پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am
اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm
تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا گیا تحریک انصاف اور عمران خان پر تاحیات پابندی لگائی جائے، بابر یوسفزئی شائع 10 مئ 2023 09:09pm
پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگا رہے صرف عمران کو نکالنا ہے، فضل الرحمان کوئی ان کو اقتدار میں لانے کی سازش کرتا ہے تو وہ بھی مجرم ہوگا، پی ڈی ایم سربراہ شائع 10 مئ 2023 07:52pm
عمران کی گرفتاری کے بعد فوجی املاک پر حملے کرائے گئے، اب شدید ردعمل دینگے، پاک فوج ۹ مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، پاک فوج اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 06:44pm
ٹیریان کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری ویب سائٹ پرکازلسٹ جاری کرنےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 05:24pm
ایسی کارروائی کریں گے کہ ہوش ٹھکانے آجائیں گے، عطا تارڑ پاکستان کو ایک فاسشٹ جھتے کا سامنا ہے، خرم دستگیر اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 04:53pm
پشاور میں ”آج نیوز“ کی ٹیم پر حملہ؛ گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گزشتہ روز دو نجی ٹی وی چینلز کی ٹیموں پر حملہ کیا گیا تھا شائع 10 مئ 2023 03:57pm
عمران خان نےہمارے نوجوانوں کو گمراہ کیا، منحرف رہنما پی ٹی آئی عمران خان نےملک تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خرم حمید شائع 10 مئ 2023 02:41pm
حکومت عالمی میڈیا کو قائل کرنے کیلئے سرگرم، احسن اقبال کے عمران پر الزامات عمران خان کا دور اقتدار بدترین انتقامی دور تھا، وفاقی وزیر شائع 10 مئ 2023 02:34pm
اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو کل طلب کر لیا اینٹی کرپشن پنجاب نے محمد خان لغاری کو 12 مئی کو طلب کرلیا شائع 10 مئ 2023 02:28pm
کارکنوں سے کہتا ہوں احتجاج پر امن رکھیں، فوادچوہدری شاہ محمود کا فوجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے اظہار لاتعلقی اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 04:36pm
عمران کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض کردیا رجسٹرار آفس نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:58pm
پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنان کو جلاﺅ گھیراﺅکی ترغیب دیتے رہے، وفاقی وزیر عمران خان نیب کو مطلوب تھے اور ان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا، مریم اورنگزیب شائع 10 مئ 2023 12:16pm
2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا شائع 10 مئ 2023 11:54am
عمران خان کی گرفتاری: پولیس نے توڑ پھوڑ پر 2 مقدمات درج کرلیے مقدمات میں کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنا شامل شائع 10 مئ 2023 11:17am
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا اسد عمر نے عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دی اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 11:39am
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ لاہور سے گرفتار پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:16pm
پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں پرامن احتجاج جاری رہے گا، فیصلہ شائع 10 مئ 2023 09:07am
پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، اسلام آباد، پنجاب خیبرپختونخوا میں فوج طلب پولیس کی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 10:36pm
عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں بھی فرد جرم عائد یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 04:35pm
کسی نے امن و امان خراب کیا تو قانون پوری طاقت سے نافذ ہوگا، رانا ثنا کا انتباہ عمران خان کی گرفتاری کے وقت شیشے دھکم پیل سے ٹوٹے رینجرز نے نہیں توڑے، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 09:14pm
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے مناظر ملک میں حالات معمول کے مطابق ہیں، آئی جی اسلام آباد شائع 09 مئ 2023 04:45pm
کراچی، لاہور میں 5 پولیس وینز نذر آتش، کئی مقامات پر توڑ پھوڑ، پنجاب اور بلوچستان میں نقص امن کی دفعہ نافذ لاہور میں رینجرز طلب، موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سے رابطہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:09pm
اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید تحریک انصاف رہنماؤں کی گرفتاری کی تیاری عدالت کے باہر پولیس اور دیگر فورسز کا حصار موجود اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:47pm
عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ ایک ہفتہ قبل جاری ہوئے تھے وارنٹ عمران خان کے لاہور اور اسلام آباد کی دونوں رہائش گاہوں پر بھیجے گئے، آئی جی پولیس شائع 09 مئ 2023 03:50pm
عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:05pm
عمران خان کی تمام 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا شائع 09 مئ 2023 02:07pm
مقدمات تفصیلات کی فراہمی کا کیس: نیب اور اینٹی کرپشن سے ریکارڈ طلب عدالت نے مراد سعید کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے شائع 09 مئ 2023 12:38pm