رحیم یار خان : سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ ترنڈہ محمد پناہ سانگلہ موری کے قریب پیش آیا شائع 08 جولائ 2023 01:26pm
لاہور ہائیکورٹ کا 6 ماہ میں پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کا حکم عدالت نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:27pm
سانحہ 9 مئی، ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا اہم فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مفرور مرکزی شرپسندوں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم شائع 08 جولائ 2023 11:30am
لاہور: بارش سے 3 گھروں کی چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق چھتیں گرنے کے واقعات کاہنہ، شاہدرہ اور نشتر ٹاؤن میں پیش آئے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 07:42pm
بھلوال: مسافر وین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی، آگ سی این جی لیک ہونے سے لگی ہیڈ کانسٹیبل شاہد صفدر نے جرات کا مظاہر ہ کرکے وین سے لوگوں کو باہر نکالا، زخمی مسافر اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:46pm
موٹر سائیکل کے ٹائر میں دوپٹہ پھنسنا ٹک ٹاکر کی جان لے گیا جاں بحق ٹک ٹاکر خاوند کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی، پولیس شائع 07 جولائ 2023 12:10pm
لاہور: کانسٹیبل کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد، پولیس اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 02:11pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، موبائل فون، اسلحہ اور رقم برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 06 جولائ 2023 10:12am
فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹی سمیت چار افراد قتل پرانی دشمنی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس شائع 30 جون 2023 12:26pm
گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے چار لاشیں برآمد مقتولین میں دو بھائی اور دو کزن شامل ہیں شائع 30 جون 2023 11:10am
فیصل آباد: ملزم چھری کے وار سے بڑے بھائی اور بھتیجے کو قتل کرکے فرار دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی، پولیس شائع 30 جون 2023 11:03am
پشاور اور لاہور پولیس نے عید الالضحی پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:56pm
خاتون سمیت 2 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار دونوں ملزمان کو بذریعہ فلائٹ آج لاہور ائر پورٹ پہنچایا گیا شائع 27 جون 2023 03:44pm
یونان کشتی حادثے میں بچنے والے کانسٹیبل عثمان نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کیے گئے تھے اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:36am
پولیس سے شکایت کرنے پر با اثر افراد کا شہری پر تشدد، ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا شائع 26 جون 2023 11:45am
عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پرویز الہٰی کو کیمپ جیل سے رہائی نہ ملی عدالت سے روبکار موصول نہ ہونے کی وجہ سے رہائی نہیں ہوگی، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:41pm
لاہور، خاتون کو قتل کرنیوالا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار ملزم مقتولہ کا کرایہ دار تھا، پولیس شائع 23 جون 2023 09:15pm
قصور: زینب کیس کے بعد بھی کمسن بچوں سے زیادتی کے 614 واقعات افسوس ہے کہ زینب الرٹ بل پرعملدرآمد ہی نہیں ہوا ہے، زینب شہید کے والد کی گفتگو شائع 22 جون 2023 05:42pm
سنگین جرائم میں ملوث خطرناک کچہ کریمنل حاکم حروانی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک حاکم حروانی خطرناک گینگ فیاض دلانی گروپ کا نائب تھا، ترجمان پنجاب پولیس شائع 22 جون 2023 11:25am
غلطی آپ کریں تو مدد ہم کیسے کریں، چیف جسٹس کا سابق پولیس اہلکار کو جواب بیوی جھگڑا کرکے چلی گٸی تھی، ذہنی تناؤ کا شکار تھا، پولیس اہلکار کا مؤقف شائع 21 جون 2023 01:50pm
ملتان میں ہوئے خواتین کے تہرے قتل کا ملزم لاہور سے گرفتار گزشتہ روزایک گھر میں سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2023 01:20pm
بیوی کو2 سال قبل کچے میں فروخت کرنیوالا شوہر ساتھی سمیت گرفتار شوہر مزدوری کیلئے سندھ ساتھ لے گیا ادھر فروخت کردیا، متاثرہ خاتون شائع 19 جون 2023 10:38pm
پنجاب پولیس کے 18 اہلکاروں کو بیماری کی مد میں 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری ڈاکٹر عثمان انور کی فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت شائع 18 جون 2023 10:24pm
لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج دو ملزمان موٹرسائیکل پر اور دو پیدل تھے، پولیس شائع 17 جون 2023 08:48am
9 مئی: پولیس وین پر حملے کے مقدمہ میں مطلوب خاتون کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار مطلوب خاتون سابق چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کی اہلیہ ہیں شائع 15 جون 2023 04:59pm
مارچ کو روکنے کیلئے جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود دی گئیں انتظامیہ کا مذہبی جماعت کے مارچ کو روکنے کی تیاریاں مکمل کرنے کا دعویٰ شائع 15 جون 2023 09:20am
حافظ آباد اور چونیاں میں لڑکیوں سے زیادتی، 5 ملزمان گرفتار، 3 مفرور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب، متاثرین کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی شائع 11 جون 2023 01:34pm
پاکپتن : خاتون کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ملزم 12 سال بعد قانون کے شکنجے میں ملزم دوبئی سے واپس آیا تو ایئر پورٹ سے ہی پکڑ لیا گیا، پولیس شائع 11 جون 2023 12:06pm
پرویز الہیٰ کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل اسپتال میں طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کئے گئے شائع 11 جون 2023 08:51am
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا آئی اسلام آباد کی جانب سے غلط رپورٹ دینے پر عدالت کا اظہار برہمی اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:27pm