سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا رویہ افسوسناک قرار دے دیا قاسم سوری کے بھائی کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار شائع 08 جون 2024 09:35am
انتخابی عذرداری کیس: قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے طلبی کا نوٹس قاسم سوری کے گھر کے باہر بھی چسپاں کرنے کا کہا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:38pm
آپ جیل میں ہیں، آپ سے لوگوں کو امیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان سے مکالمہ آپ بڑی جماعت کے سربراہ ہیں، آپ کے لاکھوں پیروکار ہیں، جسٹس اطہر من اللہ شائع 06 جون 2024 06:52pm
مجھے سزائیں دے کر انتخابات سے باہر کیا گیا، عمران خان کا ججوں سے مکالمہ عمران خان صاحب آپ کی باتیں مجھے بھی خوفزدہ کررہی ہیں، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:56am
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے اپ ڈیٹ 06 جون 2024 06:47pm
قید تنہائی کے دعوے پر حکومت نے عمران خان کے سیل کی تصاویر جاری کردیں جیل میں عمران خان کی قید تنہائی، حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی شائع 06 جون 2024 01:41pm
سب سے بڑی جماعت کے سربراہ عمران خان کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے براہ راست نشر کرنا ضروری ہے، اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 05 جون 2024 05:00pm
پی ٹی آئی نے عمران خان کی سزا معطل کرنے کے فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دیدیا جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دیگر کیسز بھی ختم ہوں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 03 جون 2024 06:20pm
مخصوص نشستوں کا کیس: عوام نے آزاد کو نہیں سیاسی جماعت کے نامزد افراد کو ووٹ دیے، سپریم کورٹ فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ پریکٹس اینڈپروسیجر کمیٹی نے کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:59pm
مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہ غیر ذمہ دارانہ بیان ہے، جسٹس منیب اختر کے چیف جسٹس کی مداخلت پر ریمارکس شائع 03 جون 2024 02:09pm
سپریم کورٹ میں شہری کو ریلیف مل گیا، ایس این جی پی ایل کی اپیل خارج ایک عام شہری کو 8 لاکھ 84 ہزار روپے کا گیس بل بھیج دیا گیا، کیا عام شہری کا اتنا بل آسکتا ہے؟ عدالت شائع 03 جون 2024 11:48am
سیاسی یا ذاتی مفاد پر مبنی مقدمات لائیو نہیں دکھائے جاسکتے، سپریم کورٹ حکم نامہ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس: کارروائی براہ راست نشرنہ کرنےکی درخواست کا تحریری حکمنامہ اپ ڈیٹ 01 جون 2024 05:50pm
اقلیتوں کے حقوق بھی اتنے ہی ہیں جتنے میرے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ چاہتے ہیں عدالتوں میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ججز بھی آئیں، جج سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 01 جون 2024 07:20pm
سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کردی انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ شائع 01 جون 2024 11:02am
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا شائع 31 مئ 2024 04:54pm
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس: سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا شائع 31 مئ 2024 09:26am
ویڈیو لنک پیشی: ’عدالت میں دہشتگرد آگیا‘، عمران خان کس حال میں تھے؟ عمران ریاض کے انکشافات کمرہ عدالت میں کیا منظر تھا؟ عمران خان کیسے لگ رہے تھے؟ شائع 30 مئ 2024 09:25pm
عمران خان کا چیف جسٹس سے باضابطہ مکالمہ، ’قید تنہائی میں ہوں‘ ’ون ونڈو پر ایک کرنل صاحب ہیں جو اڈیالہ میں سب کچھ کنٹرول کرتے ہیں‘ شائع 30 مئ 2024 07:33pm
سپریم کورٹ کا توہین عدالت پر مبنی مواد چلانے پر میڈیا کیخلاف کارروائی کا عندیہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس نشرکرنے والے بھی توہین عدالت کررہے ہیں، سپریم کورٹ شائع 18 مئ 2024 02:37pm
سپریم کورٹ سے بلاوا آنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی وضاحتیں جاری جج کی دوہری شہریت پر تنقید کرنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا سپریم کورٹ طلب شائع 18 مئ 2024 08:15am
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی شائع 17 مئ 2024 11:45am
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ اگر میں نے کچھ غلط کیا تواسکی سزا دیگرججزکونہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 12:39pm
سپریم کورٹ کا صحافی پر حملہ کرنے والوں کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم عدالت نے صحافیوں پر حملے کی تفتیش مکمل کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دے دی شائع 13 مئ 2024 05:22pm
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے بر خلاف قرار عدالت نے رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔ شائع 11 مئ 2024 08:20pm
پنجاب میں 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے فارغ نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ اور لاہورہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال شائع 11 مئ 2024 09:33am
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 مئ 2024 04:56pm
حکومت اور ایجنسی کیخلاف ’مداخلت‘ کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ازخود نوٹس سے متعلق کیس کی 30 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری شائع 08 مئ 2024 04:49pm
ججز کو دھمکی آمیز خطوط : کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں مداخلت سے آگاہ نہ کرنے کو جج کا مس کنڈکٹ قرار دیا جائے، تجاویز اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:46pm
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ممکنہ طور پر اجلاس 10 مئی کو بلایا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 09:42am