ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm
آرمی چیف کی توسیع کا کوئی پراسس شروع نہیں ہوا: وزیر دفاع اگر باقی چیزیں آگے بڑھ سکتی ہیں تو الیکشن بھی آگے بڑھ سکتے ہیں شائع 14 ستمبر 2022 09:37pm
کراچی میں بلدیاتی اور قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان چار حلقوں میں 9 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو شیڈول کردیا گیا ہے شائع 14 ستمبر 2022 06:38pm
حکومت نے بجلی مزید مہنگی کرکے صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا شائع 12 ستمبر 2022 10:04pm
اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری پر درج مقدمہ خارج کردیا شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں اراضی کا ریکارڈ غائب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:47pm
شوہر کے سامنے اسلحہ کے زور پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے بھی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے شائع 12 ستمبر 2022 06:58pm
درندگی کی انتہا، 5 سالہ بچے کے ساتھ ہمسائے کی زیادتی پانچ سالہ امجد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا. شائع 12 ستمبر 2022 10:22am
دوسرے ملک کی ڈکٹیشن نہ لینے کی وجہ سے مجھے ہٹایا گیا: عمران خان جب میں آپ کو کال دوں توساری قوم نے تیار ہوکر سڑکوں پر آجانا ہے اور زبردستی الیکشن کرانا ہے شائع 10 ستمبر 2022 09:44pm
لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ملزم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا- شائع 08 ستمبر 2022 03:29pm
بھارتی پنجاب میں 50 فِٹ کی بلندی سے جھولا گِرگیا میلے کے دوران جھولا گرنے سے کئی افراد زخمی شائع 05 ستمبر 2022 09:44am
طاقتور ڈاکوؤں کو قانون کے اندر نہ لائے تو ملک اوپر نہیں جا سکتا: عمران خان آپ کو جہاد کے لئے تیار کرنے آیا ہوں اور اگر آپ کو سمجھ نہ آئی کہ جہاد کیا ہے تو آپ خود کش حملہ کردیں گے شائع 03 ستمبر 2022 07:15pm
ضرورت ہوئی تو کالا باغ ڈیم بھی بن جائے گا: خورشید شاہ حکومت کی ترجیح تین زیر تعمیر ڈیم ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2022 07:08pm
بھکر میں “رانا” نام استعمال کرنے پر رکشہ ڈرائیور کی پٹائی بھکر کا ماحول زیادہ قبائلی نہیں ہے۔ شائع 03 ستمبر 2022 06:35pm
عمران خان کا بیانیہ جھوٹ سے شروع ہوتا ہے: یوسف رضا گیلانی حالیہ سیلاب 2010 کے سیلاب سے بہت بڑا ہے۔ شائع 03 ستمبر 2022 04:55pm
کافی ود کرن؟ عطا تارڑ نے وزیرداخلہ پنجاب کی آفرقبول کرلی حملہ اگرمیں نے کیا تھا تو 'تھمبزاپ' کون کررہا تھا؟ کون لوگوں سےکہہ رہا تھاکہ آؤ چڑھائی کردو؟ شائع 03 ستمبر 2022 04:11pm
لاہور، آٹے کے بحران نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ شہری مہنگے داموں آٹے کے تھیلے خریدنے پرمجبور ہوگئے شائع 03 ستمبر 2022 12:13pm
چور حکمرانوں کا اقتدار پر مسلط ہونا قوم کیلئے مشکلات کا باعث ہے: عمر سرفراز چیمہ شہباز شریف مگرمچھ کے آنسو رو کر عوام کو نہیں اپنے آپ کو دھوکا دے رہے ہیں۔ شائع 02 ستمبر 2022 05:13pm
ڈینگی کا پھیلاؤ: لاہور ہائیکورٹ کی سینئر ڈاکٹرز پرمشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت سرکاری اسپتالوں میں سی بی سی ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں، درخواست گزار شائع 01 ستمبر 2022 01:59pm
مریم نواز سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران گرگئیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز راجن پور میں سیلاب متاثرین خطاب کے دوران گرگئیں۔ شائع 31 اگست 2022 03:24pm
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1167 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:18pm
وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام پرویز الٰہی کے نام پر رکھ دیا گیا وزیراعلٰی پنجاب اسپتال کو اپ گریڈ کرنے اور افتتاح کے لیے جلد وزیرآباد کا دورہ کریں گے شائع 29 اگست 2022 09:26pm
لفافو! کان کھول کر سن لو،عمران کی صحافیوں پر تنقید تنقید کے ردعمل میں سلیم صافی نےعمران خان کو "عمران لفافی" کہہ دیا شائع 28 اگست 2022 03:29pm
سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm
Headlines at 12 noon: Floods devastation, PTI protest, Karachi NA-245 by-poll Top stories from Aaj newsroom Published 20 Aug, 2022 12:55pm
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش، مختلف واقعات میں 10افراد جاں بحق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ہے شائع 18 اگست 2022 01:04pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے سبزی، دال اور روٹی سمیت سب کچھ ہی مہنگا ہوتا جارہا ہے اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 01:54pm
رحیم یار خان: چینی سے بھرا ٹرالر مسافر کوچ پر الٹ گیا، 13 افراد جاں بحق سیوریج کی خرابی کی وجہ سے سڑک پر پڑے گڑھے پڑے ہیں جس کے باعث ریسکیو آپریشن میں عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 08:37pm
Police raid Attaullah Tarar house, Punjab home minister offers to serve coffee PM's aide Tarar describes Punjab home minister as a 'frivolous character' Published 13 Aug, 2022 12:00pm
Punjab ends energy-saving restrictions on businesses, markets Business owners welcome CM Pervaiz Elahi's decision Published 11 Aug, 2022 02:15pm
پنجاب بھر میں کاروباری مراکز کے اوقات کار کی پابندی ختم شاپنگ مالز اور بازاروں کی رات 9 بجے بندش اور اتوار کی لازمی چھٹی ختم ہوگئی۔ شائع 11 اگست 2022 10:45am