عمران خان کی قیادت میں ریلی سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان بدھ کو لاہور کی سڑکوں پر انقلاب کا منظر ہوگا، حماد اظہر شائع 06 مارچ 2023 05:14pm
عمران خان کی گرفتاری دور نہیں، جس دن پیش کرنا ہواکردیں گے، رانا ثناء 'پولیس ٹرک پرحملے کی ذمہ داری ابھی کسی نے قبول نہیں کی' شائع 06 مارچ 2023 04:03pm
رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست نمٹادی گئی عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کا معاملہ: رانا ثناء کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج شائع 06 مارچ 2023 01:54pm
رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے وزیر داخلہ کو 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا شائع 06 مارچ 2023 10:11am
رانا ثنا کا آئی جی پنجاب سے رابطہ، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کارکنان کی مزاحمت کے باعث گرفتاری نہیں ہوسکی، آئی جی پنجاب کا وزیر داخلہ کو جواب شائع 05 مارچ 2023 06:24pm
عمران خان کو گرفتار کرنا کوئی مشکل کام نہیں، رانا ثنا الیکشن عمران خان کی ضد کی خاطر نہیں ہونا چاہیے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 03:32pm
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر انٹرا کورٹ اپیل شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی شائع 04 مارچ 2023 11:07am
عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت درخواست کا تحریری حکم جاری لاہور ہائیکورٹ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا شائع 02 مارچ 2023 09:02am
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی پر عمران خان سمیت تمام افراد کو گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ عمران خان کو جیل میں ڈالا تو پہلی رات چیخیں سنائی دیں گی، راناثنااللہ شائع 01 مارچ 2023 03:51pm
جوڈیشل کمپلیکس حملے پر عمران خان سمیت سب کو گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ ملوث افراد کی سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کی جا رہی ہے، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 10:52pm
جیل بھرو تحریک نیازی کے لیے ڈوب مرو تحریک بن گئی، رانا ثنااللہ 80 فیصد ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہمیں ورغلا کر لائے ہمیں چھوڑ دیں، وزیرداخلہ شائع 26 فروری 2023 03:12pm
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد عمران خان کی ساری رپورٹیں خراب کی جارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 25 فروری 2023 11:42am
رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی عدالت گوجرانوالہ نے جاری کیے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:15pm
ارشد ملک کی ویڈیو موجود ہے لیکن عدلیہ کے احترام میں کمی نہیں لانا چاہتے، رانا ثنااللہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، ہم نے اس کی آزادی کے لیے لانگ مارچ کیا تھا، وفاقی وزیر شائع 23 فروری 2023 06:00pm
عمرانی ٹولے کے تین چار لوگ آج قابو میں آگئے، رانا ثناء اللہ ' 500 افراد کی گرفتاری کا بندوبست کر رکھا تھا، تین گاڑیوں میں صرف 80 کے قریب لوگ بیٹھے ۔' شائع 22 فروری 2023 10:16pm
جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر کا رویہ (ن) لیگ کیلئے متعصبانہ ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی 2 سینئر ججز پر کڑی تنقید شائع 22 فروری 2023 11:43am
جیل بھرو تحریک: خواتین، غریب کارکنوں کی گرفتاری سے گریز کیا جائے، رانا ثناء قانون توڑنے والوں کو عوام کے سامنے لایا جائے گا، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 07:17pm
رانا ثناء نے صدرعارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک کا عندیہ دے دیا صدر نے غیرآئینی وغیرقانونی حرکت کی، وفاقی وزیرداخلہ شائع 21 فروری 2023 09:41am
صدر آئین کی حد میں رہیں، اپنے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں، راناثنااللہ الیکشن کمیشن آپ کا غلام نہیں کہ جو آپ کہیں وہ مانے، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 01:38pm
لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار شائع 20 فروری 2023 10:19am
’ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہےعمران دار ججز کی ضرورت نہیں‘ رانا ثناء نےگرفتاری کا فیصلہ کیا تو عمران خان کو بچانے والا کوئی نہ ہوگا، مریم نواز اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 06:04pm
عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں، رانا ثناء اللہ عارف علوی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار میں مداخلت کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شائع 18 فروری 2023 11:47pm
ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کی لیک آڈیوز کی تحقیقات کا آغاز کردیا ایف آئی اے نے پہلے مرحلے میں لیک آڈیوز کی فرنزک کرانے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 06:26pm
’رانا ثنا کی گفتگو سے لگا ججز کی آڈیو ریلیز کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے‘ بینظیر بھٹو کو معطل کیا گیا تھا تو اس میں ایک اہم وجہ یہ تھی کہ وہ ججوں کے فون ٹیپ کر رہی تھیں، فواد شائع 16 فروری 2023 07:31pm
رانا ثناء اللہ نے جج اور پرویزالہیٰ کی مبینہ آڈیو ریلیز کردی پرویز الہیٰ بڑی دیدہ دلیری سے سپریم کورٹ کو مینیج کررہے ہیں، رانا ثناءاللہ اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 07:45pm
’ان کی ایسی کی تیسی، عمران کی گرفتاری کا ارادہ بالکل رکھتا ہوں‘ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ میں کوکین نہ نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا، رانا ثناءاللہ شائع 15 فروری 2023 10:55pm
وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی ہے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 11:11pm
وزیر داخلہ کی غیرملکی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سی پیک اور دیگر منصوبوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، رانا ثناءاللہ شائع 11 فروری 2023 09:54pm
’بیٹا جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا‘ 25 مئی کو تم نے اسلام آباد لاک کرنے کیلئے آنا تھا، پھر تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہئیے، رانا ثناءاللہ شائع 05 فروری 2023 05:43pm
5 افراد مجھے مارنا چاہتے ہیں، شیخ رشید نے لیگل ٹیم سے ملاقات میں نام بتادیے شیخ رشید کوآج پھرعدالت میں پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 03:17pm