پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 02:13pm گلشن حدید اسکول: پرنسپل کی کم عمر ملازمہ سے بھی زیادتی کا انکشاف ملزم کی بیوی نے عدالت میں خلع کی درخواست دے رکھی ہے، تفتیشی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 10:20pm ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، جلوس اختتام پذیر نشتر پارک کے اطراف واچ ٹاورز کے ذریعے کڑی نگرانی کے عمل کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 09:58pm عام انتخابات سے قبل سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران اور بیوروکریسی تبدیل الیکشن کمیشن متحرک، تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفیکشین جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:46pm کشمور دھرنے کا تیسرا روز، ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں میں لوڈ اشیاء خراب ہونے لگیں مظاہرین نے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر ڈیرہ موڑ کے مقام پر دھرنا دے رکھا ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 05:52pm کندھ کوٹ : پولیس آپریشن میں بڑی کامیابی، 2 مغوی بازیاب دیگر مغویوں کو بھی جلد بازیاب کرالیا جائے گا، ایس ایس پی امجد احمد شیخ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:40pm کراچی : حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں جعلسازی، دھوکہ دہی اور جان سے مرنے کی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 02:33pm کراچی: پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دینا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے اپنی بائیک کو ہی آگ لگادی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 07:56pm کندھ کوٹ : دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 6 افراد زخمی واقعہ گاؤں رحیم بخش کھوسو میں پیش آیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 12:41pm سندھ میں انسپکٹرز 50 ہزار تک جرمانے عائد کرسکیں گے، قانون منظور انسپکٹرز کو متعلقہ عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا مجاز بھی ہوگا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:01am کراچی، پیٹرول پمپ کے کیشیئرسے 80 لاکھ چھینے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا 50 سے زائد موٹرسائیکلیں اور3 کروڑ روپے سے زائد نقدی لوٹنے کا اعتراف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:57am کراچی : گاڑی پر ڈاکٹرباپ کی فائرنگ سے بیٹی اور نوجوان ہلاک واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا، ڈاکٹر رفیق کا گھر وقوعہ کے قریب ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:50am کراچی: عباس ٹاؤن کے قریب کارکی ٹکرسے پولیس اہلکارزخمی ، ویڈیو وائرل کار سوار تیز رفتاری کے باعث فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پاکستان شائع 23 اگست 2023 01:18pm بھارتی جاسوس سہولت کار سمیت کراچی سے گرفتار بھارتی جاسوس پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، حکام
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:11pm جونیئر رفعت مختار آئی جی سندھ بن گئے، 6 سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت نہیں کی شرکت نہ کرنے والوں جاوید اوڈھو، عمران یعقوب، منیر شیخ، مظفر شیخ و دیگر شامل
پاکستان شائع 21 اگست 2023 01:42pm کراچی: ڈکیتی کی 2 بڑی وارداتیں، ملزمان لاکھوں لوٹ کر فرار پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2023 10:54pm رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے مزید 4 بچیاں بازیاب بچیوں سے مشقت لی جاتی تھی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ایس ایس پی خیرپور
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:26pm غلام نبی میمن تبدیل، رفعت مختار نئے آئی جی سندھ تعینات رفعت مختار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 17 اگست 2023 10:55pm رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے بھاگنے والی ایک اور لڑکی کے انکشافات اگر حویلی سے نہ بھاگتی تو مار دیا جاتا، حویلی کی سابقہ ملازمہ کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 12:49pm کراچی: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی حملہ آورموٹرسائیکل پر تھے، ماسک لگایا ہوا تھا، عینی شاہدین
پاکستان شائع 16 اگست 2023 08:04pm سندھ پولیس کی ناقص تفتیش سے قاتل چھوٹ جاتا ہے، چرسی بھی بری ہورہے ہیں، عدالت برہم سندھ پولیس کی ناقص تفتیش پر سندھ ہائیکورٹ کراچی پولیس چیف پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 03:50pm کراچی: گھرمیں لوٹ مار کرنے والے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، 2 فرار جوابی فائرنگ میں ملزمان مارے گئے، پولیس
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:03pm سندھ کے نقلی ایس ایس پی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ملزم جہانگیر کے خلاف مقدمے میں 419 پی پی سی کے تحت دفعات درج
پاکستان شائع 15 اگست 2023 09:48am کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس الٹ گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی بس تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے با قابو ہوگئی تھی، پولیس
پاکستان شائع 14 اگست 2023 05:49pm پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگا دی مغویوں کی بازیابی تک آپریشن جاری رہے گا، ایس ایس پی امجد شيخ
پاکستان شائع 14 اگست 2023 08:29am سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیا گیا وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 02:56pm کراچی: پولیس نے کارروائی کرکے نیوٹاؤن سے اغوا ہونیوالا 12 بچہ بازیاب کروالیا اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی، نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 12:10pm کراچی کے 100 سے زائد تھانوں میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا چھوٹے تھانوں کو بڑے تھانوں میں ضم کردیا جائے،آئی جی سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:13am ویڈیو میں دکھائی دینے والا بچہ کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب پانچ مشکوک افراد بھی تحویل میں لیے گئے
پاکستان شائع 02 اگست 2023 05:44pm کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے مغوی بچے فرحان سومرو کی تیسری ویڈیو وائرل کردی ڈاکوؤں نے بچے کی بازیابی کیلئے 30 لاکھ تاوان طلب کرلیا
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 04:47pm دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پُل کی سیکیورٹی ایف سی کے حوالے کچے میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایف سی کی تعیناتی ناگزیر ہے