پاکستان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جی ڈی اے سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، اسد قیصر اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:55pm
پاکستان جماعت اسلام کا مہنگائی کیخلاف 26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کی جائے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، لیاقت بلوچ شائع 18 جولائ 2024 07:16pm
دنیا مجبور شخص کا سرکاری افسر کے آفس کے باہر انوکھا احتجاج بزرگ کسان اپنی زمین کی حفاظت کے لیے کلیکٹر آفس پہنچا تھا، تاہم مایوس ہو کر احتجاج شروع کر دیا شائع 18 جولائ 2024 01:59pm
پاکستان عدالتی فیصلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، کراچی میں ٹریفک جام اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، مظاہرین شائع 13 جولائ 2024 08:03pm
دنیا ٹیکس میں اضافے پر حکومت مخالف مظاہروں سے تنگ صدر کینیا نے کابینہ برطرف کردی ولیم روٹو نے ملازمت کے مواقع بڑھانے اور سرکاری اداروں کے اندر ضیاع اور غیر ضروری نقل کو ختم کرنے اقدام کو ضروری قرار دیا شائع 12 جولائ 2024 11:20am
پاکستان بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے شائع 12 جولائ 2024 10:43am
پاکستان لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی شائع 11 جولائ 2024 03:28pm
پاکستان پنجاب کے تمام ڈاکٹرز کا صوبائی حکومت کے خلاف دھرنے اور بیوروکریسی سمیت سرکاری آفیسرز کا علاج نہ کرنے کا اعلان وزیر اعلیٰ مریم نواز اور وزیر صحت سرکاری ہسپتالوں کو سیاست کا گڑھ نہ بنائیں، صدر وائے ڈی اے پاکستان شائع 07 جولائ 2024 09:54pm
پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی کارکنان کا صوبائی قیادت کیخلاف احتجاج، جنرل سیکرٹری پر عہدے فروخت کرنے کا الزام عائد مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو زرداری ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گے، مظاہرین شائع 07 جولائ 2024 04:17pm
پاکستان کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج ساتذہ نے نوکریوں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا، جھڑپ میں خواتین زخمی، پولیس نے متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا شائع 03 جولائ 2024 02:09pm
پاکستان سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب شائع 28 جون 2024 09:40am
پاکستان کراچی میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش، سڑک ٹریفک کیلئے بند مذاکرات کی کامیابی کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا شائع 27 جون 2024 09:59am
پاکستان بنوں : خواجہ سرا پر تشدد، ساتھیوں کا آر پی او دفتر کے باہر احتجاج ملزمان نے متاثرہ خواجہ سرا کے بال منڈوا دیئے موبائل فون سامان بھی چھین لیا، مبینہ زیادتی کا نشانہ بھی بنایا شائع 25 جون 2024 05:34pm
لائف اسٹائل سناکشی سنہا اور مسلمان لڑکے کی شادی پر بھارت میں احتجاج، شتروگھن سنہا پھٹ پڑے اداکار اور ان کی بیٹی کو بھی بھارتی انتہا پسندوں نے دھمکی دے دی ہے اپ ڈیٹ 25 جون 2024 04:23pm
پاکستان حیدر آباد میں دوران آپریشن 17 سالہ لڑکی جاں بحق، ورثا کا احتجاج لڑکی کا سینے کا آپریشن حیدر آباد کے مقامی اسپتال میں جاری تھا اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:05pm
پاکستان نوشہرہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج: پرویز خٹک اور شہری کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ مردان نوشہرہ روڈ بلاک ہوگیا، سابق وزیراعلی کی گاڑی بھی پھنس گئی شائع 18 جون 2024 12:47pm
پاکستان فضل الہیٰ اور پولیس کے مذاکرات کامیاب، رحمان بابا گریڈ اسٹیشن پر جاری احتجاج ختم مظاہرین نے رنگ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:36pm
پاکستان کراچی میں ’اہلکاروں‘ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، وکلا کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کورنگی روڈ سے متصل سڑکوں پر ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ڈی آئی جی ساوتھ اپ ڈیٹ 12 جون 2024 11:37am
لائف اسٹائل کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کے حق میں کسانوں کا احتجاج کا اعلان بھارتی گلوکار نے کلوندر کور کو نوکری کی آفر دیدی شائع 07 جون 2024 11:13pm
پاکستان کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہریوں انوکھا احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال شہریوں نے احتجاج پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کیا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 08:53pm
پاکستان چمن میں کشیدگی برقرار، مزید 40 افراد زخمی، بدینی بارڈر کھولنے پر غور جمعرات کو بھی مظاہرین اور اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، 56 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے شائع 07 جون 2024 08:45am
پاکستان ملاکنڈ : جماعت اسلامی کا ٹیکس نفاذ کیخلاف دھرنا، سوات ایکسپریس وے بند جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں بھی غزہ ملین مارچ شائع 02 جون 2024 08:31pm
پاکستان کراچی : غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور تاجر برادری کا پارہ ہائی ایک جانب شہری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں نے شہر بھر کی صنعتیں بند کرنے کی دھمکی دیدی شائع 01 جون 2024 10:28pm
پاکستان شہر شہر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر خواتین اور بچوں کا احتجاج مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکال کر ہاتھوں میں بینرز اٹھاکر شدید نعرے بازی کی اپ ڈیٹ 01 جون 2024 12:13am
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج فلسطین کے پرچم اٹھا ئے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی شائع 31 مئ 2024 04:52pm
پاکستان لاہور میں اساتذہ کا مظاہرہ، دھرنے کیلئے سول سیکرٹریٹ کا رُخ تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے، اساتذہ شائع 29 مئ 2024 01:49pm
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مرحلہ وار احتجاج کا اعلان تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:37pm
پاکستان تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی، جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کا 4 ماہ سے احتجاج حکومت زمینداروں کو 22 ارب دی رہی ہے لیکن اساتذہ کا کوئی پرسان حال نہیں رہا،مظاہرین شائع 23 مئ 2024 05:11pm
پاکستان مظفرآباد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت کو احتجاج کی ڈیڈلائن دے دی مطالبات پرعملدرآمدنہ ہوا تو27 مئی کواحتجاج کیا جائے گا، اعلامیہ شائع 20 مئ 2024 07:07pm
پاکستان مینگل گروپ کے کارکنان کی بازیابی کیلئے خضدار میں 25 گھنٹے سے دھرنا جاری گزشتہ روز سےلا پتہ دو کارکنان کی بازیابی کیلئے کچھ نہیں کیا جارہاہے، مظاہرین شائع 18 مئ 2024 06:02pm