 14 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹس بھی شامل اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:35pm
سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا وباء ختم ہوگئی ہے تو ازخودنوٹس بھی نمٹا دینا چاہیئے، جسٹس اعجاز الاحسن شائع 12 جون 2023 05:16pm
بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ نے غیر منقولہ جاٸیدادوں پر ٹیکس آدھا کردیا سپریم کورٹ نے سو فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد کردی۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2023 03:30pm
موبائل سم ایکٹیویشن پر عائد سیلز ٹیکس پر سپریم کورٹ کی سماعت نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے تھے۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2023 01:06pm
سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو طلب اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی پر غور ہوگا شائع 10 جون 2023 11:06pm
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے دائر درخواست واپس کردی رجسٹرار آفس نے دونوں اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر 10 اعتراضات لگائے شائع 10 جون 2023 08:16pm
ارشد شریف کی دوسری اہلیہ نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ دیا گیا شائع 10 جون 2023 06:18pm
سپریم کورٹ کے بجٹ میں 50 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں وزارت قانون، نیب اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے رقم رکھنے کی تجویز اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:42pm
پانامہ پیپرز میں نامزد 436 افراد کیخلاف جےآئی ٹی بنانے پر جواب طلب آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس شائع 09 جون 2023 11:51am
بی آر ٹی کیس: خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا پریس کانفرنس میں اعلان شائع 08 جون 2023 06:48pm
ججز کے معاملے کو سپریم جوڈیشل کونسل کے ساتھ نیب بھی دیکھ سکتا ہے، عرفان قادر 'عدالت 190 ملین پاؤنڈز سرکار کو واپس دلائے' اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:42pm
صدر مملکت کیخلاف نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض اٹھا دیا امتیاز نامی شہری نے صدر مملکت کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔ شائع 08 جون 2023 11:56am
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیسجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جسٹس شاہد وحید کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:34pm
بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچوں ججز کو مستقل کرنے کی سفارش پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع اپ ڈیٹ 07 جون 2023 09:13pm