سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں کمرشل سرگرمیاں روکنے اور تمام ریسٹورنٹس گرانے کا حکم وائلڈ لائف کو نقصان پہنچائے بغیر ریسٹورنٹس کی عمارات گرا دی جائیں، سپریم کورٹ شائع 21 اگست 2024 09:11pm
سپریم کورٹ نے این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردی کیسے مان لیں آپ نے درخواست 9 فروری کو ہی دی تھی، جسٹس نعیم اخترافغان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 12:43pm
9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی شائع 21 اگست 2024 10:46am
آڈیولیکس اسکینڈل کا تحریری حکمنامہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا فریقین کو نوٹسز جاری، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں، سپریم کورٹ شائع 20 اگست 2024 05:56pm
مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کی سپریم کورٹ جانے کی کوشش، رکاوٹیں ہٹا کر ریڈ زون کے ڈی چوک گیٹ تک پہنچ گئے جے یو آئی کی سپریم کورٹ کو مبارک ثانی کیس پر فیصلہ واپس لینے کیلئے 7 ستمبر کی ڈیڈ لائن اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 06:40pm
این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی: پی ٹی آئی امیدوار کی التوا کی استدعا منظور سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی شائع 19 اگست 2024 12:50pm
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm
پنجاب حکومت کی مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر سماعت کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا ہے شائع 17 اگست 2024 09:13pm
چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ شائع 17 اگست 2024 08:50pm
ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس شائع 15 اگست 2024 01:26pm
سپریم کورٹ کے ن لیگ کے 3 امیدواروں کی کامیابی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا مؤقف آگیا الیکشن کمیشن اختیار رکھتا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروائے، ذرائع الیکشن کمیشن شائع 12 اگست 2024 11:09pm
ریستوران مونال اور لا مونٹانہ کو بند کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، 1100 خاندانوں کا روزگار داؤ پر لگ گیا، انتظامیہ ہم نے کسی ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، چیئرمین مونال لقمان افضل اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:55pm
’ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیوں‘ پر جنرل فیض حمید گرفتار ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:37pm
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm
سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی بارے اپیلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا شائع 11 اگست 2024 05:14pm
عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا، جسٹس منصور علی شاہ فیصلے پر عمل درآمد نہ ہو تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، جسٹس منصور علی شاہ اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 08:26pm
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا شائع 09 اگست 2024 03:36pm
چیف جسٹس بیوروکریٹس اور فوجی جرنیلوں پر برس پڑے ’آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا‘ ہم ریسٹورنٹ ہٹانے چلے تھے یہاں تو ہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں، ریمارکس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 اگست 2024 03:33pm
اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراض، نظرثانی کی اپیل مذکورہ فیصلے میں بہت سے پہلو ایسے ہیں جن کو علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی احکام کے مطابق درست نہیں سمجھتی، اعلامیہ شائع 08 اگست 2024 07:08pm
سپریم کورٹ نے 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو رہا کردیا پولیس اپنا کام نہ کرے اورعدالتوں سے توقع کرے کہ پھانسی لگا دے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 08 اگست 2024 05:21pm
27 سال بعد قتل کے مقدمہ کا فیصلہ جاری، چیف جسٹس کی انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر معذرت عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، حکمنامہ جاری شائع 07 اگست 2024 06:08pm
انتخابی نظام غیر شرعی قرار دینے پر چیف جسٹس کا حکومت سے ہدایت لینے کا حکم وفاقی حکومت نے شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف 1989 میں اپیل دائرکی تھی شائع 06 اگست 2024 07:31pm
آئی پی پیز کو بھاری ادائیگیاں روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے مدد طلب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بار ایسوسی ایشن نے درخواست میں کیبنٹ سیکرٹری اور چیئرمین واپڈا کو بھی فریق بنایا اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 11:46am
پی ٹی آئی کو ریلیف دینا ہے تو آرٹیکل 51 ، 63 اور 106 معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ جاری اکثریتی فیصلے میں قانون کی بنیادی دفعات اور آئین کو نظر انداز کیا گیا، اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:13pm
عمران خان کو ملے ریلیف کی مثال پر منشیات کے بڑے ملزم کو ضمانت مل گئی بانی پی ٹی آئی کا اس ضمانت کیس سے کیا تعلق ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے استفسار پر وکیل کے دلچسپ دلائل شائع 01 اگست 2024 06:08pm
چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار ڈیڑھ ہزار ٹی ایل پی کارکنوں کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:39pm
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا شائع 29 جولائ 2024 11:47am
ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس: لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال یہ کیس پہلے 5 رکنی لارجربینچ سن رہا تھا، لگتا ہے غلطی سے 3 رکنی بینچ کے سامنے لگا دیا، جسٹس منصور علی شاہ شائع 29 جولائ 2024 10:58am
سپریم کورٹ میں جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم بطور ایڈہاک جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری جسٹس (ر) مظہرعالم نے ایڈہاک جج تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 05:43pm
ایڈہاک ججز کا بل پارلیمانی کمیٹی میں مسترد کر دیں گے، لطیف کھوسہ حکمراں عوام کے پیسے پرعیاشی کررہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 27 جولائ 2024 04:45pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ