سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان، تعلیمی ادارے کب بند ہونگے؟ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 07:06pm
شہید بے نظیر بھٹو کی برسی، محکمہ داخلہ نے کس سے ہیلی کاپٹر مانگا؟ درخواست کو ترجیح دے کر ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے، خط شائع 16 دسمبر 2024 05:27pm
جعلی بلڈرز اور لینڈ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ریکارڈ آف رائٹس کی دوبارہ تحریر اور ڈیجیٹلائزیشن پر تفصیلی غور کیا گیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 10:22pm
کاروباری شخصیات کی شکایات پر بیورو کریسی کے 5 افسران فارغ ڈپٹی کمشنر کیماڑی ، ڈپٹی کمشنرایسٹ اور ملیر کو عہدوں سے برطرف کر دیا شائع 13 دسمبر 2024 09:57pm
سندھ میں ماحول دوست ٹیکسی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان سولرانرجی کےمخلتف منصوبوں پرکام کر رہے ہیں، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:03pm
صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 12:52pm
فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے فراڈ کے مقدمے پر جج حیران فقیر دریاخان کا رہائشی ہے اور وہ بے گھر ہے، جبکہ حیدرآباد کے ایک مقامی شادی ہال میں رہتا ہے، وکیل شائع 21 نومبر 2024 10:03am
پولیو مہم میں 6 اضلاع کی خراب کارکردگی ، وزیراعلیٰ سندھ نے ڈنڈا اٹھالیا چیف سیکریٹری سندھ مہم کے دوران خراب کارکردگی پر افسران و عملے کے خلاف سخت ایکشن لیں شائع 20 نومبر 2024 09:45pm
8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ 2024 کا ٹیسٹ دوبارہ لینےکا فیصلہ میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے زیراہتمام ہوں گے شائع 20 نومبر 2024 06:07pm
ٹھل ، بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا نوجوان علی محمد سرکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی شائع 19 نومبر 2024 06:31pm
لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ آصف دبئی گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، اغوا، بھتہ خوری،پولیس مقابلوں اورسنگین جرائم میں ملوث ہے شائع 19 نومبر 2024 05:55pm
گھوٹکی: بدنام ڈاکو نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، وجہ کیا بنی؟ ڈی ایس پی عبد القادر سومرو کی جرائم پیشہ افراد کو پولیس کے حوالے کر نے کی ہدایت اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 05:18pm
جیک آباد سے اسلحہ کی کھیپ چھننے والے ملزمان اور پولیس میں رابطے کا انکشاف سب انسپکٹر، ہیڈ محرر کے تعاون سے ہی تحویل میں لی گئی 138 پستول اور 276 میگزینز ملزمان چھیننے میں کامیاب ہوئے۔ شائع 22 اکتوبر 2024 10:50am
حکومت کا تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ مختلف محکموں کے مالی معاملات سمیت کے الیکٹرک کے واجبات کے حوالے سے بھی غور کیا گیا شائع 17 اکتوبر 2024 10:47pm
تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والا سادہ لباس اہلکار مقابلے میں شہید، ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان سندھ پولیس اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 01:03pm
سندھ میں درسی کتابوں کے غیرملکی فنڈڈ منصوبے میں نیب افسر کی تعیناتی کا انکشاف نیب کا افسر محکمہ تعلیم میں پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات ہونا حیران کن ہے، سندھ ہائیکورٹ شائع 15 اکتوبر 2024 11:54am
پریس کلب میں خواتین اور صحافیوں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل ڈی آئی جی جنوبی اسد رضا نے ایس ایس پی سی کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ شائع 14 اکتوبر 2024 03:23pm
سندھ حکومت کا پرائیوٹ وکلا کو 44 ملین سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ نے پرائیویٹ وکلا کی خدمات لینے پر سوال اٹھا دیے شائع 08 اکتوبر 2024 03:23pm
وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں شائع 04 اکتوبر 2024 02:21pm
بدین میں سرکاری اسکول کی عمارت خطرناک قرار، انتظامیہ ٹینٹ میں تدریس دینے پر مجبور ضلع بدین میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والی تباہی کے اثرات اب نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں شائع 18 ستمبر 2024 03:06pm
بیشتر سرکاری اسکولوں میں درسی کتب نہ ملنے کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا سندھ کے تمام اسکولوں میں درسی کتابیں فراہمی کا حکم دیا جائے، درخواست شائع 07 ستمبر 2024 07:14pm
عدالت نے حکومت سندھ کو اسسٹنٹ کمشنر کیلئے ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:55pm
اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کے معاملے پر سندھ حکومت کی وضاحت فیصلے کے پیچھے ضرورت اور دلیل کو بھی غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے شائع 05 ستمبر 2024 07:50pm
اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکراور حیدرآباد کا رخ کرلیا شائع 05 ستمبر 2024 01:41pm
پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے رشوت پر لاڑکانہ کے چھ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ معاملے کو فوری طور پر اعلیٰ حکام تک پہنچایا گیا اور اس کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی، حکام شائع 04 ستمبر 2024 12:17pm
سندھ اسمبلی : پی پی رکن کے بہاریوں کو غیرقانونی مہاجرین کہنے پر ایم کیو ایم کے ارکان برس پڑے افغان، بنگالی، برمی اور بہاریوں نے سندھ کو عالمی یتیم خانہ سمجھ رکھا ہے، ماروی راشدی شائع 03 ستمبر 2024 10:44pm
پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا یہ ایوارڈ دنیا بھر سے ہر سال ایک خاتون پولیس آفیسر کو غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2024 11:36am
’پڑھے گا سندھ، بڑھے گا سندھ‘ کے دعوے ادھارے رہ گئے ہمارے دوستوں کو نئی کتابین ملی ہیں اور ہم کو یہ ٹوٹی پھوٹی پرانی سی کتابیں ملی ہیں شائع 02 ستمبر 2024 11:28am
سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا شائع 30 اگست 2024 09:05pm
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی 25 اور 26 اگست کو پابندی ہوگی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 24 اگست 2024 12:00am