سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر فیصلہ درخواست کے برعکس دیا، اعظم نذیر تارڑ جن دو ججز نے اختلافی نوٹ لکھا فیصلے میں ان کے بارے میں بھی سختی سے لکھا گیا، وزیر قانون شائع 23 ستمبر 2024 08:08pm
مخصوص نشستوں کی اہل پی ٹی آئی ہے سنی اتحاد کونسل نہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری جسٹس یحییٰ آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری اختلافی نوٹ جاری شائع 23 ستمبر 2024 07:54pm
’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا چیف جسٹس سابقہ کمیٹی بحال نہیں کرتے تو میٹنگ میں نہیں بیٹھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 08:00pm
آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر، 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس پانچ رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 06:25pm
جسٹس منصور علی شاہ کی غیر موجودگی کے باعث پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس نہ ہوسکا دیگر جج صاحبان جسٹس منصور علی شاہ کا انتظار کرتے رہ گئے شائع 23 ستمبر 2024 05:49pm
مخصوص نشستیں: چیف جسٹس نے اکثریتی ججوں کی وضاحت پر نو سوالوں کے جواب مانگ لئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ جزیرہ سلیم سے جواب طلب کیے، ذرائع اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 11:57pm
اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے وضاحت کی استدعا عدالت واضح کرے الیکشن ایکٹ ترمیم کا نفاذ 12 جولائی کے آرڈر پر نہیں، پی ٹی آئی درخواست شائع 21 ستمبر 2024 02:45pm
’مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا‘، بار کونسل کی عدالتی درخواست پر اعتراض عائد رجسٹرار آفس نے بار کونسل کے چھ ممبران کی درخواست پر آٹھ اعتراضات عائد کیے شائع 19 ستمبر 2024 04:27pm
سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی منصوبے ضرور بنائیں لیکن سب کچھ آئین کے تحت ہونا چاہیئے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 16 ستمبر 2024 01:41pm
عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کرالینی چاہیے، خواجہ آصف آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی، خواجہ آصف شائع 15 ستمبر 2024 09:26pm
اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ کیسے کسی غیر منتخب شخص کو پی ٹی آئی کے لاکھوں کارکنوں پر مسلط کر سکتی ہے؟ اکبر ایس بابر شائع 15 ستمبر 2024 04:53pm
مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور، چیف جسٹس کو ایکسٹینشن نہ دینے کا فیصلہ، آئینی عدالت، مرضی کےجج پی ٹی آئی کا ممکنہ قانون سازی پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 08:52am
اپنے خلاف کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیرِ غور ہے،، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 08:57pm
مخصوص نشستوں کا کیس: فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، سپریم کورٹ پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار ہیں، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 07:07pm
جوڈیشل کمیشن اجلاس، رولز کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، جج کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر غور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیسن اجلاس سے واک آوٹ کیا، شائع 13 ستمبر 2024 08:12pm
خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیئے، اعلی تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے، چیف جسٹس شائع 13 ستمبر 2024 03:14pm
جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ملزم 2 ماہ میں وطن واپس آکر پاسپورٹ ٹرائل کورٹ کو جمع کرانے کے پابند ہوں گے، سپریم کورٹ شائع 11 ستمبر 2024 11:57am
سپریم کورٹ اعلامیے میں چیف جسٹس کیلئے ’فکس مدت‘ کے حکومتی ارادوں کی تصدیق مدت ملازمت سے متعلق چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں پیش کی گئی، سپریم کورٹ کی وضاحت شائع 10 ستمبر 2024 11:26pm
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس واپس لے لیا نیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے، پراسیکیوٹر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:23pm
سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری کرنے والا ملزم گرفتار ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج شائع 09 ستمبر 2024 04:44pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا دیگر ججز کی مدت ملازمت بڑھادیں، میں قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس شائع 09 ستمبر 2024 12:25pm
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس پاکستانہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، قاضی فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:27pm
نیب ترمیم فیصلہ: جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ میں کیا لکھا حکومت کی اپیل ناقابل سماعت اور متاثرہ فریقین کی اپیلیں منظور کیں، اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:42pm
درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm
مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 03 ستمبر 2024 03:08pm
75 سالہ بوڑھا باپ بیٹوں کے بجائے زمین تحفے میں کسی کو کیوں دے گا؟ سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسے ہوتی ہے، چیف جسٹس کے بے بنیاد مقدمے بازی پر ریمارکس شائع 02 ستمبر 2024 03:15pm
وفاقی حکومت کا عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ، بل تیار مجوزہ بل آئندہ ہفتے پرائیویٹ ممبرز ڈے پر پیش ہونے کا امکان شائع 27 اگست 2024 06:58pm
سپریم کورٹ کا سزائے موت کے تمام قیدیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ پاکستان کے جیل قوانین فرسودہ ہوچکے ہیں، سپریم کورٹ شائع 27 اگست 2024 04:43pm
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا الیکشن کمیشن کی فیصلے پر وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے، استدعا شائع 26 اگست 2024 03:52pm
مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے کے متنازع پیراگراف حذف کردئے مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان کے طویل دلائل، عدالت کا وکلاء کو سننے سے انکار شائع 22 اگست 2024 06:43pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ