عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار سول جج نصر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:11pm
لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل لاہور ہائیکورٹ کا تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:34pm
عمران تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست دے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 02:55pm
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 72 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 05:53pm
فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:00am
عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی روکنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا شائع 13 مئ 2023 09:52am
عمران کا بیان اعتراف جرم، آرمی چیف ان کی کرپشن سے آگاہ ہیں، شہباز شریف وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:10am
عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا شائع 13 مئ 2023 08:31am
پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی نکلا، تحقیقات شروع سرٹیفکیٹ تیار کرنے والوں خلاف سخت کارروائی ہوگی، نگراں وزیر صحت پنجاب شائع 12 مئ 2023 07:22pm
کالر سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام میں انتشار پھیلے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے عثمان بزدار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 12 مئ 2023 03:20pm
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی درخواست پر سماعت ملتوی اگر غلط بیانی کی گئی تو پھر قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ شائع 12 مئ 2023 02:25pm
دوبارہ گرفتار کیا تو ردعمل آئے گا، میں باہر رہا تو عوام کو کنٹرول کروں گا، عمران خان مجھ پر کوئی کیس نہیں ہے، میں آزاد ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:34pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کی تفصیلات طلب کرلیں ڈی ایس پی لیگل کو تفصیلات فراہم کرنے کا حکم شائع 12 مئ 2023 12:31pm
لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی دیگر کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:40pm
کور کمانڈر ہاؤس پرحملہ کرنیوالوں کی شناخت، چھاپوں کا سلسلہ جاری شرپسندوں کیخلاف، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:13pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم عمران خان کی ٹرائل روکنے کی متفرق درخواست منظور اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 03:01pm
عدالتی فیصلے سے گرفتاری کے تمام امکانات ختم، عمران خان لاہور روانہ پی ٹی آئی چیف کا روانگی سے قبل ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:38pm
اسلام آباد میں آج کسی اجتماع کی اجازت نہیں، پولیس کی پی ٹی آئی کو وارننگ عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر سیکیورٹی سخت اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:55am
عارف علوی کی عمران خان سے پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی شائع 12 مئ 2023 08:50am
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، یاسمین راشد، عامر ڈوگر اور مبین خلجی بھی گرفتار شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 08:48pm
پی ٹی آئی کی ویڈیو میں پاکستان مخالف بھارتی فلم کا میوزک استعمال؟ ویڈیو دو روز قبل عمران خان کے انسٹااکاؤنٹ سے شیئرکی گئی، بھارتی پروڈیوسر طعنہ زنی پر اتر آیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:11pm
’لیکن کوئی تھا اوراب بھی ہے‘ "پوری قوم کوپشتونوں کےخون کا ٹیکہ لگانے کی ضرورت ہے"۔ شائع 11 مئ 2023 03:42pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 03:38pm
کراچی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 25 ملزمان کی ضمانت منظور ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 11 مئ 2023 01:52pm
عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت مل گئی پی ٹی آئی چیئرمین کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری شائع 11 مئ 2023 01:16pm
پی ٹی آئی کے احتجاج دوران گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 درخواستیں دائر گرفتار ملزمان کے لواحقین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کیں شائع 11 مئ 2023 01:13pm
گرفتاری غیر قانونی قرار، عمران خان کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں رکھنے کا حکم جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:01am
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت دفاع اور نیب فریق شائع 11 مئ 2023 11:22am
پی ٹی آئی نے آئی ایس پی آر کا اعلامیہ حقائق سے متصادم قرار دے دیا تحریک انصاف کا آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر رد عمل اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 01:19pm