ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار عدالت عظمیٰ نے معاونت کیلئے عدالتی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 12 فروری 2024 02:17pm
پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm
کراچی: جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کرگئے رشید اے رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے شائع 03 فروری 2024 08:55pm
عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج این اے 89 میانوالی اور 122 لاہور سے انتخابات کیلئے اہل قرار دینے کی استدعا شائع 31 جنوری 2024 12:09pm
سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm
سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔' اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm
صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس : ’یوٹیوب پر ہتک عزت قانون لاگو ہوتا ہے ریگولیٹری قانون نہیں‘ قانون کے مطابق سسٹم بن چکا، ہم اب از خود نوٹس نہیں لیں گے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:27am
وقت بتائے گا کس عدالتی فیصلے سے فائدہ اور کس کا نقصان ہوا، عابد زبیری نو مئی واقعات پر ابھی تک تو الزامات ہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوارآزاد نہیں، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شائع 30 جنوری 2024 12:05am
اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ شائع 29 جنوری 2024 01:58pm
سپریم کورٹ نے صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف آج کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 11:25pm
ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر شائع 26 جنوری 2024 05:32pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری شائع 07 جولائ 2023 10:34pm
پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے حلف اٹھا لیا گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے قائمقام چیف جسٹس سے حلف لیا شائع 07 جولائ 2023 12:25pm
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اُٹھا لیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 01:00pm
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دیدی بھرتیاں ایک سال کے قابل توسیع کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی، سربراہ پی آئی اے شائع 05 جولائ 2023 12:38pm
حکومت کو انسانی اسمگلنگ کے روک تھام سے متعلق پالیسی مرتب کرکے دینا ہوگی، چیف جسٹس دوران سماعت سپریم کورٹ میں یونان کشتی حادثے کا تذکرہ بھی ہوا۔ شائع 05 جولائ 2023 12:33pm
چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں درخواستگراز کے ساتھ ملاقات کے بعد مقرر کیں، جسٹس طارق نئے قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت تک عدالت کو چلانا کیا قانونی خلاف ورزی نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 01:00pm
جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دے دی گئی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 04 جولائ 2023 05:50pm
پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے دی جانیوالی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو سزائیں سنائی گئی تھیں شائع 04 جولائ 2023 04:36pm
کوئٹہ: وکیل قتل کیس میں عمران خان کیخلاف کارروائی روکنے کی استدعا مسترد عمران خان نے 3 رکنی بینچ کی تشکیل کیلئے درخواست دائرکردی شائع 04 جولائ 2023 03:01pm
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا حکم نامہ جاری قائم مقام صدر صادق سنجرانی نےتنخواہوں میں اضافے کا حکمنامہ جاری کیا شائع 04 جولائ 2023 11:50am
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت اور ہائیکورٹ فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ایڈوکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری شائع 04 جولائ 2023 11:48am
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 03 جولائ 2023 09:02pm
چیف جسٹس فل بینچ بنائیں ورنہ خصوصی عدالتوں پر فیصلہ وقعت کھو بیٹھے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی عدالتی نظام عوامی اعتماد پر منحصر ہوتا ہے، نوٹ اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:14pm
ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 27 جون 2023 04:17pm
بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری شائع 27 جون 2023 11:47am
فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت حکم امتناع کے بغیر ملتوی سپریم کورٹ نے آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:07pm
فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: جسٹس منصور کی بینچ سے علیحدگی کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر اعتراض اٹھایا، حکم نامہ اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:21pm
سپریم کورٹ: خصوصی عدالتوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا دوسرے روز بھی مسترد اٹارنی جنرل کو کل تک 102 ملزمان کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 جون 2023 06:26pm
فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا چیف جسٹس نیا بینچ تشکیل دیںگے، گیارہ بجے بیچ دوبارہ آئے گا۔ اپ ڈیٹ 26 جون 2023 12:50pm