عمران خان کا آپریشن ہو گیا، اللہ کے فضل سے وہ تندرست ہیں، فیصل جاوید عمران خان نے کہا آخری سانس تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے شائع 04 نومبر 2022 08:38am
معظم گوندل عمران خان سے جنون کی حد تک محبت کرتا تھا، اہلخانہ مقتول معظم کے تین بچوں کا باپ تھا۔ شائع 03 نومبر 2022 09:16pm
پی ٹی آئی کا رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان راناثنا عمران خان کے خلاف ایسی ہی باتیں کرتے تھے، پی ٹی آئی شائع 03 نومبر 2022 05:45pm
’عمران خان سندھ میں آئیں گے تو شرجیل میمن کو تین تلوار پر لٹکائیں گے‘ سندھ کی کرپٹ مافیا کے احتساب کے دن قریب ہیں۔ شائع 03 نومبر 2022 03:16pm
اسد عمر نے فوج اور سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا یہی 2 ریاستی ادارے بحران سے نکال سکتے ہیں شائع 03 نومبر 2022 01:53pm
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیس میں مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:32am
عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، عمران خان اور دیگر کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:54am
موجودہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، فواد چوہدری حقیقی آزادی مارچ موجودہ نظام کے خلاف ہے شائع 03 نومبر 2022 10:00am
سائفر آڈیو لیک انکوائری: عمران خان ، شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے میں طلب دونوں رہنماؤں کو دوپہر 12 بجے اسلام آباد دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:42am
مکمل کوریج: عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی، ملک بھر میں احتجاج، حکومت کا اظہار مذمت پی ٹی آئی رہنما حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کر رہے تھے اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:19pm
حقیقی آزادی مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مسرت جمشید کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کے ساتویں روز کا آغاز دوپہر 1 بجے... شائع 02 نومبر 2022 11:46pm
بڑا ڈاکو جوتے پالش کرتے کرتے وزیر اعظم بن گیا، عمران خان 'پوری کوشش کی کسی طرح ان کو سزا ہو' اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 03:25pm
عمران خان 120 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے، فواد چوہدری تمام استعفے منظور کرنے کا مطالبہ، مریم اور شہباز کو عمران کے مقابلے پر آنے کی دعوت شائع 02 نومبر 2022 12:50pm
نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں شائع 02 نومبر 2022 12:17pm
جہلم میں آزادی مارچ کے استقبال کی تیاریاں عروج پر، کارکنان پرجوش حقیقی آزادی مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا شائع 02 نومبر 2022 09:47am
حقیقی آزادی مارچ کا چھٹا روز، عمران خان پنڈی بائی پاس پہنچ گئے گزشتہ روز کا اختتام گوجرانوالا کے علاقے گودلاوالا میں ہوا تھا اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 01:20pm
آزادی مارچ کو اسلام آباد پہنچانے میں تاخیر کی حکمت عملی کیا ہے پی ٹی آئی رہنماؤں نے مارچ کی سست رفتاری کی صرف ظاہری وجوہات بیان کی ہیں اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 08:36am
میں نواز شریف نہیں کہ جب کیسز ہوں منت سماجت شروع کردوں، عمران خان ملک کی سب سے بڑی بیماری زرداری ہے اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 03:08pm
پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی خرم نواز کی جانب سے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی شائع 01 نومبر 2022 02:04pm
نااہلی فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 01 نومبر 2022 01:34pm
شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا اقدام اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 01:53pm
اگر ہمارے ساتھ لوگ نہیں ہیں تو آپ کو خوف کس بات کا ہے؟ فواد چوہدری نوازشریف کہتے ہیں کہ مارچ میں چند ہزار لوگ ہیں شائع 01 نومبر 2022 12:58pm
کیا کبھی عمران خان ہمارے پاس بھی آئیں گے؟ الیکشن کمیشن عمران خان کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت شائع 01 نومبر 2022 12:34pm
عمران خان چاہتے ہیں ملک میں ایمرجنسی لگے، مریم اورنگزیب آزادی مارچ کا اسلام آباد آنے سے پہلے ہی بوریا بستر گول ہوجائے گا شائع 01 نومبر 2022 12:18pm
تحريک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر بادل برسنے کو تیار محکمہ موسميات کی 4 اور 5 نومبر کو بارشوں کی پیشگوئی شائع 01 نومبر 2022 12:03pm
پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کا نیا شیڈول جاری نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان جاری کیا گیا ہے شائع 01 نومبر 2022 11:55am
اعظم سواتی نے رانا ثناء اللہ کو سرٹیفائیڈ کرمنل قرار دے دیا پاکستانی عوام کے سامنے جو بویا جارہا ہے وہی کاٹا جائے گا شائع 01 نومبر 2022 11:30am
اسد عمر کا شہباز شریف کو بغیر پروٹوکول باہر نکلنے کا چیلنج وزیراعظم شہباز شریف کا جھوٹ اب نہیں بکے گا شائع 01 نومبر 2022 10:54am
پی ٹی آئی آزادی مارچ: بنوں سے بڑا قافلہ لے جانے کیلئے تیاریاں شروع بنوں سے پی ٹی آئی کا قافلہ 4 نومبر کو نکلے گا شائع 01 نومبر 2022 09:06am
مارچ چار کے بجائے 10 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا، فواد عدالت محدود حد تک ہی ہجوم کو محدود کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شائع 01 نومبر 2022 08:54am