بی آر ٹی بسوں میں غلط دروازے سے سوار ہونے، گٹکا نسوار کھانے پر جرمانہ ہوگا گورنر سندھ نے نئے قانون کی منظوری دے دی شائع 27 اگست 2023 02:07pm
گورنر سندھ کا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کراچی بل پر دستخط سے انکار اب نئی حکومت تک نئی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا قیام عمل میں نہیں آ سکے گا شائع 26 اگست 2023 12:55pm
سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت مقرر کردی سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا شائع 17 اگست 2023 01:11pm
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لگائی گئی شائع 16 اگست 2023 09:02pm
بچوں سے زیادتی کے کیس میں ملزم سارنگ شر کمرہ عدالت سے گرفتار سندھ ہائی کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو کیس دوبارہ چلانے کا حکم شائع 15 اگست 2023 03:10pm
ممتاز مولائی کا گانے کی صورت میں سندھ حکومت کا شکریہ ممتاز مولائی نے گانے کی ویڈیو میں پیپلزبس سروس کو عکس بند کیا ہے شائع 11 اگست 2023 08:37pm
ایم کی ایم کی درخواست: سندھ حکومت کو سرکاری بھرتیوں سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 30 اگست کیلئے نوٹس اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 01:18pm
حکومت سندھ کا ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کراچی کی 17 ریونیو دیہوں کو کنٹرولڈ ایریا قرار دیا گیا ہے شائع 03 اگست 2023 03:28pm
دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پُل کی سیکیورٹی ایف سی کے حوالے کچے میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایف سی کی تعیناتی ناگزیر ہے شائع 31 جولائ 2023 04:47pm
سندھ کابینہ کی جانب سے بچوں سے متعلق ایک نئے بل کی منظوری اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کونوٹس بھی دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 03:33pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ مجالس اور امام بارگاہ کے علاوہ 5 افراد سے زیادہ کھڑے ہونے پر پابندی عائد شائع 20 جولائ 2023 01:54pm
حکومت سندھ کے بنائے فلیٹ جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کو بیچ دیئے سستے داموں سرکاری فلیٹس دلوانے کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے بٹور لئے گئے شائع 14 جولائ 2023 09:01pm
بلدیہ عظمی کراچی کا عبداللہ شاہ غازی کے عرس پرعام تعطیل کا اعلان کے ایم سی نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا شائع 06 جولائ 2023 07:13pm
سندھ کے 507 گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری، 39 ملازمت سے برطرف کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹرز مستعفی شائع 03 جولائ 2023 01:02pm
عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm
سندھ حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان 28 جون تا 1 جولائی تک صوبے بھر میں عید کی چھٹیاں ہوں گی شائع 24 جون 2023 12:54pm
ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ ملیر ایکسپریس وے بننے سے شارع فیصل پر ٹریفک کا دباؤ کم ہو جائے گا، مراد علی شاہ شائع 18 جون 2023 04:15pm
کراچی میں اندرون سندھ سے لوگ آتے ہیں کسی کے باپ کی مجال نہیں جو روکے، شرجیل میمن کراچی میں اندرون سندھ سے لوگ آتے ہیں کسی کے باپ کی مجال نہیں جو آنے سے روکے شائع 16 جون 2023 04:16pm
سندھ میں گریڈ 19 کے افسران کی تقرری اور تبادلوں کا اختیار کسے مل گیا صحت، اسکول، کالجز کے 19 گریڈ کے افسران کے تبادلوں کا اختیار متعلقہ محکمہ کو دے دیا گیا شائع 13 جون 2023 10:23am
میئر کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، عدالت شائع 09 جون 2023 01:57pm
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی میں منظور واٹر بورڈ کو بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی اختیارات مل گئے شائع 08 جون 2023 07:45pm
زہریلی گیس کا کیس، عدالت نے تمام فیکٹریوں کے تفصیلی معائنے کی ہدایت کردی صوبائی حکومت نے مستقبل کے واقعات کو روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ شائع 08 جون 2023 02:53pm
غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری شائع 08 جون 2023 02:31pm
سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ، سوا 2 ارب روپے قرض پر سود کی ادائیگی 22 ارب 13 ارب 29 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار روپے ابھی تک واجب الادا ہیں اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:57pm
سندھ حکومت نے الاؤنسز کی مد میں 23 کروڑ سے زائد روپےخرچ کر ڈالے آڈیٹرجنرل نے رقم کی غیرقانونی تقسیم پراعتراضات اٹھا دیا اپ ڈیٹ 03 جون 2023 07:34pm
پراپرٹی ٹیکس کے واجبات ادا نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی عمل میں لائی جائے گی شائع 02 جون 2023 05:07pm
سندھ: اسکول وینز سے سی این جی کِٹس ہٹانے کے لئے آپریشن کا فیصلہ غیرقانونی بس اسٹینڈزکے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، حکومت سندھ شائع 30 مئ 2023 02:58pm
سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف ادویات کی خریداری من پسند کمپنیوں سے کی گئی، رپورٹ آڈیٹر جنرل شائع 21 مئ 2023 11:42am
سندھ حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا شائع 19 مئ 2023 03:34pm
ٹک ٹاک بنانیوالے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کا فیمیل طلبہ کے امتحانی مراکز میں خواتین ویجیلنس ٹیمیں بھیجنے کا حکم اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:42pm