دریائے سندھ پر نہریں بنانے کے خلاف اساتذہ کے ساتھ طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے، بھرپور احتجاج کینالز نکالنے کے خلاف سندھ کے 3 اضلاع میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں شائع 11 مارچ 2025 08:06pm
جیکب آباد: قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ جرمانہ جرمانے کی رقم میں سے ایک لاکھ روپے موقع پر ادا کر دیئے گئے شائع 11 مارچ 2025 05:37pm
سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی ڈائریکٹر کھیل نے چیک پیش کیا،آج نیوز نے اشرف طائی کی علالت کی خبر دی تھی شائع 11 مارچ 2025 05:15pm
گرین لائن اور اورنج لائن بس سروسز کا انتظام حکومت سندھ کے حوالے کردیا گیا دونوں بس سروسز کا آپریشنل کنٹرول حکومت سندھ نے باضابطہ طور پر سنبھال لیا، ذرائع شائع 10 مارچ 2025 03:18pm
حکومت نے سرکاری نوکری کیلئے عمر کی حد میں کتنے سال تک کی رعایت دی؟ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 07 مارچ 2025 11:27am
ادارہ امراض قلب کراچی میں پلمبر کو ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا اہم ادارے میں ڈپلومہ ہولڈر گریڈ 18 کا افسر بن گیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:52pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف جامعہ سندھ کے طلبہ کا شدید احتجاج، پولیس سے جھڑپیں مشتعل طلبہ انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے شائع 04 مارچ 2025 08:30pm
شرجیل میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں واگزار کروانے کا حکم دے دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینوں پر سرکاری اداروں کا قبضہ ہے، سینئر وزیر شائع 04 مارچ 2025 05:32pm
وزیر تعلیم سندھ کے آبائی ضلع میں 712 اساتذہ مفرور اور غیر حاضر ہونے کا انکشاف ڈائریکٹر تعلیم کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا شائع 03 مارچ 2025 09:41pm
ایم کیو ایم اس وقت پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعیدغنی کے ایم سی، واٹر بورڈ کے واجبات ایم کیو ایم دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ شائع 02 مارچ 2025 05:36pm
رواں سال ملک کا چھٹا پولیو کیس ٹھٹھہ سے رپورٹ 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پولیو پروگرام شائع 01 مارچ 2025 06:58pm
سندھ حکومت 10 مارچ کو گرین لائن، بی آرٹی کا کنٹرول سنبھالے گی سندھ حکومت عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، شرجیل میمن شائع 28 فروری 2025 06:51pm
والدین اپنے بچوں کو دیکھیں، بچے خود بھی مریں گے آپ کو بھی مروائیں گے، شرجیل میمن ہم معاشرے میں مونسٹر پیدا کررہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 05:24pm
ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان شرجیل میمن کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا شائع 27 فروری 2025 02:25pm
اوباڑو: ہندوؤں کے روحانی پیشوا راما پیرکا دو روزہ رنگارنگ میلہ ملک بھر سے ہندو عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی شائع 17 فروری 2025 06:54pm
حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز عرس کی تقریبات میں لاکھوں زائرین حاضری دیں گے شائع 17 فروری 2025 05:59pm
کراچی ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات، گورنر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہیں، کامران ٹیسوری شائع 16 فروری 2025 06:14pm
وزیر اعظم اپنا نظام درست کریں، پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ زیادتی پرچپ نہیں بیٹھےگی، ارسلان شیخ ڈمپرز روزانہ کراچی کے شہریوں کو مار رہے ہیں کیا وہ بھی وفاق کا مسئلہ ہے؟ عظمٰی بخاری کا ردِ عمل اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 08:42pm
متحدہ کراچی میں فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے، شرجیل میمن فاروق ستار پیپلز پارٹی پر الزمات سے قبل اپنی تاریخ پر نظرڈالیں، وزیر اطلاعات سندھ شائع 16 فروری 2025 05:14pm
19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان اس روز تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر کے ساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے شائع 15 فروری 2025 10:04am
سندھ حکومت کا دن کےاوقات میں کراچی شہرمیں ڈمپرزکےداخلےپرپابندی کافیصلہ ڈی آئی جی ٹریفک کوایک ماہ کےاندرٹریفک حالات بہترکرنےکاحکم اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 11:38pm
کراچی: پریڈی تھانے میں مبینہ تشدد سے تاجر کی ہلاکت، صدر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں کا احتجاج صدر موبائل مارکیٹ، ریگل چوک اور اطراف کی دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئیں اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:40pm
حکومت سندھ نے سڑکوں کی حفاظت کے قوانین پر عملدرآمد کیلئے ”روڈ چیکنگ کمیٹی“ تشکیل دے دی روڈ چیکنگ کمیٹی کی صدارت سیکریٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کریں گے شائع 07 فروری 2025 10:55am
ترجمان سندھ حکومت کی لفظی گولہ باری پر وزیر اطلاعات پنجاب کا جوابی وار سندھ اور پنجاب حکومت کی ترجمان آمنے سامنے آگئیں شائع 04 فروری 2025 06:24pm
سب رجسٹرار دفاتر میں کرپشن کے خاتمے کے لیے تحقیقات کا فیصلہ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم شائع 31 جنوری 2025 09:52pm
تاجروں کے لیے بزنس فسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینشین کمیٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے شائع 31 جنوری 2025 09:40pm
کراچی میں کئی علاقے، سڑکیں، بازار ہندوئوں کے ناموں سے منسوب بھارت میں مسلمانوں کے ناموں سے منسوب علاقوں، سڑکوں کے نام تبدیل کر دیئے گئے شائع 31 جنوری 2025 07:58pm
کراچی میں میڈیکل اسٹور والے ڈاکٹر بن کر ادویات دینے لگے پروگرام 'ٹارگٹ' اتوار شام 7 بجے آج نیوز پر نشر کیا جائے گا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 11:22pm
محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو چھٹی کا اعلان کر دیا تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری شائع 24 جنوری 2025 10:24pm
کراچی کے سرکاری کالجز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ، ہدایات جاری سکیورٹی خدشات اور چوری کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار شائع 23 جنوری 2025 12:06pm