لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس مقابلہ ندیم سرور گھاٹی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا شائع 15 دسمبر 2023 11:20am
محسن نقوی کا پنجاب میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کم از کم اجرت کی ادائیگی نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی شائع 14 دسمبر 2023 09:30pm
پنجاب میں نہروں کی بندش کا شیڈول جاری، پن بجلی کی پیداوار میں کمی آنے کا خدشہ تمام نہریں 30 جنوری تک باری باری بند رہیں گی شائع 14 دسمبر 2023 12:15pm
عام انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان محکمہ داخلہ کو ارسال الیکشن کے دوران لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 2 لاکھ 65 ہزار کی فورس درکار شائع 13 دسمبر 2023 02:32pm
پنجاب میں حکومت کی الیکٹرک بائیک کسے ملے گی اور کیسے الیکٹرک بائیکس دینے کے لیے بینک آف پنجاب صوبائی حکومت کی مالی معاونت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 01:30pm
لاہور: شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہونیوالا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار ملزم نے گوجرانوالہ میں شہری کو قتل کیا تھا شائع 13 دسمبر 2023 12:16pm
ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی صارفین نے حکومتی اقدام کو خوش آئندہ قرار دے دیا شائع 13 دسمبر 2023 09:18am
پنجاب میں گائے، بکریاں ذبح کرنے پر پابندی عائد لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایمرجنسی لگانے کا بھی فیصلہ شائع 12 دسمبر 2023 12:33pm
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد مختلف شہروں میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 11 دسمبر 2023 10:30am
لاہور: حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالے 4 شادی ہال مالکان گرفتار ملزمان کیخلاف میرج ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج شائع 10 دسمبر 2023 03:41pm
ایم کیو ایم کا پنجاب میں الیکشن کی تیاریوں کا آغاز، ٹکٹ تقسیم کیلئے 8 رکنی بورڈ قائم ارلیمانی بورڈ صوبہ پنجاب سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا شائع 09 دسمبر 2023 10:34am
بہنوئی نے نوجوان کو قتل کردیا، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی والدین نے لاش نہرمیں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا شائع 07 دسمبر 2023 09:31am
غریب افراد کو پھانس پر 50 لاکھ روپے فی گردہ کمانے والا گروہ گرفتار ملزمان ایک گردے کے عوض متاثرہ شخص کو 2 لاکھ دیتے تھے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:49pm
عارف والا، مدرسہ کے قاری کا بچے پر بد ترین تشدد، جسم پر نیل پڑ گئے متاثرہ بچے کے والد کی کارروائی کے لیےتھانہ صدر کو درخواست شائع 04 دسمبر 2023 12:58pm
شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟ شادی کی تقریب کہاں ہوئی اور یہ کونسا بینڈ ہے؟ شائع 03 دسمبر 2023 09:29pm
ڈیفنس کارحادثہ: ملزم افنان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوئے تھے شائع 02 دسمبر 2023 02:34pm
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سی ٹی ڈی حکام شائع 02 دسمبر 2023 10:17am
لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ہوگئیں تھیں اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:11pm
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری شائع 01 دسمبر 2023 09:14am
قصور: کمسن بچے کا زیادتی کے بعد قتل، ملزم کو سزائے موت کا حکم ملزم نے10سالہ بچے کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی شائع 30 نومبر 2023 03:33pm
لاہور: صفائی والے عملے کا کانٹریکٹ ری نیو نہ ہونے سے دل کے واحد اسپتال میں گندگی کے ڈھیر اسپتال میں 3 روزسے صفائی ستھرائی نہیں ہوئی شائع 29 نومبر 2023 10:54am
فیصل آباد، گاڑی پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل شائع 26 نومبر 2023 08:55am
بہاولپور: 50 سے زائد بھیڑیں، نصف درجن گائیں ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ٹرین کی زد میں آنیوالے ایک کروڑ مالیت جانور مالک کا واحد ذریعہ معاش تھے شائع 20 نومبر 2023 08:36am
لاک ڈاؤن سے لاہور کی فضا کتنی صاف ہوئی عالمی ایئرکوالٹی انڈیکس نے اعداد شمار جاری کردیے شائع 19 نومبر 2023 01:23pm
لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 6 ڈاکو ہلاک ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، تو گھر والوں نے پولیس کو اطلاع کردی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 06:55pm
نرسری لگانے اور لڑکی سے ملنے کیلئے کچے میں جانیوالے 3 افراد پولیس نے بچا لیے اب تک237 افراد کو اغواء ہونے سے بچایا گیا ہے شائع 18 نومبر 2023 12:09pm
بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی شیرنی نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا شائع 18 نومبر 2023 10:47am
لاہور میں مصنوعی بارش کیسے برسائی جا سکتی ہے اور کیا یہ ممکن ہے؟ لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے بھی تجاوز کر گیا شائع 17 نومبر 2023 02:34pm
تشدد کا شکار ایک اور گھریلو ملازمہ قانونی حفاظت کیلئےعدالت میں پیش عدالتی حکم پر ایف آئی آر کروائی جائے گی شائع 17 نومبر 2023 01:36pm
لاہور میں میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے حادثے کی تحقیقات آغاز کردیا شائع 17 نومبر 2023 12:30pm
جلسے اور ریلیاں ممنوع، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان و خطبے کے لیے محدود، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع