پاکستان کراچی : مظاہرین منتشر، کوریڈور تھری اور شارع فیصل پر ٹریفک بحال لائنزیریا کے مکینوں نے رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شارع فیصل پر دھرنا دیا شائع 18 مئ 2024 07:52am
پاکستان ہڑتال کی کال کی خلاف ورزی کرنے والے وکلا کے لائسنس معطل "وکلا پر اتنے بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے وہ یاد رکھیں گے" چیف جسٹس شائع 13 مئ 2024 08:38pm
پاکستان بلوچستان میں زمینداروں کا دھرنا تیسرے روز میں داخل دو یا تین گھنٹوں کی بجلی ضرورت پوری نہیں کر رہی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر بیٹھے رہیں گے شائع 11 مئ 2024 05:23pm
پاکستان آزاد کشمیر میں آج بھی کشیدگی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تمام اضلاع میں ہڑتال ہڑتال، مظاہرین پر پولیس کےلاٹھی چارج اور گرفتاریوں کیخلاف ہے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شائع 10 مئ 2024 08:37am
پاکستان اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق شائع 08 مئ 2024 09:14pm
پاکستان لاہور میں پولیس کا وکیلوں پر لاٹھی چارج: ڈی پی او چوک میدان جنگ بن گیا آج نیوز کی ڈی ایس این جی متاثر، شیلنگ سے رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی، مریم نواز کا وکلا کو معاملات کورٹ سے حل کرنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:19pm
پاکستان لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم آٹا سستا ہو گا تو آگے بھی روٹی سستی فروخت کرتے رہیں گے، صدرنان روٹی ایسوسی ایشن شائع 08 مئ 2024 10:24am
پاکستان کراچی : سپر ہائی وے پر ڈکیتی وارداتوں کیخلاف احتجاج، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ملزمان فائرنگ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے، تحفظ فراہم کیا جائے، مظاہرین شائع 07 مئ 2024 11:33am
پاکستان ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے باعث بلوچستان کی تمام قومی شاہراہیں بند کوئٹہ کا سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب اور ایران سے زمینی رابطہ منقطع شائع 03 مئ 2024 09:30pm
پاکستان لاہور سے تندوری روٹیاں غیر معینہ مدت کیلئے غائب ہونے کا خدشہ لاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا شائع 30 اپريل 2024 07:03pm
دنیا بھارتی درسی کتب میں امام خمینی کی توہین، مسلمان سڑکوں پر نکل آئے پاکستان کے بعد اب ایران بھی بھارت کی نفرت کا نشانہ بن گیا شائع 30 اپريل 2024 02:56pm
پاکستان سٹی کونسل پشاور میں ہنگامہ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سرکاری افسران کی تصویریں روند ڈالی بلدیاتی نمائندوں نے دفاتر کی تالہ بندی کردی، بلدیاتی نمائندوں نے ملازمین کو دفاتر سے نکال کر تالے لگادیئے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 06:22pm
پاکستان لاہور : نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی، طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا کالج انتظامیہ نے رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 29 اپريل 2024 02:24pm
پاکستان خضدار میں پری پول دھاندلی کیخلاف اختر مینگل اور مخالف گروپ کے دھرنے دھرنا ڈی سی آفس کے سامنے جاری ، متعدد سڑکیں بلاک اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 12:37am
پاکستان راولپنڈی میں نان بائیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، روٹی کی نئی قیمت پر تیار حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کریں گے ، نانبائی ایسوسی ایشن شائع 19 اپريل 2024 09:01pm
پاکستان “ نہ کچے اور نہ پکے کے لوگ محفوظ ہیں “ کراچی میں بد امنی ، پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان مینڈیٹ چورایوان میں ہیں،موبائل چورسڑکوں پر،حکومت کا ایک مقصد ہےکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑنا ہے، سعید آفریدی شائع 19 اپريل 2024 06:13pm
پاکستان آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر لاپتہ، نانبائی ایسوسی ایشنز کی تندور بند کرنے کی دھمکی اگر عہدیداران کو رات تک رہا نہ کیا گیا تو کل احتجاج کریں گے، اور ملک بھر کے تندور بند کردیں گے، نانبائی ایسوسی ایشنز شائع 15 اپريل 2024 10:48pm
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت مقرر ہونے سے پہلے ہی ملک بھر میں سپلائی بند مطالبات کی منظوری تک پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو معطل رکھا جائے گا، آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 09:37am
پاکستان جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا ’تحریک تحفظ آئین‘ کے پہلے جلسے سے خطاب عمران خان کل جو کچھ بھی تھا آج پارلیمنٹ کو مضبوط امیدوار ہے، اچکزئی اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:23pm
پاکستان کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیخلاف مظاہرین کا سپر ہائی وے پر احتجاج مذاکرات کے بعد سپر ہاٸی وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا شائع 04 اپريل 2024 12:18pm
پاکستان کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:37am
دنیا لندن : کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے کاشتکار ٹریکٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع شائع 26 مارچ 2024 07:55am
پاکستان کراچی میں ڈاکوؤں نے دکان کے باہر کھڑے شہریوں کو لوٹ لیا 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے واردات کی شائع 23 مارچ 2024 03:33pm
پاکستان استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین نے دھرنا دے دیا احتجاجی دھرنے میں بنگوار، ڈومکی، جکھرانی برادری کی جانب سے شرکت کی گئی ہے شائع 21 مارچ 2024 03:07pm
پاکستان ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی شائع 17 مارچ 2024 04:45pm
پاکستان کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے شائع 16 مارچ 2024 01:21pm
پاکستان بالاکوٹ: لوڈ شیڈنگ کیخلاف درزی اور دیگر تاجر سڑکوں پر آگئے 16 ، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر شائع 11 مارچ 2024 02:53pm
دنیا بھارت میں کسان احتجاج میں تیزی آگئی، دہلی چلو مارچ 22 ویں روز میں داخل بھارتی حکومت اپنے کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف شائع 06 مارچ 2024 09:44am
پاکستان آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کااسلام آباد میں دھرنےکا اعلان مظفرآباد:محکمہ جنگلات کے بیلداروں نے احتجاجی دھرنا دے دیا شائع 05 مارچ 2024 11:53pm
لائف اسٹائل عورت مارچ نے اس سال ’احتجاجی میلے‘ کی تفصیلات اور مقام بتا دیا اس سال عورت مارچ بھی احتجاجی میلہ بھی دونوں ساتھ منایا جائے گا شائع 05 مارچ 2024 11:17pm