کچے کے ڈاکو آخری سانسیں لے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ ہم نے سندھ میں ترقی دی اسی لیے عوام نے ووٹ دیا، وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 02:29pm
جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا تین صوبوں سندھ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ کی ٹریفک بری طرح متاثر، زمیندار بہرام کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین شائع 04 جولائ 2024 10:49am
عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار ڈکیت گینگ سرکل میں چوری، ڈکیتی، راہزنی، پولیس مقابلہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس شائع 04 جولائ 2024 09:44am
سندھ کابینہ میں توسیع: بڑے نام سامنے آگئے سندھ حکومت نے 10 معاونین خصوصی اور 6 ترجمان مقرر کرلیے، نوٹیفکیشن جاری شائع 02 جولائ 2024 08:28pm
سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار عدالت کا سندھ حکومت کو قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنانے کا حکم اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:26pm
سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم محافظ سمیت قتل حاجی خدا بخش اور ان کے گارڈ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ زرعی فارم کا دورہ کررہے تھے، پولیس شائع 29 جون 2024 01:26pm
سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا 12 سال سے کم عمر،بزرگ اورصحافیوں کو پابندی سے استثنا حاصل ہوگی اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:59pm
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ جس علاقے میں اگر گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے، ناصر حسین شاہ شائع 28 جون 2024 09:41pm
کندھ کوٹ: غوثپور سے 3 ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد اغوا بیوپاری کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام سے ہوئی جبکہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہوسکی اپ ڈیٹ 28 جون 2024 04:52pm
وزیر داخلہ سندھ کا غیر معیاری گیس سلنڈرز ضبط کرنے کا حکم گیس سلنڈر کی دکانیں بازاروں، رہائشی علاقوں سے دُور منتقل کرائی جائیں، ضیاءالحسن لنجار شائع 26 جون 2024 11:05pm
کراچی: نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 24 جون 2024 04:27pm
سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سخت کرنے کا فیصلہ بجٹ میں 150 بسیں نظر نہیں آئیں، سینئر صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm
سندھ حکومت کا بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل نہ کرنے کا فیصلہ آج نیوز نے بجٹ 2024/25 کی سالانہ ترقیاتی کتاب حاصل کرلی شائع 13 جون 2024 09:32pm
سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا صوبائی حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 13 جون 2024 02:12pm
سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائےگا، تنخواہ میں 20 فیصد تک اضافہ متوقع سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 423 ارب روپے سے زائد رقم رکھنے کی تجویز دی گئی ہے شائع 13 جون 2024 11:59am
کراچی میں ڈکیتی کے واقعات کے دوران 2 ڈاکو ہلاک عوام نے ڈکیت کو تشدد کے بعد ہلاک کر دیا اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm
سندھ میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری صوبے اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں قائم اسکول کے لیے 200 گز پلاٹ کی شرط مقرر شائع 11 جون 2024 03:43pm
کراچی : جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان شہر قائد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، منعم ظفر، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 05 جون 2024 08:41pm
بجٹ سے پہلے مسائل حل ہوں گے، وزیر اعظم وعدہ پورا کریں گے، بلاول اندرونی مسائل کے باعث پارٹی اور حکومت کو نقصان نہ پہنچے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 05:42pm
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلیے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ شہری علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے 1300 سی سی ٹویو ٹا یارس اور دیہی علاقوں کے افسران کیلیے ٹویوٹا ہلکس خریدی جائے گی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 10:38am
کراچی میں 5 ماہ کے دوران ڈکیتی واردات میں 71 شہری قتل ڈکیتی واردات سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی شائع 02 جون 2024 12:35pm
حیدرآباد میں سلنڈر پھٹتے ہیں،سندھ حکومت کے کھا کھاکر پیٹ نہیں پھٹتے، حلیم عادل شیخ عوام کے مقدر میں کیا صرف موت رہ گئی؟ وزیرِ اعلیٰ کو فوٹو سیشن سے غرض ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 31 مئ 2024 03:18pm
سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار بدترین لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان شائع 30 مئ 2024 06:54pm
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو کم قیمت پر پلاٹ دینے کا عندیہ کابینہ نےنئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی شائع 30 مئ 2024 05:38pm
صرف 7 ہزار روپے میں عوام کو مکمل سولر سسٹم دینے کا اعلان سول سسٹم کتنا بڑا ہوگا اور کب سے دیا جائے گا؟ شائع 28 مئ 2024 06:54pm
سندھ حکومت کا کراچی سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، منصوبے پر کتنی لاگت آئے گی؟ سیف سٹی منصوبے کا پہلا مرحلہ کتنے ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے؟ شائع 26 مئ 2024 05:24pm
عوام کے فیصلے سالوں سے نہیں آرہے، لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آرہے ہیں، گورنر سندھ اسٹبلشمنٹ کے خلاف باتیں کرنے والوں کے اثاثوں کو چیک کرنا چاہیے اور یہ بھی دیکھنا چاہیے سازش میں کون ملوث ہے، کامران ٹیسوری شائع 15 مئ 2024 08:17pm
سپر ہائی وے جمالی پُل خوف کی علامت بن گیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق دوران واردات مقتول کی فائرنگ سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 04:35pm
سندھ ہائیکورٹ کا ضلع وسطی سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے محکمہ داخلہ سندھ کو فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی حکم دے دیا شائع 15 مئ 2024 10:55am
کراچی:میٹرک امتحانات کا آٹھواں روز، آٹھواں پیپرآؤٹ ثانوی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:16am