پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا منصوبہ اسپیکر ایاز صادق کے خلاف بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی شائع 10 ستمبر 2024 08:53am
پاکستان لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am
دنیا جنگ بندی معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر ہزاروں اسرائیلی تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف پوسٹرز اٹھا رکھے تھے، غیر ملکی میڈیا شائع 08 ستمبر 2024 09:13am
پاکستان لیاری کالج آف نرسنگ میں پرنسپل کے ساتھ ہراسگی ، اسپتال کے مختلف شعبے بند تمام او پی ڈیز بند ، مریض شدید پریشان، متعدد آپریشن ملتوی ہونے کا امکان، مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں شائع 07 ستمبر 2024 04:52pm
پاکستان کئی گھنٹے تصادم کے بعد پی ڈبلیو ڈی ملازمین اور اسلام آباد پولیس کے مذاکرات کامیاب، شاہراہ کھول دی گئی احتجاج کے دوران پاک پی ڈبلیو ڈی کا آفس میدان جنگ بن گیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 09:33pm
پاکستان مینگورہ میں امن مظاہرہ: سوات مزید بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، مظاہرین مظاہرہ گذشتہ رات بنڑ پولیس چوکی پر ہونے والے شدت پسند حملے کے خلاف کیا جارہا ہے شائع 29 اگست 2024 04:44pm
پاکستان آکسفورڈ یونیورسٹی کو عمران خان کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کیخلاف احتجاجی شکایات موصول بانی پی ٹی آئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار دیا گیا، ڈیلی میل شائع 29 اگست 2024 01:05pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف) اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:42pm
کاروبار یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست پر حکومت سمیت دیگر کو نوٹس اسٹورز کی بندش سے 12 ہزار افراد بے روز گار ہو جائیں گے، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 01:40pm
پاکستان کرک میں گیس کی عدم فراہمی: نوشپہ آئیل فیلڈ کے قریبی عوام کا احتجاج مظاہرین نے او جی ڈی سی ایل نوشپہ پلانٹ کے مین گیٹ کے سامنے ٹینٹ لگا کر دھرنا دیدیا شائع 21 اگست 2024 06:35pm
پاکستان گیس کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈہ کی خواتین کا احتجاج، جی ٹی روڈ بلاک پیداواری تحصیل کے باوجود مقامی افراد گیس کی سہولت سے محروم ہیں شائع 19 اگست 2024 04:53pm
پاکستان بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی فون کال میں ’دھرنے کیلئے پیسے‘ دینے کا انکشاف دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:27pm
پاکستان نیب راولپنڈی کے باہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ شہریوں کا احتجاج نیب سے ریفرنسز جلد نمٹانے اور رقوم واپس دلوانے کا مطالبہ شائع 12 اگست 2024 07:36pm
پاکستان طور خم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری دھرنا شرکاء کا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے عارضی داخلہ دستاویزات کے اجراء میں نرمی کا مطالبہ شائع 11 اگست 2024 02:17pm
پاکستان نوجوانوں پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کیلئے تیار ہو؟ حافظ نعیم جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا ہے وہی پھر یہاں بھی نہ ہو، شہباز شریف، زرداری ہمارا حق ہمارے حوالے کرو، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:58pm
پاکستان مذاکرات ہماری خواہش نہیں تھی، حکومت نے خود رابطہ کیا تھا، لیاقت بلوچ حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 04 اگست 2024 01:37pm
پاکستان جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا: ’دھرنے کے ساتھ ہڑتال اور بجلی کے بل جمع نہ کروانے پر غور کر رہے ہیں‘ حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا دھرنوں کا سلسلہ ملک گیر کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 10:57pm
پاکستان دھرنا 9 ویں روز میں داخل، ڈی چوک چھوٹی بات ہے ہم تو پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم کا اعلان آج سے کراچی میں بھی دھرنا شروع ہوگا، بجلی کے بل سیاست نہیں ہیں بلکہ یہ عوامی مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:00am
دنیا بی جے پی کے 18 اراکین اٹھا کر اسمبلی سے باہر پھینکوا دیئے گئے اراکین کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جا رہا تھا شائع 01 اگست 2024 02:27pm
پاکستان جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm
دنیا تہہ خانے میں قائم کوچنگ سینٹر میں اچانک پانی بھرنے سے 3 طلبہ ہلاک دہلی کی حکومت نے احتجاج پر بیسمنٹ میں قائم 13 کوچنگ سینٹر سیل کردیے۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 11:05am
پاکستان کوٹری پریس کلب پر پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کے خلاف احتجاج، پلاٹ پر قبضے کا الزام مظاہرین کا صدر زرداری اور بلاول بھٹو سے معاملے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے کی اپیل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:23pm
پاکستان مفتاح اسماعیل کا کےالیکٹرک کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کراچی : عوام پاکستان پارٹی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج شائع 28 جولائ 2024 05:22pm
پاکستان حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری پر مقدمات کیخلاف احتجاج،علاقہ میدان جنگ بن گیا مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ سے 6 اہلکار زخمی، پولیس نے 12 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا شائع 28 جولائ 2024 08:30am
پاکستان کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm
پاکستان گوادر میں بی ایل اے دھماکہ کرنا چاہتی ہے، وزیر اعلی بلوچستان فوج صرف پنجابیوں کی نہیں 28 ہزار بلوچ فوج میں ہیں، سرفراز بگٹی شائع 26 جولائ 2024 08:03pm
دنیا نیتن یاہو کے امریکا پہنچتے ہی سیکڑوں یہودی سراپا احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے غزہ میں جاری جنگ روکی جائے، مظاہرین کا مطالبہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:32pm
پاکستان کراچی : آئی بی اے ٹیسٹ 2021 کے امیدواروں کا احتجاج، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ پر ٹریفک جام مظاہرین کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش، شرکاء کو روکنے کیلئے سڑکوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:42pm
پاکستان بنوں میں مظاہرین کی آڑ میں شرپسندوں نے فورسز کے ڈپو کی دیوار گرائی اور فائرنگ کی، حکمہ داخلہ خیبرپختونخواہ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے بنوں میں حالیہ واقعات سے متعلق تفصیلات جاری کردی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 11:51am
پاکستان جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان باشندوں کا دھاوا، پاکستان کا برلن سے احتجاج جرمن حکومت ویاناکنونشن کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 07:49pm