پاکستان کراچی: بجلی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا پارہ ہائی، ہاکس بے روڈ بند کردیا ہاکس بے روڈ کو بند کرنے کی وجہ سے ٹرک اسٹینڈ کو جانے والی سڑ ک پر ٹریفک معطل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 08:00pm
پاکستان جے یو آئی کی تین صوبوں کو ملانے والی قومی شاہراہ بند کرنے کی دھمکی ڈیرہ اللہ یار سمیت جعفرآباد پولیس امن و امان قائم رکھنے میں مکمل نا کام ہوچکی، ضلعی امیر جے یو آئی شائع 20 دسمبر 2023 12:24pm
پاکستان کراچی: تین ہٹی اور جمشید روڈ پر بجلی اور گیس کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، بدترین ٹریفک جام مظاہرین نے رکاوٹیں لگا کر سڑک ٹریفک کیلئے بند کی، مسافروں کو مشکلات شائع 19 دسمبر 2023 05:41pm
پاکستان اورنگی ٹاؤن میں 10 روز سے گیس بند، مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا مظاہرین نے اورنگی ٹاؤن کا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ شائع 19 دسمبر 2023 02:22pm
پاکستان کراچی: غریب آباد میں 10 دن سے بند بجلی کے خلاف مکینوں کا احتجاج مظاہرین اور کے الیکٹرک میں مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 09:46pm
پاکستان ملیر میں دو افراد کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے پر عوام کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بند نیشنل ہائی وے کے دونوں اطراف بند ہوگئے اور ٹریفک جام ہوگیا شائع 26 نومبر 2023 03:18pm
کاروبار گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان گیس نہیں ملی تو ملک بھر میں احتجاج کریں گے اور برآمدات روک دیں گے، صنعتکار شائع 21 نومبر 2023 02:35pm
پاکستان بس عملے کے تشدد کیخلاف طلبا کا احتجاج، سندھ پنجاب بارڈر سے قومی شاہراہ بلاک بلاک پر شاہراہ گاڑیوں اور ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں شائع 08 نومبر 2023 12:37pm
پاکستان کراچی: بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے شائع 28 اکتوبر 2023 06:53pm
دنیا خواتین کی ہڑتال میں آئس لینڈ کی وزیراعظم بھی شامل تقریباً ایک لاکھ خواتین اس احتجاج میں شامل ہیں شائع 25 اکتوبر 2023 11:20am
پاکستان شہباز شریف نے گاڑی روکنے پر 90 افراد کیخلاف درج مقدمہ ختم کرادیا، مریم اورنگزیب مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر سڑک بلاک کرنے کی دفعات کے تحت درج کی گئی، پولیس اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:45pm
پاکستان کراچی: گزری میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر دوسرے روز بھی احتجاج، سڑک بند مظاہرے کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی شائع 03 اکتوبر 2023 05:16pm
پاکستان کراچی : گزری پل پر بجلی اور پانی کی بندش کیخلاف مظاہرہ، اطراف میں ٹریفک جام گزری اور پی اینڈ ٹی کالونی کے نا دہندگان پر 56 کروڑ سے زائد واجبات ہیں، ترجمان کے الیکٹرک شائع 02 اکتوبر 2023 08:36pm
پاکستان کراچی: گلستان جوہر میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج، ٹریفک جام گھر میں چھوٹے بچے بھی ہیں، ہماری بجلی فوری بحال کی جائے، مظاہرین شائع 28 ستمبر 2023 05:52pm
پاکستان کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی شائع 21 ستمبر 2023 07:46pm
پاکستان کینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف لاہور میں سکھ برادری کا احتجاج سکھ رہنماؤں نے کہا کہ ان اقدامات سے خالصتان تحریک دب نہیں سکتی۔ شائع 20 ستمبر 2023 08:11pm
پاکستان ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کر کے اپنا حق وصول کریں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 20 ستمبر 2023 11:51am
پاکستان جماعت اسلامی کا اگلے ہفتے کراچی میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج کو ختم کردیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 10:16pm
پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شیئر نہ ملنے پر ہڑتال کردی اگر حصہ نہ ملا تو ملازمین بیروزگار اور گاڑیاں بیکار ہو جائیں گی، صدر ایسوسی ایشن شائع 18 ستمبر 2023 11:03am
پاکستان ’آئی پی پیز سے چارجز میں رعایت لے کر بجلی کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے‘ بجلی کے بل میں آئی پی پیز کو ادا کیے جانے والے چارجز بھی شامل ہیں، تجزیہ کار شائع 17 ستمبر 2023 06:37pm
پاکستان سراج الحق کا آئی پی پیز کے ساتھ معاملات پر عدالت جانے کا اعلان ہم بجلی 6 روپے 94 پیسے میں بناسکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی شائع 16 ستمبر 2023 09:01pm
پاکستان بجلی کے بلوں میں اضافہ، سراج الحق کا 21 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان بلوں میں ریلیف نہ دیا گیا تو اگلے مرحلہ میں اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی شائع 15 ستمبر 2023 11:32pm
پاکستان کراچی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش پر احتجاج، ٹریفک جام تین ہٹی پر مارٹن کوارٹرز کے مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلائے شائع 08 ستمبر 2023 08:21pm
پاکستان حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی شائع 08 ستمبر 2023 04:52pm
پاکستان کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنے پر بیٹھے شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 زخمی مذاکرات ناکام ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، علاقہ میدان جنگ بن گیا شائع 06 ستمبر 2023 06:13pm
پاکستان کوئٹہ: کسٹم اہلکاروں کی معطلی کی یقین دہانی پرٹرانسپورٹرزکا احتجاج ختم گزشتہ روز کسٹم اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے تاجر جاں بحق ہوا تھا شائع 05 ستمبر 2023 09:01am
پاکستان کراچی: لیاقت آباد ڈاکخانے پر خواتین کا احتجاج، راشن نہ ملنے پر سڑک بلاک احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی شائع 03 ستمبر 2023 03:47pm
پاکستان ’جمعہ کو کراچی بند رہے گا‘ کراچی چیمبر آف کامرس کا ہڑتال کا اعلان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:11am
پاکستان کراچی: تاجر برادری کا مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کیخلاف ہڑتال کا اعلان شہر قائد کی تمام مارکیٹیں جمعہ کو مکمل طور پر بند رہیں گی، تاجر رہنما شائع 29 اگست 2023 06:41pm
پاکستان کراچی سے لے کر خیبر تک بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کا پانچواں روز شہریوں نے بجلی کے بل جلا کر احتجاج ریکارڈ کرایا شائع 29 اگست 2023 04:28pm