وزیر اعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی کے نامزد سینیٹرز کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے میں بااختیار مقامی حکومتیں موجود ہیں شائع 03 مارچ 2024 01:31pm
امریکی سفیر دنبہ گوٹھ میں اعلیٰ معیار کی بنیادی تعلیم ہر بچے کو کامیابی کے لئے تیار کرتی ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم شائع 01 مارچ 2024 07:59pm
حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر سندھ حکومت سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:09pm
سندھ حکومت کا 5 فروری کو تعطیل کا اعلان پانچ فروری کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری شائع 31 جنوری 2024 12:49pm
سندھ میں تعینات زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز معطل ضلعی زکوۃ چیئرمینز کی جگہ ایڈمنسٹریٹر کام کریں گے، محکمہ اوقاف شائع 29 دسمبر 2023 03:44pm
سندھ حکومت کی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے تمام ضروری تیاری کرلی، صوبائی الیکشن کمشنر شائع 18 دسمبر 2023 10:40am
سندھ بھر میں زمینوں کے ریکارڈ اور ڈومیسائل کے حصول کے لیے آن لائن سروس کا آغاز آن لائن فیس ادائیگی کے بعد 3 دن میں مطلوبہ دستاویزات حاصل کی جا سکیں گی شائع 17 دسمبر 2023 03:26pm
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے چیئرمین کوعہدے سے برطرف کردیا گیا آغا سہیل پر درسی کتابوں کی چھپائی میں کرپشن کے الزامات ہیں شائع 08 دسمبر 2023 11:35am
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، محکمہ تعلیم شائع 30 نومبر 2023 03:50pm
حکومت کی 2007 سے خریدی گئی سرکاری گاڑیوں اور ان کے استعمال کی تحقیقات کا حکم کمیٹی 7 روز میں گاڑیوں کی واپسی کے لیے حتمی نوٹس جاری کرے گی، نوٹیفکیشن شائع 30 نومبر 2023 12:55pm
نگراں سندھ حکومت نے تمام سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا 19 ستمبر 2023 سے 13 نومبر 2023 تک کا ڈیٹا بھیجیں، حکومت کا محکمہ جامعات کو مراسلہ شائع 29 نومبر 2023 02:36pm
بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے ناظم امتحانات کو عہدے سے فارغ کردیا تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی بھی تشکیل شائع 24 نومبر 2023 01:32pm
صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاجی ریلی نکالی گئی شرکاء نے وزیر اعلیٰ ہاوس جانے والی سڑک پر دھرنا دے دیا شائع 20 نومبر 2023 08:00pm
وزیر قانون سندھ کے سیکرٹری تحسین فاطمہ سے اختلافات، تبادلے کیلئے وزیراعلیٰ کو خط لکھ ڈالا اختلاف قیدیوں کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر ہوا، ذرائع شائع 14 نومبر 2023 12:40pm
سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب سپریم کورٹ کا سندھ حکومت اور ایم ڈی اے کو زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم شائع 08 نومبر 2023 07:37pm
سرکاری محکموں کے 60 سیکریٹریز، سربراہان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے شائع 28 اکتوبر 2023 12:01pm
طلبہ پراسکول سے چیزیں خریدنے کیلئے دباؤ نہ ڈالیں، محکمہ تعلیم سندھ کا انتباہ نجی اسکول فقط اپنی فیس لینے کا حق رکھتا ہے، سرکلر شائع 26 اکتوبر 2023 02:56pm
ایک سال پہلے شروع کی جانیوالی الیکٹرک بس سروس بند ہونے کا امکان الیکٹرک بس فی الحال صرف ایک روٹ پر چلائی جارہی ہے اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 01:37pm
سندھ کے گریڈ 1 سے 15 تک سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی میں توسیع سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ایم کیوایم کی درخواست مزید سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی شائع 16 اکتوبر 2023 08:30pm
کراچی: وزیر اعلیٰ ہاوس کا شکایت سیل 24 گھنٹے فعال رہے گا سرکاری دفتر میں عوام کا کام نہیں ہوگا تو ان کیخلاف کارروائی ہوگی، مقبول باقر شائع 15 اکتوبر 2023 07:56pm
نگراں حکومت سندھ کا جعلی بھرتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ غیر حاضر اور کام چور اساتذہ کو نکال کر نئے اساتذہ کو تعینات کریں گے، نگراں وزیر تعلیم شائع 12 اکتوبر 2023 12:23pm
کتوں کی تعداد 28 لاکھ سے متجاوز، آبادی کنٹرول کرنے کیلئے کروڑوں روپے کا منصوبہ تیار کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے کیلئے 96 کروڑ 33 لاکھ روپے کا منصوبہ تیار شائع 11 اکتوبر 2023 01:41pm
کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور سندھ حکومت نے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے شائع 03 اکتوبر 2023 06:03pm
غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کیلئے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ شائع 03 اکتوبر 2023 04:51pm
حکومت سندھ کا غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی سے بلوچستان تک بسوں میں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہوگی، حارث نواز شائع 26 ستمبر 2023 11:25am
سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم جسٹس محمدعلی مظہرنے 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 22 ستمبر 2023 03:23pm
سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حکم امتناع میں توسیع جن فریقین کو نوٹس موصول نہیں ہوئے انہیں تین دن میں نوٹس کی تعمیل کی ہدایت شائع 30 اگست 2023 02:49pm
سندھ میں انسپکٹرز 50 ہزار تک جرمانے عائد کرسکیں گے، قانون منظور انسپکٹرز کو متعلقہ عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا مجاز بھی ہوگا شائع 30 اگست 2023 12:41pm
گورنر کا سندھ گوٹھ آباد ہاؤسنگ اسکیم ترمیمی بل 2023 پر دستخط سے انکار بل میں ایکٹ 1987 کے سیکشن 3 میں ترمیم کی گئی، کامران ٹیسوری شائع 29 اگست 2023 12:40pm
سندھ میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس پرعام تعطیل کا اعلان حکومت کی جانب سے یکم ستمبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری شائع 28 اگست 2023 02:37pm