کراچی: 5 بچوں کی ماں کا مبینہ اغوا، اہم پیشرفت سامنے آگئی پولیس کو رابطے کی اطلاع دینے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی ، شوہر کا الزام شائع 18 ستمبر 2023 09:30am
کراچی: پاکستان بازار میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، شہری زخمی پولیس نے جوابی کارروائی کرکے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا شائع 16 ستمبر 2023 09:50pm
کراچی میں پولیس مقابلہ، 7 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ڈاکو گرفتار ملزمان کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کی گئی شائع 16 ستمبر 2023 07:18pm
برطرف کیے جانے پر گارڈ نے خاتون پراپرٹی ڈیلر کو قتل کردیا مقدمہ مقتولہ کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 02:04pm
کراچی: فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی بچی کا کیس، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرمنلز اور سیکیورٹی گارڈ کے مابین مقابلے کے باعث حادثہ پیش آیا، تفتیشی افسر شائع 15 ستمبر 2023 12:15pm
کراچی: بچی کی اندھی گولی سے موت کا معمہ حل ہوگیا بچی کو لگنے والی گولی گارڈ سے برآمد رائفل سے چلی تھی، فارنزک رپورٹ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:11pm
سکھر ملتان موٹر وے پر ڈاکوؤں کی مبینہ لوٹ مار، فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق فائرنگ کےدوران پولیس نہیں پہنچی جب کہ ہم ڈاکوؤں کا مقابلہ کرتے رہے، علاقہ مکین شائع 13 ستمبر 2023 08:25am
نگراں وزیر داخلہ کی کشمور مغویوں کے اہلخانہ کو جلد بازیابی کی یقین دہانی مغویوں کی بحفاظت بازیابی اولین ترجیح ہے، حارث نواز شائع 12 ستمبر 2023 05:47pm
ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن، بڑے نام بھی نشانے پر مختلف شہروں میں بجلی چوروں پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 05:17pm
کندھ کوٹ: 3 ٹرک ڈرائیورز کے اغوا کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا اغوا کیے گئے افراد میں قدیر احمد، جہانزیب اور محمد یاسین شامل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:21am
گلشن حدید اسکول: پرنسپل کی کم عمر ملازمہ سے بھی زیادتی کا انکشاف ملزم کی بیوی نے عدالت میں خلع کی درخواست دے رکھی ہے، تفتیشی ذرائع شائع 09 ستمبر 2023 02:13pm
ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، جلوس اختتام پذیر نشتر پارک کے اطراف واچ ٹاورز کے ذریعے کڑی نگرانی کے عمل کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 10:20pm
عام انتخابات سے قبل سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران اور بیوروکریسی تبدیل الیکشن کمیشن متحرک، تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفیکشین جاری شائع 05 ستمبر 2023 09:58pm
کشمور دھرنے کا تیسرا روز، ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں میں لوڈ اشیاء خراب ہونے لگیں مظاہرین نے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر ڈیرہ موڑ کے مقام پر دھرنا دے رکھا ہے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:46pm
کندھ کوٹ : پولیس آپریشن میں بڑی کامیابی، 2 مغوی بازیاب دیگر مغویوں کو بھی جلد بازیاب کرالیا جائے گا، ایس ایس پی امجد احمد شیخ شائع 03 ستمبر 2023 05:52pm
کراچی : حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں جعلسازی، دھوکہ دہی اور جان سے مرنے کی دفعات شامل کی گئیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:40pm
کراچی: پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دینا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے اپنی بائیک کو ہی آگ لگادی شائع 03 ستمبر 2023 02:33pm
کندھ کوٹ : دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 6 افراد زخمی واقعہ گاؤں رحیم بخش کھوسو میں پیش آیا شائع 02 ستمبر 2023 07:56pm
سندھ میں انسپکٹرز 50 ہزار تک جرمانے عائد کرسکیں گے، قانون منظور انسپکٹرز کو متعلقہ عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا مجاز بھی ہوگا شائع 30 اگست 2023 12:41pm
کراچی، پیٹرول پمپ کے کیشیئرسے 80 لاکھ چھینے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا 50 سے زائد موٹرسائیکلیں اور3 کروڑ روپے سے زائد نقدی لوٹنے کا اعتراف شائع 25 اگست 2023 11:01am
کراچی : گاڑی پر ڈاکٹرباپ کی فائرنگ سے بیٹی اور نوجوان ہلاک واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا، ڈاکٹر رفیق کا گھر وقوعہ کے قریب ہے، پولیس اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:57am
کراچی: عباس ٹاؤن کے قریب کارکی ٹکرسے پولیس اہلکارزخمی ، ویڈیو وائرل کار سوار تیز رفتاری کے باعث فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا شائع 24 اگست 2023 10:50am
بھارتی جاسوس سہولت کار سمیت کراچی سے گرفتار بھارتی جاسوس پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، حکام شائع 23 اگست 2023 01:18pm
جونیئر رفعت مختار آئی جی سندھ بن گئے، 6 سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت نہیں کی شرکت نہ کرنے والوں جاوید اوڈھو، عمران یعقوب، منیر شیخ، مظفر شیخ و دیگر شامل شائع 21 اگست 2023 06:11pm
کراچی: ڈکیتی کی 2 بڑی وارداتیں، ملزمان لاکھوں لوٹ کر فرار پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے شائع 21 اگست 2023 01:42pm
رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے مزید 4 بچیاں بازیاب بچیوں سے مشقت لی جاتی تھی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ایس ایس پی خیرپور شائع 20 اگست 2023 10:54pm
غلام نبی میمن تبدیل، رفعت مختار نئے آئی جی سندھ تعینات رفعت مختار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:26pm
رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے بھاگنے والی ایک اور لڑکی کے انکشافات اگر حویلی سے نہ بھاگتی تو مار دیا جاتا، حویلی کی سابقہ ملازمہ کا الزام شائع 17 اگست 2023 10:55pm
کراچی: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی حملہ آورموٹرسائیکل پر تھے، ماسک لگایا ہوا تھا، عینی شاہدین اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 12:49pm
سندھ پولیس کی ناقص تفتیش سے قاتل چھوٹ جاتا ہے، چرسی بھی بری ہورہے ہیں، عدالت برہم سندھ پولیس کی ناقص تفتیش پر سندھ ہائیکورٹ کراچی پولیس چیف پر برہم شائع 16 اگست 2023 08:04pm