کوٹ ادو: گھر کے اندر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی دائرہ دین پناہ میں گھر سے منسلک کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 01 جون 2023 12:36pm
جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کے ہاتھوں میاں بیوی قتل 70 سالہ انوراوراہلیہ کو تیز دھارآلے سے گھرمیں گھس کرقتل کیا گیا، علاقہ مکین شائع 01 جون 2023 09:58am
عمران خان کا دعویٰ مسترد، خواتین سے بدسلوکی کی خبر من گھڑت ہے، ڈاکٹر انوش مسعود جیل میں ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کی کسی خاتون نے کوئی شکوہ نہیں کیا، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر شائع 29 مئ 2023 06:21pm
پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر تیسرے روز بھی ناکہ بندی ظہورالہیٰ روڈ کی ناکہ بندی تیسرے روز بھی جاری، سڑک عام ٹریفک کیلئے بند شائع 27 مئ 2023 07:14pm
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ارباب جہانداد گرفتار پاکستان تحریک انصاف کا گرفتار کارکنوں کی تفصیلات کیلئےعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ شائع 22 مئ 2023 10:10pm
زمان پارک میں کسی بھی وقت بڑا آپریشن متوقع، 8 مشتبہ افراد گرفتار پنجاب حکومت کا کمشنر لاہور کو زمان پارک بھیجنےکا فیصلہ اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:32pm
کچے میں آپریشن کا چالیس واں روز : ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ آپریشن کے دوران 3 ڈاکو ہلاک اور 33 گرفتار اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:33am
یاسمین راشد انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش عدالت نے فٹنس رپورٹ کے ساتھ یاسمین راشد کو کل دوبارہ پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 03:34pm
راجن پور: کچہ میں آپریشن کے دوران تاوان کیلئے اغواء ہونیوالے بزرگ شہری بازیاب آپریشن 36 ویں روزمیں داخل، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو فرار شائع 14 مئ 2023 09:03am
پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کی ہدایت شائع 13 مئ 2023 05:02pm
راجن پور: پولیس آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک، 23 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا پولیس بدنام زمانہ دہشتگرد گورا عمرانی کی بستی کچی جمال میں داخل ہوگئی شائع 13 مئ 2023 10:40am
اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، پی ٹی آئی مشتعل کارکنان کا سری نگر ہائی وے پر احتجاج جی الیون اور جی تھرٹین میں پولیس اور مشتعل مظاہرین آمنے سامنے آگئے اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:27pm
پنجاب میں اداروں کی تضحیک یا دھمکیوں کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیراعلیٰ شرپسندوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا پڑے گا، محسن نقوی شائع 07 مئ 2023 10:49pm
پولیس جے آئی ٹی کا زمان پارک میں کرائم سین کا معائنہ، عمران خان سے سوالات کارسرکار میں مداخلت سمیت 10 مقدمات، ٹیم نے ایک گھنٹہ سے زائد تفتیش میں کرائم سین سے شواہد اکٹھے کئے اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 12:28am
صادق آباد: کچےمیں آپریشن 27ویں روز بھی جاری، 3 ڈاکو ہلاک ، 33 گرفتار آئی جی پنجاب کی قیادت میں جاری آپریشن 27ویں روز میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 08:46am
نوجوانوں پرتشدد کرنے والا ٹریفک وارڈن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل ٹریفک وارڈن نے بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا تھا اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:26pm
صادق آباد: پولیس نے 3 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچالیا کچے میں آپریشن کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 28 گرفتار کیے جا چکے ہیں شائع 30 اپريل 2023 09:26am
پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm
بورے والا: 10سالہ بچی کا ریپ کرنیوالا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم نے گزشتہ روز10 سالہ بچی کا ریپ کیا تھا،پولیس شائع 29 اپريل 2023 09:59am
لاہور میں ملزم کو چھڑوانے کیلئے وکلا کا پولیس افسر پر تشدد واقعے کا مقدمہ تھانہ موچی گیٹ میں درج کر لیا گیا شائع 28 اپريل 2023 07:40pm
کچے کے جرائم پیشہ افراد کے تانے بانے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ملتے ہیں، آئی جی پنجاب کچے میں مستقل قیام امن کے لیے 60 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 08:22pm
پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالہٰی کی عدالت میں درخواست پرویز الہٰی نے مقدمات کی تفصیلات کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا شائع 20 اپريل 2023 07:22pm
صادق آباد: سکھانی گینگ کے 2 کارندے گرفتار کچے میں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری شائع 20 اپريل 2023 10:43am
لاہور: گن پوائنٹ پر2 بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار اطلاع ملنے پر ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا، پولیس اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 02:15pm
لاہور: پروفیشنل شوٹر، اشتہاری ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کو ملزمان کی نشاندھی کیلئے لیجا رہے تھے، پولیس شائع 19 اپريل 2023 11:07am
رحیم یارخان: پولیس مقابلے میں 2 مبینہ اغوا کاروں سمیت 4 ملزمان ہلاک ملزمان ڈاکٹر کے دو بچوں کے اغواء کیس میں ملوث تھے شائع 10 اپريل 2023 01:17pm
عمران خان کا وزیرآباد حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ اوکی موت کی تحقیقات کا مطالبہ گزشتہ روز ایس ایچ او عامر شہزاد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے تھے شائع 10 اپريل 2023 11:02am
عمران خان حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او انتقال کرگئے عامر شہزاد عمران خان پر حملے کے کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے شائع 09 اپريل 2023 05:55pm
نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی کچے کے علاقہ میں آپریشن کا آغاز کچے میں ڈاکوؤں کا مکمل صفایا کرکے قانون کی رٹ قائم کی جائے گی، آئی جی پنجاب اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:38pm
پیٹرول کی قیمت کیا بڑھی سائیکلیں بھی غیر محفوظ ہوگئیں لاہور میں رواں سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں سائیکل چوری کے 143 مقدمات درج شائع 03 اپريل 2023 09:58pm