Ayaz Sadiq, Salman Rafique quit ministries PML-N leaders likely to participate in by-election campaign Published 09 Jul, 2022 09:09pm
لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی ضؐمانت منظور کرلی عمران ریاض نے جج سے کہا کہ عدالت کو یقین دہانی کراتا ہوں، میں کوئی بھی بیان نہیں دوں گا شائع 09 جولائ 2022 07:12pm
لاہور میں عید قربان پر قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے شہر میں عیدالضحی کے موقع پر قصابوں کو ایڈوانس بک کرنےکےلئے تگ و دو جاری اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:09pm
چیئرمین نیب بلیک میل نہ ہوتے تو عمران کی آدھی کابینہ جیل میں ہوتی، احسن اقبال عمران خان نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی، جب اسے وزارت عظمی کی گاڑی دی گئی، اس نے کوئی کھائی نہ چھوڑی جس میں گاڑی نہ گرائی ہو شائع 08 جولائ 2022 05:51pm
Prices of knives, honing tools sky high in Gujranwala Knife sellers and sharpeners wonder how people can spend on animals but not tools Published 08 Jul, 2022 02:03pm
ECP suspends Punjab govt’s ‘Roshan Gharana’ scheme till by-polls By-election for 20 constituencies scheduled for July 17 Published 07 Jul, 2022 08:12pm
بشریٰ بی بی کے بھائی کو اینٹی کرپشن نے سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں طلب کرلیا چیئرمین مارکیٹ کمیٹی طاہر ظہور کے ذریعے سرکاری زمین پر قبضہ کرایا جس سے قومی خزانے کو 20 کروڑ روپے کا نقصان ہوا شائع 04 جولائ 2022 09:07pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ جاری پنجاب بھر میں گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند رہنا معمول بن گیا ہے، رات ہو یا دن کسی وقت بھی سکون میسر نہیں، شہری بھاری بھرکم بلوں سے بھی پریشان ہیں۔ شائع 04 جولائ 2022 10:01am
Islamabad, Punjab reverse markets closing time restriction to provide ‘Eid relief’ Markets to stay open after 9pm till Chandraat Updated 03 Jul, 2022 04:06pm
بھارتی پنجاب میں عوام کو ہرماہ 300 یونٹ مفت بجلی ملے گی ہرماہ 300 یونٹ مفت بجلی دینا کا وعدہ انتخابات سے قبل کیا تھا جو پورا کردیا شائع 02 جولائ 2022 10:18am
راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، مری اور آزاد کشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار جڑواں شہروں اورگردونواح میں صبح سویرے سے موسم ابرآلود رہنے کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ شائع 01 جولائ 2022 08:51am
اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح گوگی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق خاتون اول کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع اینٹی... شائع 30 جون 2022 03:26pm
عدالت نے وزارت اعلیٰ کے نئے الیکشن کرانے کی ہدایت کی ہے: ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہمیں 9 ووٹوں کی اکثریت حاصل ہے اپ ڈیٹ 30 جون 2022 06:41pm
Wheat’s going on with Punjab flour prices? News in brief on flour mills Published 30 Jun, 2022 11:53am
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں 30 جون سے 4 جولائی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 29 جون 2022 10:51am
حمزہ شہباز اب آئینی وزیراعلیٰ نہیں رہے: شاہ محمود قریشی حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ کا الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے اور اسی سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ دوبارہ الیکشن کا حکم بھی دے سکتا ہے شائع 28 جون 2022 06:26pm
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک ووٹ کا فرق ہے: فیاض الحسن چوہان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور ووٹرز پاک افواج سے محبت کرتے ہیں، ہمارے وزیراعلی کے امیدوار پرویزالہی ہی ہیں۔ شائع 28 جون 2022 03:18pm
ECP told to notify PTI members on reserved seats of Punjab Five lawmakers elected on reserved seats among 25 dissident PTI lawmakers de-seated by ECP last month Published 27 Jun, 2022 08:27pm
Lahore court suspends notification for dissolution of market committees The regulatory authority dissolved 51 committees in June Published 27 Jun, 2022 12:49pm
منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثنا اللہ کی معافی کی درخواست منظور رانا ثناءاللہ کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کے منجمد کئے گئے اکاؤنٹس کی درخواست پر فیصلہ کر دیں اپ ڈیٹ 25 جون 2022 12:39pm
Fake ‘pir’ sexually assaults woman at gunpoint in Punjab Victim tells Burewala police she had gone for spiritual treatment Updated 24 Jun, 2022 02:00am
بورے والا: دم کروانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا دم کروانے آئی متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے شائع 23 جون 2022 06:56pm
Dua Zehra’s father goes to court to stop her from giving interviews Father Mehdi Kazmi's lawyer files petition ahead of top court hearing Published 23 Jun, 2022 01:29pm
Rangers to be deployed ahead of Punjab by-elections Voting is scheduled for July 17 Published 22 Jun, 2022 06:30pm
پنجاب ضمنی انتخابات: حکومت کا صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، رینجرز تعینات کرنے کا مقصد امن و امان بحال رکھنا ہے ۔ شائع 22 جون 2022 01:30pm
لاہور: 14 سالہ کا لڑکی اسلحہ کے زور پر اغواء، ڈاکو قیمتی سامان لوٹ کر فرار ملزمان 14 لاکھ مالیت کے زیورات، موبائل فونز اور گھر میں کھڑی 45 لاکھ مالیت کی گاڑی بھی لے اڑے شائع 22 جون 2022 01:19pm
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے رات گئے ملک کے مختلف شہروں میں6.1 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شائع 22 جون 2022 09:02am
پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش نےجھل تھل ایک کردیا۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2022 09:21am
بورے والا میں 12 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم فرار واقعہ کو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس قاتل کو گرفتار نہ کرسکی تاہم پانچ مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے شائع 20 جون 2022 06:03pm
بزنس مین سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث لے پالک بیٹا گرفتار بیٹی فرخ مظہر کے قتل کے الزام میں لے پالک بیٹے فہد اور ملازمہ رضیہ کو گرفتار کیا گیا ہے شائع 19 جون 2022 03:07pm