پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ دفعہ 144 لگانا ہوتی تو الیکشن کمیشن خود درخواست دیتا، درخواست گزار شائع 06 فروری 2024 03:46pm
پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ پاک فوج کے دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اورگوجرانوالہ گیریژن سے روانہ ہوئے اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:34pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع تمام اضلاع کے حکام اس سلسلے میں پاک فوج سے رابطے میں ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب شائع 05 فروری 2024 06:32pm
رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان کے نام رستم پنجاب سانول جھکڑ کو 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی انعامی رقم دی گئی شائع 04 فروری 2024 10:56pm
لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک ہلاک ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا، پولیس شائع 03 فروری 2024 09:47pm
پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال، 24 گھنٹے میں 7 بچے جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 764 مرض رپورٹ ہوئے شائع 02 فروری 2024 10:15am
پنجاب: اسلحہ لائسنس اب آن لائن ملے گا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آن لائن پورٹل کا افتتاح کردیا شائع 31 جنوری 2024 09:54am
شیخوپورہ: تیز دھار آلے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد قتل جاں بحق ہونے والے افراد فیصل آباد سے مزدوری کے لیے شیخوپورہ آئے تھے۔ شائع 28 جنوری 2024 11:53am
پنجاب بھر میں بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے تاریخ دے دی مری اور گردونواح میں بھی بارش اور برف باری متوقع شائع 25 جنوری 2024 12:06pm
انتخابات کے روز دہشت گردی کا خطرہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کر کے 28 فروری تک رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے شائع 24 جنوری 2024 05:11pm
تھرمل کیمروں سے پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی ناکام بنا دی دہشت گرد پنجاب میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے، سرحدی چوکی پر حملہ کیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 12:35pm
الیکشن کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ لاہور پولیس نے عام انتخابات کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:31pm
لورالائی، گھوٹکی اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 22 جنوری 2024 11:33pm
ڈرائیونگ لائسنس فیس میں اضافہ عدالت میں چیلنج نگران حکومت کے پاس اضافی ٹیکسز لگا کر قیمتوں میں اضافے کا اختیار نہیں، درخواست شائع 20 جنوری 2024 12:29pm
ورچوئل رجسٹریشن: پنجاب میں گاڑی کے کاغذات موبائل فون میں محفوظ رکھنے کی سہولت عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں ’’ایکسائز آپ کی دہلیز پر‘‘ سروس کا آغاز اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 04:54pm
10 ہزار امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر، حتمی تعداد سامنے آگئی قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5121 امیدوار میدان میں ہیں اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 12:36am
لاہور ہائیکورٹ کا اسکول، کالجز کی چھتوں پر گارڈن بنانے کا حکم درخت کاٹنے پر لیسکو کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروادی دی گئی شائع 17 جنوری 2024 11:14am
پنجاب بورڈ نے میٹرک امتحانات سے متعلق اہم اعلان کردیا آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نےامتحانات کم از کم ایک ماہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔ شائع 17 جنوری 2024 11:01am
3 صوبے بدستور دھند کی لپیٹ میں، نقل و حرکت میں مشکلات کا سامنا موٹر ایم تھری اور ایم فائیو کے مختلف حصے بند کردیے گئے، دھند سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے شائع 14 جنوری 2024 09:21am
پنجاب میں برفباری ؟ محکمہ موسمیات نے وضاحت کردی سوشل میڈیا پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہیں بے بنیاد ہیں، محکمہ موسمیات شائع 12 جنوری 2024 07:05pm
پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی پر پابندی، کلاس ون تک 7 روز کی تعطیلات کا اعلان محسن نقوی کا پنجاب میں بچوں میں نموینہ کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار شائع 10 جنوری 2024 05:17pm
نمونیا کیسز میں ہوشربا اضافہ، بچوں کو 7 روز کی چھٹیاں مل گئیں پنجاب میں یکم جنوری سے 36 بچے نمونیا سے جاں بحق شائع 10 جنوری 2024 03:31pm
موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کل سے کھل جائیں گے لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کے اوقات کارجاری کردیے شائع 09 جنوری 2024 05:08pm
والد کے فرنیچر شو روم سے شادی شدہ بیٹی کی جلی ہوئی لاش برآمد مقتولہ کو بجلی کے تار سے گلہ گھونٹا گیا اور پیٹرول سے آگ لگائی گئی، میڈیکل رپورٹ شائع 07 جنوری 2024 03:29pm
پنجاب میں سرما کی تعطیلات کب تک؟ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کردیا سوشل میڈیا پر پھیلی اطلاعات سے والدین اورطلبہ اُلجھن کا شکار تھے شائع 06 جنوری 2024 08:56am
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع شائع 03 جنوری 2024 09:51am
پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے، نگران وزیراعظم بلوچ مظاہرین کے حامیوں پر برس پڑے 9 مئی کو احتجاج کرنے والے بھی قانون کے دائرے سے باہر آگئے تھے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 07:50pm
اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی نوٹیفکیشن کے بعد طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 30 دسمبر 2023 11:32pm
عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am
ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا، شہباز شریف شائع 30 دسمبر 2023 10:37am