پاکستان کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران شائع 13 فروری 2024 11:46pm
پاکستان سندھ پولیس کا نوجوان پر تشدد، بازو توڑ دیا اہلکاروں نےکلاشنکوف کا بٹ مار کر بازوں توڑ دیا، زخمی نوجوان شائع 27 جنوری 2024 03:40pm
پاکستان شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک سیہون میں کچی شراب پینے سے 2 افراد بے ہوش بھی ہوئے،اسپتال منتقل شائع 09 جنوری 2024 10:50pm
پاکستان شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس شائع 31 دسمبر 2023 06:35pm
پاکستان کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق دھماکازمین میں نصب دستی بم پھٹنے سے ہوا، پولیس شائع 27 دسمبر 2023 04:44pm
پاکستان بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ملزم محمد فیاض 2 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے شائع 27 دسمبر 2023 02:30pm
پاکستان درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری وزیر اوقاف نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:32am
پاکستان دادو: کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 10 افراد زیر حراست آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے دو دستی بم اور ہتھیار برآمد کیے، پولیس شائع 19 دسمبر 2023 08:13pm
پاکستان کراچی: ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی عمیر طارق کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا شائع 19 دسمبر 2023 07:56pm
پاکستان سلنڈر دھماکے سے دو منزلہ عمارت کا انہدام: 17 سالہ محمد زادہ کی موت اسے بٹگرام سے کراچی لے آئی واقعے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:41pm
پاکستان لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی شائع 18 دسمبر 2023 11:13am
پاکستان جیکب آباد: سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد منشیات ٹرک کے خفیہ خانوں میں رکھی گئی تھی، ترجمان اے این ایف شائع 17 دسمبر 2023 09:02pm
پاکستان گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ملزم پولیس کو 15 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی انور کھیتران شائع 16 دسمبر 2023 10:22pm
پاکستان کراچی: پولیس نے سڑک پر پریشان کھڑے چینی باشندوں کو منزل تک پہنچا دیا چین کے باشندوں کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوگیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:18pm
پاکستان سندھ پولیس کے کانسٹیبل کی سُریلی آواز نے لوگوں کا دل جیت لیا پولیس میں شمولیت کے بعد مزید حوصلہ افزائی ہوئی ہے، سمیر حمزہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:21pm
پاکستان سندھ میں پولیس افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن کو سمری ارسال ساجد سدوزئی ایس ایس پی سائوتھ تعینات ہوں گے شائع 13 دسمبر 2023 12:39pm
پاکستان شہداد کوٹ: ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج نامزد شخص کی گرفتاری پر پہنچے تو ملزم کی عمرکا علم ہوا، پولیس شائع 10 دسمبر 2023 11:33am
پاکستان صحافی جان محمد قتل کیس میں 8 ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش ایس ایس پی سکھر نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا شائع 07 دسمبر 2023 11:40pm
پاکستان سپریم کورٹ کا سابقہ ایس ایچ او میرپورماتھیلو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دوران سماعت پولیس افیسر نے قابل دست اندازی جرم تسلیم کیا، سپریم کورٹ شائع 07 دسمبر 2023 01:00pm
پاکستان کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی ڈاکوؤں نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کی، پولیس شائع 06 دسمبر 2023 12:54am
پاکستان خیبرپور میڈیکل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ سنیہا جوتی ہاسٹل میں مردہ پائی گئی طالبہ کا تعلق ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈھرکی سے ہے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:43am
پاکستان نواب شاہ: کار چوروں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت حسن شر اور عمران طور کے نام سے ہوئی، پولیس حکام شائع 05 دسمبر 2023 03:28pm
پاکستان بیوی اور بچوں کو قتل کرنے والا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب شائع 01 دسمبر 2023 03:46pm
پاکستان کراچی میں گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، نشئی باپ گرفتار چاروں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، خاندان مالی پریشانی کا شکار نہیں تھا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:35pm
پاکستان سابق پولیس اہلکار متعدد جرائم میں ملوث نکلا، گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب ملزم کے گھر سے چرس، شراب، گٹکا، ماوا اور اسلحے کی گولیاں برآمد، ملزم فرار شائع 29 نومبر 2023 12:51pm
لائف اسٹائل سندھ پولیس نے قومی کرکٹرزکو بھی نہ بخشا، رشوت لینے پر صہیب مقصود اور عامریامین برس ہڑے 'بتانے کے باوجود کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹرزہیں، پھر بھی 8 ہزار روپے لے لیے' اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 01:45pm
پاکستان اورنگی ٹاون ڈکیتی: گرفتار ڈی ایس پی مزید 2 بڑی وارداتوں میں ملوث نکلا ڈی ایس پی کے ڈکیتی نما چھاپے کی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 09:05am
پاکستان سندھ پولیس میں ایس ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا شائع 20 نومبر 2023 07:05pm
پاکستان کراچی: افغان گروہ کا پھر وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، لاکھوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگیا اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں پولیس ملوث پائی گئی شائع 20 نومبر 2023 01:42pm
پاکستان حیدر آباد: سی ٹی ڈی کے گرفتار تعلیم یافتہ ملزم سے متعلق متضاد بیانات ایک اعلامیہ میں گرفتار ملزم سے متعلق انکشافات کیے۔ دوسرے اعلامیہ میں مؤقف تبدیل کردیا شائع 13 نومبر 2023 08:02pm