توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر بینچ تشکیل فل بینچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کریں گے شائع 23 نومبر 2022 12:42pm
آرمی چیف کی تعیناتی پرشہباز گِل کے جواب نے قہقہے بکھیردیے 'میں اپنے حصے کی مار کھا چُکا ہوں' شائع 23 نومبر 2022 12:23pm
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ’یہ معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں‘ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مزید مہلت دے دی شائع 23 نومبر 2022 11:14am
’عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی‘ آپ کی استدعا ہے میں ان کو وہ ہدایات دوں، جو میں نہیں دے سکتا، جسٹس عامر فاروق شائع 23 نومبر 2022 10:52am
غیرقانونی شراب لائسنس کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لئے طلب کرلیا شائع 22 نومبر 2022 03:11pm
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے کیس میں 3 دسمبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی شائع 22 نومبر 2022 02:24pm
توشہ خانہ ریفرنس: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا عدالت میں حلف مجھے اتھارٹی دی گئی ہے 21 نومبر کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی پیروی کروں اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 02:45pm
پشاور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی استدعا منظور کرلی شائع 22 نومبر 2022 12:38pm
پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں دھرنا، اداروں کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز انتظامیہ نے پی ٹی آئی قائدین کو تمام خدشات سے آگاہ کردیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 01:34pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے، دھرنے کی اجازت کی درخواست واپس لے لی جسٹس عامر فاروق نے درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 10:33am
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز، طلبی کا نوٹس جاری الیکشن کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال آج سماعت کریں گے شائع 22 نومبر 2022 09:39am
پی ٹی آئی کا اجلاس، راولپنڈی کال اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت اجلاس میں ملک کے معاشی بحران اور اس سے پیدا صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی شائع 21 نومبر 2022 05:19pm
ارشد شریف کیس: نوٹس ملنے پرمراد سعید کا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کوجوابی خط پی ٹی آئی رہنما نے کمیٹی سے سوالات کے جواب مانگ لیے شائع 21 نومبر 2022 03:15pm
پولیس ودیگر اداروں کو حلیم عادل شیخ کیخلاف غیر قانونی کارروائی سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو حلیم عادل شیخ کے خلاف غیر قانونی کارروائی سے روک دیا۔ سندھ اسمبلی میں... شائع 21 نومبر 2022 02:37pm
آزادی مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مارچ روکنے کی درخواست نمٹا دی شائع 21 نومبر 2022 01:58pm
حقیقی آزادی مارچ : پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو بھی درخواست دے دی پی علی نواز اعوان کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی شائع 21 نومبر 2022 01:44pm
کار سرکار میں مداخلت کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پی ٹی آئی چیئرمین کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور شائع 21 نومبر 2022 11:18am
بغاوت کا مقدمہ: شہباز گل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی شائع 21 نومبر 2022 10:48am
پی ٹی آئی کا فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کا فیصلہ ڈی سی راولپنڈی کو دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست دی گئی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:38am
حقیقی آزادی مارچ تحریک نہیں،ایک انقلاب ہے: میاں اسلم اقبال شریف اور زرداری خاندانوں نے ملک کو رسوائی کے سواکچھ نہیں دیا۔ شائع 20 نومبر 2022 02:55pm
فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر عمران خان کی قطر کو مبارکباد پہلی بار کوئی مسلم ملک سب سے بڑے عالمی ایونٹ کا میزبان ہے شائع 20 نومبر 2022 10:59am
عمران خان کا آج اہم خطاب، حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار عمران خان کا خطاب پاکستانیوں کی قسمت کیلئے فیصلہ کن ہوگا، مسرت جمشید چیمہ شائع 19 نومبر 2022 10:09am
آرمی چیف کے تقرر پر صدر کے اقدام کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوگی، فواد عارف علوی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 18 نومبر 2022 03:56pm
عمران خان مارچ اگلے جمع سے پہلے پنڈی پہنچے گا، شیخ رشید ملک کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، سربراہ عوامی لیگ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 03:49pm
حلیم عادل شیخ کیخلاف اراضی پر قبضہ کے الزام میں مقدمہ درج، رہائشگاہ پر چھاپہ اقدام قتل، دہشتگردی کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:00am
پہلے ہی کہا تھا عمران کے الزامات میں صداقت نہیں، امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل عمران خان اپنے الزامات سے پیچھے ہٹ گئے، اے آروائی کے صحافی کاسوال اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 04:13pm
ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا، ذرائع شائع 16 نومبر 2022 03:59pm
مسجدِ نبوی نعرے بازی کیس: شیخ رشید اور ان کا بھتیجا بے گناہ قرار عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی درخواستیں نمٹا دیں اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 04:32pm
عمران خان نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں آزادی مارچ کے آئندہ مراحل سے متعلق فیصلے ہونگے۔ شائع 16 نومبر 2022 03:22pm
تحریک انصاف نے توشہ خانہ کے حوالے سے تمام الزامات مسترد کردیئے ایک میڈیا گروپ کیخلاف لندن میں قانونی کارروائی کا بھی اعلان۔ شائع 16 نومبر 2022 03:03pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی