پنجاب میں گورنر راج کا امکان پیدا ہوگیا ہے، رانا ثناء اللہ ن لیگ الیکشن جیت کر ترقی کے سفر کو آگے بڑھائے گی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 04:30pm
ہمارے نمبرز پورے، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے، وزیر داخلہ اعتماد کے ووٹ کا اجلاس موجودہ اسپیکر کی صدارت میں قبول نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ شائع 09 جنوری 2023 08:35pm
پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:25pm
ملک معاشی بحران کا شکار، آئی ایم ایف سخت شرائط عائد کر رہا ہے، وزیر داخلہ اگر وزیرآباد حملے کا ملزم نہ پکڑا جاتا تو عمران امریکا کی طرح پراپیگنڈہ بنا دیتے، رانا ثناء اللہ شائع 07 جنوری 2023 05:48pm
پی ٹی آئی کا عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تحقیقات میں رکاوٹ بننے والوں کو بے نقاب کرنا چاہئے، راجا بشارت شائع 06 جنوری 2023 04:53pm
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: صدر دستخط کریں یا نہ کریں 10 دن بعد یہ قانون بن جائے گا، وزیرداخلہ اگلے ہفتے سینیٹ و پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا، رانا ثنا اللہ کی آج نیوز سے گفتگو شائع 06 جنوری 2023 01:59pm
وزیر آباد حملے میں ملزم نوید کے سوا کوئی ملوث نہیں، وزیر داخلہ قرآن پاک کی حفاظت ہمارا دینی فریضہ ہے، مفتی عبدالشکور شائع 05 جنوری 2023 04:23pm
ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ لیک شدہ شرمناک آڈیو فرانزک میں اصلی ثابت ہوئی۔ شائع 04 جنوری 2023 06:41pm
عدالتی حکم سر آنکھوں پر لیکن بلدیاتی الیکشن کیلئے 4 سے 5 ماہ درکار ہیں، وزیرداخلہ اتنے کم وقت میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانا ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ شائع 30 دسمبر 2022 07:21pm
اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، وزیر داخلہ دہشت گردی کے واقعے کے ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ شائع 27 دسمبر 2022 09:58pm
قاہان آپریشن میں فوجی جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہارِ افسوس شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا اور ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار. شائع 25 دسمبر 2022 10:05pm
پنجاب میں پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں، عمران کے سہولت کاروں نے ہمیں کام نہیں کرنے دیا، وفاقی وزرا صورت حال کا سپریم کورٹ نوٹس لے، رانا ثنا اللہ اور سعد رفیق کی مشترکہ پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 02:15pm
بارود بھری گاڑی راولپنڈی سے داخل ہوئی، ہدف ’ہائی لیول ٹارگٹ‘ تھا، وزیر داخلہ گاڑی کے مالک کے حوالے سے تفصیلات حاصل کرلی ہے، ثنا اللہ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:58pm
پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہے، آج ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا، رانا ثنااللہ دوہ ماہ کے لیے گورنر راج آج سکتا ہے شائع 22 دسمبر 2022 01:21pm
وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں، وزیر داخلہ کا انتباہ شائع 21 دسمبر 2022 11:15pm
’چار بجے کے بعد پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے‘ ' گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ سکتے ہیں کہ گورنر راج لگایا جائے' اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:11pm
عمران خان حملہ کیس: رانا ثناء، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف شامل تفتیش جے آئی ٹی نے تینوں وفاقی وزراء کو طلب کرلیا شائع 16 دسمبر 2022 09:36am
پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ڈوزیئر تیار، عالمی برادری کے سامنے رکھے جائیں گے پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ڈوزیئر تیار کر لیے، ذرائع اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:31am
رانا ثناء اللہ کو منشیات مقدمے کے بعد ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیب لاہور نے وزیر داخلہ کے خلاف انکوائری بند کردی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:11pm
پاک افغان بارڈر پر گولہ باری، سیاسی قیادت کی مذمت واقعے کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 08:23pm
منشیات برآمدگی کے مقدمے میں رانا ثنا اللہ کو عدالت نے بری کردیا وزیر داخلہ نے بریت کی درخواست میں فواد چوہدری کے بیان کا حوالہ بھی دیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 03:02pm
پی ڈی ایم اور تحریک انصاف میں مذاکرات کیلئے عارف علوی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ نواز شریف واپس آئیں گے، سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی کوشش بھی ہو رہی ہے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 11:09am
رانا ثناء کی لیگی ارکان کو نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں کرنے کی ہدایت اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، انتخابات کی تیاری سمیت تنظیمی معاملات پر مشاورت کی گئی شائع 09 دسمبر 2022 07:40pm
عمران خان اسمبلی توڑیں، پنجاب کے انتخابات میں شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 05:37pm
راناثناء کاعمران خان کی ’تبدیلی‘ کیلئے پی ٹی آئی عہدیداروں کو مشورہ ڈیلی میل کی معافی کے بعد وہ کسی کو اپنا ”فیس“ دکھانے کے قابل نہیں، رانا ثناءاللہ شائع 09 دسمبر 2022 12:56pm
خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am
مسلم لیگ ن کا سیاسی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس طلب عام انتخابات کی تیاری، اسمبلی کی متوقع تحلیل اور متبادل آپشنز پر غور ہوگا۔ شائع 06 دسمبر 2022 04:30pm
دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، خواجہ سعد رفیق ہمارا موقف ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں، لیگی رہنما شائع 03 دسمبر 2022 02:20pm
ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ لاہورمیں شہباز شریف کی رہائشگاہ ہر اہم اجلاس ہوا۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 02:39pm
منشیات کیس: رانا ثنا کیساتھ شریک ملزم کو دل کی تکلیف،سماعت ملتوی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی گئی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:49am