پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:27am کندھ کوٹ سے اغوا 3 پولیس اہلکاروں کی رہائی کیلئے قیدیوں کا تبادلہ پولیس نے خادم بھیو گینگ کے ارکان چھوڑ دیے
پاکستان شائع 18 جون 2023 12:51pm شکار پور: قبائلی تصادم میں 9 افراد قتل، شہریوں کی سپریم کورٹ سے نوٹس کی استدعا ضلع میں فوری طور پر قبائلی تصادم ختم کرانے کے لئے عدالت عظمیٰ نوٹس لے، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 08:02am کراچی: عید الاضحٰی، پولیو مہم کیلئے پولیس کی نفری کم پڑ گئی 19 جون سے 25 جون تک پولیو کمپین کی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے
پاکستان شائع 17 جون 2023 05:44pm کراچی: الاصف اسکوائر کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد پکڑے گئے چند روز قبل دو پولیس اہلکاروں کو اسی علاقے میں شہید کیا گیا تھا
پاکستان شائع 10 جون 2023 07:17pm سندھ میں امن عام کیلئے 160 ارب، پولیس کو فوجی ہتھیار ملیں گے بجٹ میں سندھ پولیس کیلئے 2 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص
▶️ پاکستان شائع 08 جون 2023 03:30pm قمبر شہداد کوٹ: پولیس 3 کم عمر لڑکیوں کو حراست میں لے کر رکشہ میں روانہ پولیس نے چوری کے اصل ملزمان کے بجائے لڑکیوں کو اٹھا لیا، علاقہ مکین
پاکستان شائع 07 جون 2023 07:18pm پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے تاجر کا گھر لوٹ لیا اطلاع ملنے کے باوجود پولیس نے واردات کا مقدمہ درج نہیں کیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 04:55pm نئے مالی سال کے بجٹ میں سندھ پولیس نے 12 ارب روپے اضافی مانگ لیے رقم پولیس لائنز، جدید اسلحے کی خریداری اور میڈیکل کی مد میں مانگی گئی
پاکستان شائع 05 جون 2023 03:14pm سندھ میں ریزرو فورس کی جگہ نئی فورس بنانے کا فیصلہ ین ہزار اہلکاروں کے لیے اینٹی رائٹ کٹس بھی خرید لی گئیں
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:03am کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی مقتول کی شناخت 60 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:19pm جامعات، کالجز میں طالبات کو منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون ساتھی سمیت گرفتار گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 11:22pm عوام کا 2 نوجوانوں پر ڈاکو سمجھ کر تشدد، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی پتھر برسائے اور لہو لہان کردیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 08:31pm گٹکا، ماوا بیچنے والے ہوشیار ہوجائیں سندھ پولیس نے مزید گھیرا مزید تنگ کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:57am سندھ کچے کے علاقے میں آپریشن کے لیے اسپیشل فورس تیار فورس کے بارے میں آئی جی سندھ یا مجھے پتہ ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 10:20am کراچی میں۔ تحریک انصاف کا دفتر ختم کرنے پر سیاسی کارکنوں میں تصادم ہوائی فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف پھیل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:39pm تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کوحراست میں لے لیا گیا سابق گورنرکو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا
پاکستان شائع 19 مئ 2023 09:09am الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر نوٹس لے لیا صوبائی الیکشن کمیشن کا آئی جی سندھ کو خط
پاکستان شائع 19 مئ 2023 08:46am گھوٹکی: واردات کے ارادے سے کھڑے ملزمان کیساتھ مبینہ مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:45pm کراچی: لاپتہ ہندو خاتون نے 6 بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا ''تبدیلی مذہب'' کا سرٹیفکیٹ جاری
پاکستان شائع 15 مئ 2023 06:59pm پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان ان باپ بیٹے کو کسی نے انتشار کے لئے پلانٹ کیا تھا، آفتاب صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 07:27pm عمران کی گرفتاری پر رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا گرفتار گرفتار ملزم نے اپنے جُرم پرمعافی مانگ لی
پاکستان شائع 06 مئ 2023 06:41pm کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 04:11pm کراچی: فائرنگ سے شہید ہونیوالا پولیس اہلکار بہن بھائیوں میں بڑا تھا کسی کو بد دُعا نہیں دوں گی انصاف فراہم کیا جائے، مقتول کی والدہ
پاکستان شائع 05 مئ 2023 01:36pm کراچی اور حیدرآباد رینج کے 39 پولیس افسران و اہلکار معطل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارش پرکیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 06:51pm سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کی سر کی قیمت مقرر کردی زیادہ سے زیادہ سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 10:47am فیصل آباد سے کراچی آکر وارداتیں کرنیوالا فرار ملزم گرفتار ملزم کا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ساتھیوں کے ہمراہ 70 سے زائد وارداتوں کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 01:24pm جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 اہلکار شہید بلوچستان پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا، تو ڈاکو جیکب آباد کی حدود میں داخل ہوگئے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 12:21pm شکار پور میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، دو اہلکار اغوا ڈاکو مغوی پولیس اہلکاروں کا اسلحہ اور موٹرسائیکلیں بھی ساتھ لے گئے
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:35pm کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا ینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 12:09pm کچے میں آپریشن کے دوران 208 ڈاکو گرفتار، رپورٹ پولیس نے آپریشن کی آئی جی سندھ کو 3 ماہ کی رپورٹ پیش کردی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم