اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا، پولیس شائع 21 مئ 2024 01:43pm
پنجاب کے 2 شہروں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو ہلاک ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے، فیصل آباد پولیس اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 02:53pm
بورے والا میں خانہ بدوشوں کی بستی میں آتشزدگی موٹر سائیکل رکشہ اور خیموں میں موجود گھریلوں سامان جل گیا شائع 18 مئ 2024 09:14am
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کے بعد ایلیٹ فورس کی وردی پہن لی خوشن نصیب لوگوں کو وردی پہننا نصیب ہوتی ہے، مریم نواز شائع 17 مئ 2024 11:58am
کشتی کے ذریعے گاڑی پار کرانے کی کوشش: کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:52pm
مقابلوں کے زخمی پنجاب پولیس کے افسران، جوانوں کیلئے غازی میڈل مورال بلند رکھنے کیلئے خدمات کا اعتراف ناگزیر، بہترین سہولتیں فراہم کریں گے، آئی جی ڈاکٹر عثمان انور شائع 16 مئ 2024 10:28am
راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 زخمی ملزمان گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد فائرنگ کے دوران ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، پولیس اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:09am
پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، جاں بحق خاتون کے ورثا کو ڈھونڈ کر رقم حوالے شہریوں نے پولیس کے اس کردار کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شائع 14 مئ 2024 03:50pm
گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوکر چوریاں کرنے والی 2 خواتین گرفتار پولیس نے دونوں خواتین سے تفتیش شروع کردی ہے شائع 14 مئ 2024 09:37am
لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والا گروہ پھر سرگرم ملوث ملزمان جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے، ڈی پی او طارق عزیز شائع 13 مئ 2024 01:48pm
لاہور: جائیداد کے تنازع پر ماں بیٹے کا قتل، شاہدرہ میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار مقتولین کی شناخت 16سالہ عبدالرحمن اور 33 سالہ عائشہ کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس شائع 13 مئ 2024 10:43am
حافظ آباد : گاڑی نہر میں جاگری، والد اور 2 بچے ڈوب کر جاں بحق نہر میں ڈوبنے والی گاڑی میں سوار افراد اپنے گاؤں گیگے جا رہے تھے شائع 13 مئ 2024 08:53am
بورے والا : 14 سالہ لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 12:05pm
فیصل آباد : مسافر وین میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 5 مسافر جھلس کر زخمی زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا شائع 12 مئ 2024 09:15am
کانسٹیبل پر منشیات فروشوں کی پُشت پناہی کا اِلزام ثابت، نوکری سے فارغ منشیات فروشی میں ملوث ایک اور پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ بھی درج ہوچکا ہے اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 07:52am
لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار گینگ لڑکوں کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے لیتا اور بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بھی بناتا تھا،پولیس شائع 11 مئ 2024 11:07pm
کرین نے رکشے اور 2 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4 جاں بحق، 4 زخمی حادثہ کرین کے بریک فیل ہو جانے کے باعث پیش آیا، ریسکیو شائع 10 مئ 2024 12:22pm
ملک کے باہر سے چلنے والے بین الاقوامی گروہ ’جورڈن گینگ‘ کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کا فلمی پلان پولیس نے منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے کا مال خرید کر کس طرح گھیرا تنگ کیا شائع 08 مئ 2024 10:21pm
خواجہ سرا آپے سے باہر، پولیس پر تشدد کے بعد تھانہ لوٹ لیا، مقدمہ درج تھانے میں توڑ پھوڑ اور ملازمین کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:21pm
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج گزشتہ روز نوجوان حمزہ کی موت کو خود کشی قرار دے کر دفنا دیا گیا تھا شائع 05 مئ 2024 05:00pm
سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا شائع 05 مئ 2024 04:35pm
وزیر تعلیم کی چوری ہونے والی سرکاری گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے لنڈی کوتل، چارسدہ اور پشاور سے گاڑیاں برآمد کی گئیں، پولیس شائع 05 مئ 2024 03:01pm
جڑانوالا : آتشبازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکا دھماکے سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی شائع 04 مئ 2024 10:14am
لاہور : 15 روز قبل دفتری کولیگ سے پسند کی شادی کرنیوالی دلہن ہلاک، شوہر گرفتار دنوں نجی بینک کے شعبہ انشورنس میں کام کرتے تھے، شوہر نے پہلی شادی چھپائی اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 03:14pm
خاتون ٹیچر سے زیادتی کا ملزم بری، 14 سال سزا کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کو بری کیا، تحریری فیصلہ جاری شائع 03 مئ 2024 10:41am
پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ملزم گرفتار، افغانستان سے آپریٹ کا انکشاف ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ذرائع شائع 03 مئ 2024 09:11am
شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی کاظم نامی شخص نے فائرنگ کر کے پہلے دونوں بیویوں کو قتل کیا پھر بچوں کو مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 11:27pm
پنجاب میں بھی پولیس چوکی پر حملہ، اہلکاروں نے دہشت گرد مار بھگائے 7 اہلکار زخمی ہوئے، دہشت گرد جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:27pm
اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں شائع 29 اپريل 2024 04:19pm
لاہور : نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی، طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا کالج انتظامیہ نے رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 29 اپريل 2024 02:24pm