Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 25 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پنجاب پولیس کا اسلحہ لیجانے کی صلاحیت کے حامل جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا اسلحہ لیجانے کی صلاحیت کے حامل جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ

جدید ڈورن دہشتگرد ی سےنمٹنے اورکچےکےڈاکوؤں کےلیےخریدے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع
شائع 21 اگست 2024 06:12pm
ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

پنجاب حکومت کی جانب سےبجلی میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کا اعلان کیا گیا جس پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کی گئی
شائع 20 اگست 2024 05:06pm
پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورت مکمل

پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورت مکمل

سائبر کرائم کیسز میں 3 ماہ سے 14 سال تک قید اور جرمانے کی سزا کیلئے تجاویز
شائع 20 اگست 2024 02:39pm
طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی

طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm
لاہور : خواتین کو ہراساں کرنے والا برقعہ پوش شخص گرفتار

لاہور : خواتین کو ہراساں کرنے والا برقعہ پوش شخص گرفتار

ملزم شاپنگ کے لیے آئی فیملیز کو ہراساں کر رہا تھا، پولیس
شائع 17 اگست 2024 05:29pm
’پنجاب میں ای بائیکس کیلئے ایک لاکھ طلبہ نے اپلائی کیا، کچھ نے ایڈوانس پراعتراض اٹھایا‘

’پنجاب میں ای بائیکس کیلئے ایک لاکھ طلبہ نے اپلائی کیا، کچھ نے ایڈوانس پراعتراض اٹھایا‘

بیرسٹرسیف کا تعلق جھوٹ بولنے والی جماعت سے ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر
شائع 17 اگست 2024 04:59pm
چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھ دیا
شائع 16 اگست 2024 10:33am
پنجاب: تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کو انعام دینے کا فیصلہ

پنجاب: تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کو انعام دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ نے طلبہ کیلئےاسٹوڈنٹس سکالرشپ کی بھی منظوری دے دی۔
شائع 15 اگست 2024 01:05pm
سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے

سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے

پنجاب میں سرکاری اسکول ہفتے میں 5 روزکھلیں گے، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی
اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:48am
بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا
شائع 14 اگست 2024 03:29pm
پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

نیب نے بدعنوانیوں کے خلاف ریفرنس بند کرنےکی درخواست دائر کردی
شائع 12 اگست 2024 01:52pm
اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان، نئے اوقات کار جاری

اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان، نئے اوقات کار جاری

ہفتے میں دو دن چھٹی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 10:51pm
شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

حادثے میں خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا
شائع 11 اگست 2024 09:44am
کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار

کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے
اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am
ایک بار پھر دکانیں جلد بند کروانے کی تجویز زیر غور

ایک بار پھر دکانیں جلد بند کروانے کی تجویز زیر غور

چاروں صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ
شائع 10 اگست 2024 09:05pm
جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا جبکہ کالی پل کے قریب 2 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں
شائع 04 اگست 2024 09:00am
لاہور پولیس پر پراپرٹی ڈیلر کو اغوا کرکے 25 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام

لاہور پولیس پر پراپرٹی ڈیلر کو اغوا کرکے 25 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام

پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 25 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:32pm
پنجاب کے 5 ہزار 863 سرکاری اسکولوں کی نجکاری مکمل، نئی انتظامیہ کب کنٹرول سنبھالے گی؟

پنجاب کے 5 ہزار 863 سرکاری اسکولوں کی نجکاری مکمل، نئی انتظامیہ کب کنٹرول سنبھالے گی؟

این جی اوز، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور مختلف پرچیزنگ گروپس نے اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کی تنخواہیں بھی مقرر کردیں
شائع 02 اگست 2024 09:27am
پنجاب پولیس کا اہلکار آپے سے باہر ہوگیا، شہری پر وحشیانہ تشدد کیا

پنجاب پولیس کا اہلکار آپے سے باہر ہوگیا، شہری پر وحشیانہ تشدد کیا

شہری وزرات خارجہ میں اپنے کاغذات کی تصدیق کےلئےآیا تھا
شائع 31 جولائ 2024 10:23pm
گجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار

گجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
شائع 31 جولائ 2024 01:06pm
پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری

پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری

طلاق کے کاغذات کے لیے اسٹیمپ ڈیوٹی 100 سے بڑھ کر ہزار روپے کردی گئی
شائع 31 جولائ 2024 11:12am
مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو تیسری منزل سے نیچے پھینکنے پر 3 ملزمان گرفتار

مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو تیسری منزل سے نیچے پھینکنے پر 3 ملزمان گرفتار

لڑکے نے لڑکی کو گیسٹ ہاؤس میں ملنے کےلیے بلایا تھا، پولیس
شائع 30 جولائ 2024 05:41pm
پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری 1898کے تحت دفعہ 144میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ کو اہم اختیار مل گیا

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری 1898کے تحت دفعہ 144میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ کو اہم اختیار مل گیا

ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن، اور کابینہ زیادہ مدت کے لئے دفعہ 144 لگا سکے گی
شائع 30 جولائ 2024 04:44pm
فیصل آباد میں پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق

فیصل آباد میں پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق

گودام کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے سے گری، ریسکیو ذرائع
شائع 30 جولائ 2024 12:44pm
سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں

سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں

مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm
حافظ آباد میں استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی رہنما ضیغم سلطان تارڑ کو قتل کردیا گیا

حافظ آباد میں استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی رہنما ضیغم سلطان تارڑ کو قتل کردیا گیا

ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس
شائع 29 جولائ 2024 08:20am
شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا

شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
شائع 28 جولائ 2024 01:14pm
پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am
پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کوڑاٹیکس پنجاب بھرمیں چھوٹےاوربڑے گھروں کے تناسب پرلگایا گیا ہے
شائع 27 جولائ 2024 09:07pm
کراچی میں 17 سالہ نوجوان کا قاتل 2 سال بعد پنجاب سے گرفتار

کراچی میں 17 سالہ نوجوان کا قاتل 2 سال بعد پنجاب سے گرفتار

نجیب کو50 لاکھ روپے کے تنازع پر 2022 کو اغوا کیا تھا، قبرکشائی کےبعد ڈی این اےسےشناخت کی گئی تھی، پولیس
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:40pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
  • …
  • 62
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ میں پاک-قطر قیادت کی اہم بیٹھک، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

دوحہ میں پاک-قطر قیادت کی اہم بیٹھک، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟

کراچی معاہدے پر بلاول کے دستخط ہیں، پنجاب تقسیم ہو سکتا ہے تو سندھ کیوں نہیں؟ خالد مقبول صدیقی

کراچی معاہدے پر بلاول کے دستخط ہیں، پنجاب تقسیم ہو سکتا ہے تو سندھ کیوں نہیں؟ خالد مقبول صدیقی

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں دو مبینہ دھماکے، 7 افراد زخمی، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں دو مبینہ دھماکے، 7 افراد زخمی، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.