جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm
شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب راولپنڈی میں طلب نیب کا شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ شائع 17 مئ 2023 08:40am
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع شائع 16 مئ 2023 05:16pm
اثاثہ جات کیس: عثمان بزدارکوجواب جمع کرانےکی آخری مہلت نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب 18 مئی کو طلب کر لیا شائع 16 مئ 2023 04:26pm
اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3 مقدمات درج لاہور میں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری شائع 16 مئ 2023 03:43pm
حکومت نے سرکاری وفوجی تنصیبات بچانے کی کوشش نہیں کی، پرویز الہٰی پی ڈی ایم حکومت، فوج اور عوام میں جنگ کرانا چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 16 مئ 2023 03:31pm
اگلی کال آئے تو پرامن طریقے سے سڑکوں پر نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت آزادانہ انکوائری ہوئی تو ثابت کروں گا کن کے پاس بندوقیں تھیں، عمران خان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:02pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری مقدمات کی تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری شائع 16 مئ 2023 12:25pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:46pm
عمران خان کےاغواء پر پُرامن احتجاج فطری نتیجہ تھا،پی ٹی آئی کا کورکمانڈر اعلامیے پر ردعمل پرتشدد واقعات سوچے سمجھے منصوبے کے احساس کو درست سمت میں پیشرفت سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی شائع 16 مئ 2023 12:14pm
شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی رہائی کے فوری بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پولیس اہلکا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب روانہ اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:54pm
یاسمین راشد سانس کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل یاسمین راشد کے معمول کے ٹیسٹ کئے گئے، اسپتال انتظامیہ شائع 16 مئ 2023 11:41am
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن شائع 16 مئ 2023 11:39am
عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست لارجربینچ کو بھجوا دی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:31pm
ظل شاہ قتل کیس: پی ٹی آئی کے6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج عمران خان بھی پیش نہ ہوئے تو ان کی بھی عبوری ضمانت خارج ہوجائے گی، تفتیشی افسر شائع 16 مئ 2023 10:26am
لاہور ہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا شائع 16 مئ 2023 10:22am
عمران خان کی گرفتاری: ایف آئی آر درج نہ ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 11:30am
خیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں مختلف شہروں میں دھاوا بولا گیا اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا گیا شائع 16 مئ 2023 09:53am
فواد چوہدری ممکنہ گرفتاری سے بچ کر ساڑھے 14 گھنٹے بعد عدالت سے روانہ فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے لئے پولیس کو احکامات جاری اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:02am
عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am
پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا شائع 16 مئ 2023 08:27am
جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے والا ایس ایچ او پکڑا گیا ایس ایچ او تھانا گلبرگ کے خلاف ایف آئی ار درج شائع 15 مئ 2023 11:24am
فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ عدالت نے درخواست پر فریقین کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے شائع 15 مئ 2023 10:44am
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی مفادات کے لئے ہے، سراج الحق کیا عمران خان کی رہائی والا معیار سب کے لیے میسر ہے، سراج الحق کا سوال شائع 14 مئ 2023 04:45pm
ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، احسن اقبال عمران خان اپنے پسندیدہ چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، وفاقی وزیر شائع 14 مئ 2023 02:10pm
تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری یاسمین راشد نے رات سےکچھ نہیں کھایا اور صبح کا ناشتہ بھی نہ ملا، ذرائع شائع 14 مئ 2023 12:40pm
9 مئی کو 6 سو کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، محسن نقوی پلان کے تحت عسکری ٹاور پر حملہ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 06:07pm
مجھے آرمی چیف کے حکم پر اغوا کیا گیا، عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مجھ سے خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 12:13pm
رہائی کے بعد یاسمین راشد اسپتال سے دوبارہ گرفتار رہائی سے قبل پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:44pm