جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اُٹھا لیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 01:00pm
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دیدی بھرتیاں ایک سال کے قابل توسیع کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی، سربراہ پی آئی اے شائع 05 جولائ 2023 12:38pm
حکومت کو انسانی اسمگلنگ کے روک تھام سے متعلق پالیسی مرتب کرکے دینا ہوگی، چیف جسٹس دوران سماعت سپریم کورٹ میں یونان کشتی حادثے کا تذکرہ بھی ہوا۔ شائع 05 جولائ 2023 12:33pm
چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں درخواستگراز کے ساتھ ملاقات کے بعد مقرر کیں، جسٹس طارق نئے قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت تک عدالت کو چلانا کیا قانونی خلاف ورزی نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 01:00pm
جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دے دی گئی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 04 جولائ 2023 05:50pm
پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے دی جانیوالی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو سزائیں سنائی گئی تھیں شائع 04 جولائ 2023 04:36pm
کوئٹہ: وکیل قتل کیس میں عمران خان کیخلاف کارروائی روکنے کی استدعا مسترد عمران خان نے 3 رکنی بینچ کی تشکیل کیلئے درخواست دائرکردی شائع 04 جولائ 2023 03:01pm
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا حکم نامہ جاری قائم مقام صدر صادق سنجرانی نےتنخواہوں میں اضافے کا حکمنامہ جاری کیا شائع 04 جولائ 2023 11:50am
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت اور ہائیکورٹ فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ایڈوکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری شائع 04 جولائ 2023 11:48am
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 03 جولائ 2023 09:02pm
چیف جسٹس فل بینچ بنائیں ورنہ خصوصی عدالتوں پر فیصلہ وقعت کھو بیٹھے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی عدالتی نظام عوامی اعتماد پر منحصر ہوتا ہے، نوٹ اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:14pm
ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 27 جون 2023 04:17pm
بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری شائع 27 جون 2023 11:47am
فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت حکم امتناع کے بغیر ملتوی سپریم کورٹ نے آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:07pm
فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: جسٹس منصور کی بینچ سے علیحدگی کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر اعتراض اٹھایا، حکم نامہ اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:21pm
سپریم کورٹ: خصوصی عدالتوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا دوسرے روز بھی مسترد اٹارنی جنرل کو کل تک 102 ملزمان کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 جون 2023 06:26pm
فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا چیف جسٹس نیا بینچ تشکیل دیںگے، گیارہ بجے بیچ دوبارہ آئے گا۔ اپ ڈیٹ 26 جون 2023 12:50pm
فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: وزیراعظم نے فروغ نسیم کی خدمات حاصل کرلیں سابق وزیر قانون فروغ نسیم لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے شائع 25 جون 2023 05:52pm
’فوجی عدالتوں کیخلاف حکم پر عملدرآمد نہیں ہوگا، نگراں حکومت 2024 تک الیکشن نہیں کرائے گی‘ جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے کہا یہ قاضی فائز عیسیٰ ٹھیک جج نہیں، اس کے خلاف ریفرنس آنا چاہئیے، حامد میر شائع 24 جون 2023 09:26pm
فوجی عدالتوں کیخلاف عمران خان دور سے زیر التوا درخواستیں کیوں نہیں سنی گئیں، جسٹس فائز عیسیٰ کا سوال جسٹس فائز کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہونے کے کچھ دیر بعد ہٹادیا گیا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:35am
توہین عدالت کی بنیاد پر کب تک زبانیں بند رکھی جائیں گی، قمر زمان کائرہ انصاف کا قتل ہوتا رہا تو انصاف کے اداروں پر کون اعتبار کرے گا، رہنما پی پی پی شائع 23 جون 2023 07:43pm
خصوصی عدالتوں پر بینچ بننے سے پہلے دو سینئر وکلا چیف جسٹس سے ملے، رانا ثناء اللہ سماعت کے دوران وکیل کے منہ سے نکلا،"چیف جسٹس صاحب ہم نے آپکو پہلے ہی کہا تھا فل بینچ بنا دیں" اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:40pm
فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: بغاوت پر سویلین کا خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو سکتا ہے، چیف جسٹس آرمی ایکٹ میں جو کچھ بھی ہے ہمیں جائزہ لینے کی اجازت نہیں، جسٹس منصور اپ ڈیٹ 24 جون 2023 02:00pm
ون مین کمیشن کی اضافی گرانٹ، سپریم کورٹ کا حکومت کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت فنڈز فراہمی کا حکم دینا عدالت کا نہیں حکومت کا کام ہے، جسٹس منیب اختر شائع 22 جون 2023 10:39am
فوجی عدالتوں کیخلاف حکم امتناع سے سپریم کورٹ کا انکار، مقدمات کا ریکارڈ طلب سماعت جمعہ تک ملتوی، جسٹس فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے کیس سننے سے انکار پر چیف جسٹس کو7 رکنی بینچ بنانا پڑا اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:12pm
ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:09pm
غلطی آپ کریں تو مدد ہم کیسے کریں، چیف جسٹس کا سابق پولیس اہلکار کو جواب بیوی جھگڑا کرکے چلی گٸی تھی، ذہنی تناؤ کا شکار تھا، پولیس اہلکار کا مؤقف شائع 21 جون 2023 01:50pm
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی ریٹائرڈ ہوگئے ایڈیشنل رجسڑار عبدالرزاق بطور رجسٹرار فرائض سرانجام دیں گے اپ ڈیٹ 21 جون 2023 12:52am
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کردیا آٸین کے مطابق سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، درخواست اپ ڈیٹ 20 جون 2023 05:55pm
بطور چیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا ایک اور خط منظر عام پر آگیا شائع 19 جون 2023 09:15pm