پاکستان کراچی: شارع فیصل آج رات بند رہے گی رات 2سے 5 بجےتک شارع فیصل بند ہوگی، ترجمان ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:22am
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ شائع 22 نومبر 2024 08:54am
پاکستان نجی ٹی وی کے دفترکے باہر فائرنگ ، کرائم رپورٹر ندیم احمد زخمی کرائم رپورٹر کو پاؤں پر گولی لگی ، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:38am
پاکستان ٹھل ، بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا نوجوان علی محمد سرکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی شائع 19 نومبر 2024 06:31pm
پاکستان آئی جی جیل خانہ جات کے واچ ٹاور پر تعینات اہلکار گرکر جاں بحق شدید زخمی اہلکار غلام عباس سروسز اسپتال میں دم توڑ گیا شائع 17 نومبر 2024 10:40pm
پاکستان کراچی: گٹکے کیلئے چھاپے مارنے والی ٹیم کی لیڈی کانسٹیبلز نے گھر سے 25 لاکھ روپے چرا لئے چھاپہ مار ٹیم کو راستے میں ہی روک کر تلاشی لی گئی تو خواتین کانسٹیبل گھبرا گئیں شائع 17 نومبر 2024 06:39pm
پاکستان شکار پور کے کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کا کچے میں آپریشن جاری شائع 17 نومبر 2024 10:14am
پاکستان جرائم کو قابو کرنے کے ذمہ دار افسران خواتین کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں مصروف پولیس یونیفارم میں ملبوس خاتون ٹک ٹاکر کی تلاش جاری شائع 11 نومبر 2024 06:19pm
پاکستان خیرپور میں بزنس مین کے گھر ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی جدید ٹیکنالوجی کی مددسےتفتیش کررہے ہیں، پولیس شائع 11 نومبر 2024 02:02pm
پاکستان نوجوان تیار ہوجائیں، ’سندھ پولیس میں تاریخ کی سب سے بڑی بھرتیاں ہونے جا رہی ہیں‘ جن ایس ایچ اوز کو ہٹایا گیا تھا انہیں واپس لگایا گیا ہے، آئی جی سندھ شائع 09 نومبر 2024 03:47pm
پاکستان نیو کراچی تھانے کے ایس ایچ او بھی ٹک ٹاک کے شوقین نکلے، سندھ پولیس کا دوغلا پن بے نقاب محکمے نے کئی اہلکاروں کو ویڈیو بنانے پر معطل کیا لیکن جب بات سینئر افسران کی آتی ہے تو انہیں چھوٹ مل جاتی ہے۔ شائع 28 اکتوبر 2024 08:13pm
پاکستان بہنوئی کو جان سے مارنے کا پچھتاوا، کلفٹن تھانے میں ملزم کی خودکشی جوڈیشل مجسٹریٹ نے کلفٹن تھانے پہنچ کر لاک اپ کا جائزہ لیا شائع 22 اکتوبر 2024 02:10pm
پاکستان جیک آباد سے اسلحہ کی کھیپ چھننے والے ملزمان اور پولیس میں رابطے کا انکشاف سب انسپکٹر، ہیڈ محرر کے تعاون سے ہی تحویل میں لی گئی 138 پستول اور 276 میگزینز ملزمان چھیننے میں کامیاب ہوئے۔ شائع 22 اکتوبر 2024 10:50am
پاکستان اغوا اور قتل کا کیس، عزیر بلوچ سمیت 3 ملزمان کے بیانات قلمبند پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا اور قتل کا کیس، عزیر بلوچ سمیت 3 ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیئے گئے۔ رپورٹ کے... شائع 18 اکتوبر 2024 05:06pm
تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والے سادہ لباس اہلکار کے قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک ہلاک ملزمان مبینہ طور پر شہید اہلکار عبدالغفار کے قتل میں ملوث تھے، ترجمان پولیس شائع 18 اکتوبر 2024 09:19am
پاکستان تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والا سادہ لباس اہلکار مقابلے میں شہید، ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان سندھ پولیس اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 01:03pm
پاکستان سابق ایم پی اے کی گاڑی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 2 ساتھی جاں بحق، 2 زخمی شہریار شر کو بکتر بند گاڑی کے ذریعے کچے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 07:53pm
پاکستان ناراض بیوی نہ مانی، باپ کی 3 بچوں سمیت درخت پر لٹک کر مبینہ خودکشی شگن نامی شخص اکیلا تینوں بچوں کو ایک ساتھ کیسے لٹکا سکتا تھا؟ پولیس بھی چکراگئی شائع 05 اکتوبر 2024 08:52pm
پاکستان فینسی نمبر پلیٹ، کالے شیشے پر چلان کیوں کیا؟ پولیس افسر کے بیٹے کو غصہ آگیا، ویڈیو وائرل ٹریفک پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے شائع 27 ستمبر 2024 09:20am
پاکستان کشمور میں اہلکاروں کے ڈاکوؤں سے رابطے کا انکشاف، دو معطل پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 12:28pm
پاکستان قمبر شہداد کوٹ: کار ڈکیتی میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف ملزمان نے کرائے پر لی گئی ٹیکسی چھینی تھی، پولیس شائع 18 ستمبر 2024 09:35pm
پاکستان ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کرنے کی درخواست محکمہ داخلہ کی وزیراعلیٰ سندھ سے 13 ڈاکوؤں کے زندہ، مردہ گرفتاری پرانعام کی سفارش اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 06:18pm
پاکستان راجن پور میں زیر تعمیر چیک پوسٹ پر مقامی افراد کا حملہ، 4 اہلکار زخمی ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس شائع 16 ستمبر 2024 06:01pm
پاکستان کراچی: تاجر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ملزم منٹھار کے دو ساتھی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ شائع 16 ستمبر 2024 08:55am
پاکستان نوجوان کو مبینہ طور پر یرغمال بنانے کے خلاف بدین میں دھرنا، 5 اہلکار زخمی مظاہرین کا پولیس پر پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ، مظاہرین کو منشتر کرنے کیلئے پولیس کی لاٹھی چارج شائع 07 ستمبر 2024 09:05pm
پاکستان کراچی کی پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، پولیس اہلکار نے وین پل سے دے ماری حادثے میں موبائل میں سوار 2 سے زائد اہلکار زخمی، پیچھے سے آتی 2 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 05 ستمبر 2024 08:25am
پاکستان پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے رشوت پر لاڑکانہ کے چھ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ معاملے کو فوری طور پر اعلیٰ حکام تک پہنچایا گیا اور اس کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی، حکام شائع 04 ستمبر 2024 12:17pm
پاکستان کراچی پولیس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موبائل فون ایپ کا اجرا کردیا ایمرجنسی کی صورت میں ایپلی کیشن کی مدد سے ون ٹچ پر لوکیشن معلوم ہوجائے گی، جاوید عالم اوڈھو شائع 30 اگست 2024 10:22am
پاکستان خیرپور میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق دونوں گروپوں میں تصادم دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 22 اگست 2024 01:27pm
پاکستان سینئر صحافی شہید جان محمد مہر قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار ملزم ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے میں ملوث ہے، پولیس شائع 21 اگست 2024 04:57pm