زمان پارک کے اطراف راستوں کی بندش: پنجاب حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اور ڈی سی لاہور کو فریق شائع 24 مئ 2023 11:08am
وزارت داخلہ کو شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:55am
سانحہ 9 مئی : کے پی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی مظاہرین کی تصاویر شناخت کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس کو ارسال کر دی گئیں، پولیس شائع 24 مئ 2023 10:37am
’وہ آپکو چھوڑیں گے نہیں جب تک آپ پریس کانفرنس نہ کریں‘ ، اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیا تھا اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:13pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آج سے آغاز نیب راولپنڈی میں فیصل واوڈا، شیخ رشید اور علی زیدی آج طلب شائع 24 مئ 2023 10:00am
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن روک دیے جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا شائع 24 مئ 2023 09:08am
2014 میں ہجوم وزیراعظم ہاؤس کے اندرونی دروازے تک پہنچا، پولیس نے کارروائی سے انکار کردیا، فواد حسن فواد بہت سے لوگ 9 مئی کے واقعات کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہتے، وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی گفتگو اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:38am
فواد، شیریں مزاری و دیگر فوج مخالف بات کرکے عمران خان کو خوش کرتے تھے، فیاض چوہان جن کو عمران خان نے پنجاب میں وزیر بنایا وہ رجیم چینج میں شامل تھے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:00pm
شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان فیاض الحسن چوہان کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:00pm
ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی پی ٹی آئی کو شو کاز نوٹس کا جواب 30 مئی تک جمع کرانے کا حکم شائع 23 مئ 2023 02:36pm
ظل شاہ قتل کیس: یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج فواد چوہدری اور راجہ شکیل زمان کی عبوری ضمانت میں 3 جون تک توسیع اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 03:07pm
این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں نے 3 اور 16 ایم پی او کو عدالت میں چیلنج کردیا شائع 23 مئ 2023 12:55pm
نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی عمران خان سے پوچھ گچھ 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کے پاس ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:10pm
’لوگ پارٹی چھوڑنہیں رہے،کنپٹی پربندوق رکھ کرچھڑوائی جارہی ہے‘ پارٹی اس طرح ختم ہوتی ہے جیسے پی ڈی ایم ختم ہورہی ہے، عمران اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm
القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 31 مئی تک جواب طلب کرلیا شائع 23 مئ 2023 11:28am
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:41pm
پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا اسلم خان، جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 08:50pm
36 منتخب چیئرمینز نے بلدیاتی عہدوں کا حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی میئر کے انتخابات سے قبل گرفتار پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز سے حلف لینے کا مطالبہ شائع 23 مئ 2023 08:55am
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm
اُمید ہے جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس کی آڈیو کو وقعت نہیں دے گا، بیرسٹر علی ظفر آڈیو لیک پر کمیشن خوش آئیند ہے لیکن یہ کمیشن مزید بہتر ہوسکتا تھا، پی ٹی آئی رہنما شائع 22 مئ 2023 09:33pm
گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm
شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی 24 مئی تک تفصیلات طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا شائع 22 مئ 2023 03:35pm
پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا عدالت آرٹیکل 245 کا نفاذ اور کریک ڈاؤن کالعدم قرار دے، استدعا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:30pm
فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی کراچی نے عدالت سے گرفتار کارکنان کی رہائی کی استدعا کردی اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:39pm
عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو طلب کرلیا اسد عمر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 01:55pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب اسلام آباد پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق اظہار لاعلمی شائع 22 مئ 2023 11:42am
آڈیولیکس: کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، جسٹس فائز عیسیٰ شفافیت کے پیش نظر انکوائری کمیشن کی کارروائی پبلک ہوگی، تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:26pm
رہائی ملتے ہی شیریں مزاری چوتھی بار گرفتار شیریں مزاری کسی مقدمے میں نامزد نہیں تو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے،لاہور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 09:01pm
شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری توہین عدالت کا فٹ کیس ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ آپ چاہتے ہیں میں آنکھیں بند کرکے غیرقانونی کام ہونےدوں؟ جج کے ریمارکس اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:38am
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی