ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور عدالت کی فرخ حبیب کی درخواست 22 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت شائع 09 دسمبر 2022 01:02pm
اخترلاوا نے ’لاہورداپاوا‘ ہونے کی وجہ بتادی، تمام سیاستدانوں کو للکار لیگی ارکان جانتے ہیں کہ اخترلاوا کا دل صاف ہے اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 01:23pm
کار سرکار میں مداخلت کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع حکومت کا ایک ہی مقصد ہے عمران خان کو نااہل کر دیا جائے، بابر اعوان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 11:14am
’زرداری اور شریف خاندان نے غیر ملکی قرضوں سے اپنی تجوریاں بھریں‘ الیکشن کا نام سنتے ہی امپورٹڈ سرکار پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے شائع 09 دسمبر 2022 10:27am
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل، پی ٹی آئی سب سے آگے میرپور ڈویژن کی 1083 میں سے 1050 نشستوں کے نتائج جاری اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:10am
عارف علوی اسحاق ڈار ملاقات: پی ٹی آئی کی شہباز حکومت سے این آر او لینے کی کوشش؟ پی ٹی آئی اس گائے کی دم ڈھونڈ رہی ہے جس کو پکڑ کر وہ پارلیمان میں واپس آسکے، مرتضی سولنگی کی "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو شائع 08 دسمبر 2022 09:36pm
چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اپنے آئینی کردار میں واپس جائے، فواد چوہدری پاکستان کو جمہوری ریاست بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 07:59pm
نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:45pm
تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ ہم نے 15 سے 20 دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ترجمان پنجاب حکومت شائع 08 دسمبر 2022 04:57pm
پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پرویز الہٰی پر ساتھ نبھانے کے حوالے سے یقین ہے۔ شائع 08 دسمبر 2022 04:14pm
گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے عمران خان کی گھڑیاں بیچنے کی بات کررہی ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2022 02:20pm
توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جلد سنایا جائے گا، اسلام آبادہائیکورٹ عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لئے 13دسمبر کو مقرر کردیا شائع 08 دسمبر 2022 12:40pm
’علاج کے بہانے لندن فرار ہونے والا سزا یافتہ مجرم حکمرانی کے خواب دیکھ رہا ہے‘ قومی دولت کے لٹیروں کی سیاست آخری سسکیاں لے رہی ہے، میاں اسلم اقبال اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 08:56pm
پی ٹی آئی نے لاہور سے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ احتجاجی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی رہنما حماد اظہر کر رہے ہیں شائع 07 دسمبر 2022 09:07pm
’عمران خان چند روز میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں‘ رمضان سے پہلے نئے الیکشن کا عمل مکمل ہونا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 07:57pm
خیال کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا، عمران خان کا اظہارِ لاعلمی آپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا، عمران خان شائع 07 دسمبر 2022 04:41pm
حکومت اور پی ٹی آئی میں بیک ڈور مذاکرات کی بازگشت اسمبلیاں تحلیل ہونے کے شور میں کپتان کا ایک اور کھلاڑی پنجاب کابینہ میں شامل شائع 07 دسمبر 2022 04:26pm
عمران ریاض کا ویزہ منسوخ، مونس الہیٰ کی ٹویٹ پردونوں میں طنزیہ جملوں کا تبادلہ عمران ریاض خان کا پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ عشائیہ طے تھا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 12:51pm
توہین عدالت کیس: اسد عمر نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی عدالت نے اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس کیس نمٹا دیا شائع 07 دسمبر 2022 10:25am
شہباز گل سانس کی تکلیف میں مبتلا، اسپتال منتقل شہباز گل دمے کے مریض ہیں، ڈاکٹر شائع 07 دسمبر 2022 10:08am
نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر شائع 06 دسمبر 2022 11:56pm
خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am
ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm
شہباز گِل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج مقدمہ ملکی ادارے کیخلاف نفرت،اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 01:17pm
11 سوارب کے کیسزمیں معافی واستثنیٰ قوم کی جیبوں پرڈاکہ ہے، عمران خان ' این آر او ٹو اور بھی باعث شرم ہے' شائع 06 دسمبر 2022 10:11am
جیو ٹی وی کو لندن میں قانونی نوٹس بھجوادیا، عمران خان توشہ خانے کے تحائف سے متعلق دعووں پرقانونی کارروائی کا آغاز شائع 06 دسمبر 2022 09:47am
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پونچھ ڈویژن کے نتائج کا سرکاری اعلان ضلع کونسل کی4 اور یونین کونسل کی 8 نشتوں کے نتائج روک دیئے گئے شائع 06 دسمبر 2022 09:34am
’مذاکرات کیلئے اسمبلی آنا ہوگا، اگر عمران میں ہمت ہوتی تو وہ اب تک اسمبلیاں تحلیل کردیتے‘ اگر عمران میں دم ہے تو اسمبلی تشریف لا کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت واپس لے لیں، شاہد خاقان شائع 05 دسمبر 2022 11:29pm
پی ٹی آئی نے ’الیکشن کراؤ‘ ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا ملک بچاؤ مہم 7 دسمبر سے شروع ہوکر 17 دسمبر تک جاری رہے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 11:52am
حکومت سے غیر رسمی رابطے ہو رہے ہیں، فواد چوہدری اداروں سے تلخیاں کم ہوں لیکن بعض عناصر تلخیوں کو بڑھا رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 12:20am
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی