الیکشن کی تاریخ دینا آپ کا اختیار نہیں، نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب تاریخ دے کر اختیارات کی آئینی تقسیم کی خلاف ورزی ہوئی، نگران حکومت اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:32pm
عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm
جسٹس فائزعیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، ذرائع شائع 21 مئ 2023 03:53pm
سانحہ 9 مئی : ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے، وزیراعظم کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی، اور کوئی مجرم سزا سے بچ نہیں پائے گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 04:27pm
موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہو چکی ہے،شیخ رشید اللہ کو معلوم ہےمائنس کون ہونے جا رہا ہے اور کون پلس ہوگا، سابق وزیرداخلہ شائع 21 مئ 2023 12:25pm
محدود معاملات میں سویلین پر آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے، جسٹس (ر) وجیہہ عدالت کے سٹنگ جج کو کمیشن میں رکھنا ہوتو چیف جسٹس کی مشاورت ضروری ہوتی ہے، سابق جج سپریم کورٹ شائع 20 مئ 2023 11:49pm
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:44pm
جسٹس فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری شائع 18 مئ 2023 02:13pm
خود کو سپریم کورٹ کے جج کا پرسنل اسٹاف ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے پاکستان لٹریسی کونسل کے نام پر جعلی ادارہ بنایا ہوا تھا شائع 18 مئ 2023 12:31pm
حکومت خود دہشت گرد ساتھ لاکر زمان پارک میں دکھائے گی، بابر اعوان خوف سے کوئی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 18 مئ 2023 12:02pm
عدالت میں جوبات کہیں گے وہ ’گڈ ٹو سی یو‘ کی طرح پیش کی جائے گی، چیف جسٹس حکومت بھی تو ہمارا امتحان لیتی جا رہی ہے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 03:36pm
جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی، ذرائع شائع 15 مئ 2023 04:55pm
عدلیہ میں ایک گروہ عدل نہیں سیاست کر رہا ہے، خواجہ آصف گروہ نے سیاست کا بیڑا اٹھالیا ہے اور ان کے فیصلے سیاست کے تحت ہوتے ہیں، وزیر دفاع شائع 15 مئ 2023 01:25pm
سپریم کورٹ کی دوبارہ مذاکرات کی تجویز، سماعت 23 مئی تک ملتوی باہر کے حالات دیکھ رہے ہیں، سماعت جلدی نہیں رکھنا چاہتے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 01:57pm
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm
ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، احسن اقبال عمران خان اپنے پسندیدہ چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، وفاقی وزیر شائع 14 مئ 2023 02:10pm
سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے، شیخ رشید کل سے فائنل راؤنڈ شروع ہے، 2 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید شائع 14 مئ 2023 11:02am
سپریم کورٹ کے باہر جے یو آئی اور پی ڈی ایم کا دھرنا، مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں جے یو آئی نے چاروں صوبوں سے کارکنوں کے قافلے اسلام آباد لانے کی تیاری شروع کردی۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:57pm
پنجاب الیکشن کی سماعت کے دوران ممکنہ دھرنے پر سپریم کورٹ میں تشویش، پولیس افسر نہ آئے رجسٹرار نے ضلعی اور پولیس افسران کو طلب کیا، صرف ڈپٹی کمشنر حاضر ہوئے اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:45pm
’عدلیہ اظہار یکجہتی ریلی پر سپریم کورٹ کو لاتعلقی کا بیان جاری کرنا چاہئے تھا‘ کبھی اداروں میں بیٹھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، ماہر قانون شائع 12 مئ 2023 10:04pm
مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان، تجویز کس نے دی؟ پیپلزپارٹی نے بھی پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:46pm
یہاں سے وہاں اِدھر سے اُدھر، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کی انوکھی کہانی عمران کو عدالت پہنچنے میں غیرمعمولی طور پر کافی وقت لگا، اور انہیں ججز گیٹ سے اندر لے جایا گیا۔ شائع 12 مئ 2023 12:21am
کل پی ڈی ایم اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل طے کریں گے، فضل الرحمان ہم کشتیاں جلاکر میدان میں اترتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم شائع 12 مئ 2023 12:00am
’دیکھنا ہوگا کہ چیف جسٹس کون سا بینچ بناتے ہیں‘ ملک کی 13جماعتیں زیرو اور عمران خان ہیرو ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:37pm
قومی سلامتی اجلاس بلانے والوں کو پتا چل جائے کہ ملک بدل چکا ہے، شیخ رشید پاک فوج کبھی عوام پر گولیاں چلائے گی اور نہ چور، ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سابق وفاقی وزیر شائع 11 مئ 2023 08:57pm
عدالتیں خواہشات کا اظہار نہیں بلکہ آرڈر جاری کرتی ہیں، خواجہ آصف دو راتوں میں عمران خان کی ٹانگ کو شفا ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، وزیر دفاع شائع 11 مئ 2023 08:19pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ، جے یو آئی نے آئندہ کی حکمت عملی پر غور شروع کردیا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:46pm
عمران خان کی رہائی کے حکم پر کارکنان اور وکلا کا جشن، مٹھائی تقسیم اسلام آباد اور لاہور زمان پارک سمیت مختلف شہروں میں کارکنان خوشی سے نہال اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:48pm
کیا مریم اورنگزیب نے ججز کو دھمکی دی؟ اگر عمران کیلئے سپریم کورٹ کا لاڈلا پن ختم ہو جاتا تو آج یہ بے توقیری نہ ہوتی، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:00pm
جو جوڈیشل ریمانڈ میں ہو کیا کوئی عدالت اس کو بلا سکتی ہے، شرجیل میمن وفاقی حکومت نے حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل کی ہے، صوبائی وزیر شائع 11 مئ 2023 04:53pm