پرویز الہی اہلخانہ کی آڑ میں گلگت بلتستان نکل رہے تھے، اندرونی کہانی پرویز الہٰی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 01 جون 2023 09:13pm
چوہدری پرویز الہٰی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو گجرات کرپشن کیس سے بری کیا اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:57pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: 4 خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا گیا خواتین کر چہرے پر کپڑے ڈال کر کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:40pm
پی ٹی آئی کے روپوش رہنما گرفتار دونوں رہنماؤں کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ شائع 01 جون 2023 09:59am
پیمرا نوٹیفکیشن میں نفرت کا پرچار کرنیوالوں کا ذکر، عمران خان پر پابندی لگائی گئی، پی ٹی آئی پیمرا نوٹیفکیشن میں نہ تو عمران خان اور نہ ہی پی ٹی آئی یا کسی دوسری سیاسی جماعت کا نام لیا گیا شائع 31 مئ 2023 11:04pm
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس سمیت 3 مقدمات میں ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 روز میں احتساب عدالت سے رجوع کی ہدایت اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:50pm
شاہ رُخ اور میسی بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ گئے جمشید دستی نے پریس کانفرنس کی ویڈیوشیئرکردی شائع 31 مئ 2023 02:10pm
عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں نے بھی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا نوشہرہ کی اہم سیاسی شخصیت کےاڑان بھرنے کی تیاریاں مکمل شائع 31 مئ 2023 11:44am
عمران خان پرملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وہی سارے معاملے کے ’آرکیٹیکٹ‘ ہیں،رانا ثناء اللہ 'عمران اپنی گرفتاری سے پہلے سب کچھ طے کر کے گئے تھے' اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:16am
سوات میں مقدمات درج ہونے کے بعد کئی پی ٹی آئی قائدین روپوش پولیس کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے. شائع 30 مئ 2023 04:38pm
صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے شائع 30 مئ 2023 01:33pm
لندن کنسرٹ: ابرارالحق کو اپنی ’غلطی‘ کااحساس ہوگیا 'لوگ مجھ سے مایوس ہیں تو مجھے یہاں نہیں آنا چاہیے تھا' شائع 30 مئ 2023 12:47pm
جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm
اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 30 مئ 2023 12:22pm
متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:30am
ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر کا ضمانت منظور ہونے کے بعد بیان کوئی پارٹی سے جائے نہ جائے فرق نہیں پڑتا، سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی شائع 29 مئ 2023 03:43pm
ابرار الحق خود پرہونے والی تنقید کے بعد ن لیگ پر برس پڑے لندن میں کانسرٹ پر پی ٹی آئی حامیوں نے گلوکار پرکڑی تنقید کی تھی شائع 29 مئ 2023 03:18pm
ابرارالحق کو پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ مہنگا پڑگیا کانسرٹ علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:04pm
سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے نظربند 40 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم سرکاری وکلا ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، عدالت شائع 29 مئ 2023 12:03pm
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغام آج جو دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگاتے ہیں یہ لوگ کون ہیں، مراد سعید اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:19am
حکومت نے مذاکرات پی ٹی آئی کی ’اصلاح‘ سےمشروط کردیے سعد رفیق کے انکار کے بعد اسحاق ڈار نے مذاکرات ممکن قراردے دیے شائع 29 مئ 2023 09:23am
پی ٹی آئی رہنما احتشام جاوید اکبر گرفتار خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ احتشام جاوید اکبر کو اسپیشل برانچ کی ٹیم نے گرفتار کیا. شائع 28 مئ 2023 11:40pm
’دو تین ہفتے لیں، جتنے لوگ آپ نے توڑنے ہیں اس ٹائم میں توڑ لیں‘ عمران خان کی سپریم کورٹ سے جیلوں میں خواتین کارکنان کو باہر نکالنے کی اپیل شائع 28 مئ 2023 09:19pm
اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس اسلام آباد پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا۔ شائع 28 مئ 2023 08:16pm
پی ٹی آئی کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست خطرے میں پڑ گئی ایوان میں ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر کے لیے راہیں ہموار ہو گئیں شائع 28 مئ 2023 03:58pm
عمران خان این آر او کیلئے انٹرنیشنل لابی سے رابطے میں ہیں، شرجیل میمن کیپٹل ہل کے ماسٹر مائنڈ کو 18سال قید تو جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والوں کو سزا کیوں نہیں، رہنما پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 05:05pm
ووٹ مانگنے والے پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں ووٹ دینے والے نہیں بدلے، شیخ رشید 13 جماعتی ٹولا عوام میں نفرت کا نشان بن چکا ہے، شیخ رشید شائع 28 مئ 2023 11:53am
کے پی میں تحریک انصاف کی گروہ بندی شروع، اہم رہنماؤں کا بیک وقت پارٹی چھوڑنے کا امکان خیبر پختونخوا کی سیاست میں 72 گھنٹے انتہائی اہم، ذرائع شائع 27 مئ 2023 09:46pm
مودی سرکار نے 100 سے 200 کروڑ پی ٹی آئی کو دلوائے، بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ مودی سرکار کا کام آسان، بھارت کا کام تحریک انصاف کرنے لگی۔ اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 08:46pm
جلاؤ گھیراؤ کیس میں بے گناہ قرار، عمران اسماعیل کراچی سینٹرل جیل سے رہا رہائی بعد پی ٹی آئی رہنما کی پریس کانفرنس کا بھی امکان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 05:10pm