پشاور :پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا جیکب آباد میں گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:36pm
کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، فوٹیج اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 05:27pm
پشاور: اسکول ٹیچر اور خاتون کے قتل کا ڈراپ سین: قاتل رشتے دار نکلے پولیس نے استاد کے قتل کے الزام میں سالے اور خاتون کے قتل میں شوہر کو گرفتار کرلیا شائع 30 اپريل 2025 05:08pm
چارسدہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی ولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔ شائع 30 اپريل 2025 09:26am
کراچی بھینس کالونی کے قریب عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 10 سالہ بچی جاں بحق حدثے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے شائع 30 اپريل 2025 12:15am
ڈی آئی خان: ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس شائع 29 اپريل 2025 12:34pm
دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔ شائع 28 اپريل 2025 09:40am
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق مقتولین جمیل چوک میں واقعہ ایک شادی ہال میں کھانا کھا کر نکلے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:25pm
اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کرنیوالی افریقی خاتون نکلی مرینہ خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شہریوں سے رابطہ کر کے انہیں ملاقات کیلئے بلاتی تھی، پولیس شائع 25 اپريل 2025 08:27pm
لاہور رنگ روڈ پر 8 سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا شائع 25 اپريل 2025 07:02pm
کراچی مچھر کالونی ندی سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد ڈیفنس فیز سیون کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، شناخت مدثر ریاض کے نام سے ہوئی شائع 25 اپريل 2025 06:14pm
سرگودھا میں خاتون صابن اور شیمپو کی چوری کی ایف آئی آر کے لیے تھانے پہنچ گئی صابن اور شیمپو کی مالیت 500 روپے ہیں، پولیس مقدمہ درج کر لیا شائع 23 اپريل 2025 08:19pm
لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے خاتون کو سنگیں نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس شائع 23 اپريل 2025 06:07pm
لیاقت پور: سڑک کے مرمتی کام کے دوران سائٹ انچارج پر با اثر افراد کا حملہ رقم کے مطالبے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، آج نیوز فوٹیج حاصل کرلی اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 06:07pm
بنوں میں دہشتگردوں کا پولیس پوسٹ پر حملہ ناکام پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے شائع 22 اپريل 2025 09:20am
ہنگو میں پولیس کا آپریشن، 21 مشتبہ افراد گرفتار، شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش اور مسمار کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد، ڈی پی او ہنگو شائع 21 اپريل 2025 09:37am
اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد بہارہ کہو سے گرفتار دہشتگرد سے ڈیٹونیٹر، فیوز وائر سمیت بارودی مواد برآمد شائع 19 اپريل 2025 05:29pm
لاہور؛ مغلپورہ میں دو شہریوں پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا واقعہ گھریلو ناچاکی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس شائع 19 اپريل 2025 12:08am
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا عالیہ حمزہ کے ہمراہ شمیم آفتاب کو بھی گرفتار کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 12:08am
کراچی اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی یوسی چیئرمین عامر بھٹو جاں بحق عامر بھٹو ہمارا کارکن تھا، ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا ہے، سعید غنی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 06:07am
کراچی: لیاقت آباد سے مردہ ملنے والی 5 سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق کراچی پولیس چیف کا کمسن بچی سویرا کی لاش ملنے کے واقعے کا نوٹس، ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 11:26pm
پولیس کی پہلی بار جزیرہ کچہ جمال میں بڑی کامیابی، 5 ڈاکوؤں کا سرینڈر قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں مطلوب خطرناک ڈاکو قانون کی گرفت میں، علاقے پر پولیس کا مکمل کنٹرول شائع 17 اپريل 2025 12:25pm
کراچی: لیاقت آباد میں ندی سے بچی کی لاش ملی شبہ ہے ندی میں ڈوبنے سے لڑکی کی موت واقع ہوئی، پولیس اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 12:22am
کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر گھریلو ناچاکی پر فائرنگ پر چار افراد قتل ملزم نے بیوی، دو بیٹوں اور بہو کی جان لے لی شائع 16 اپريل 2025 12:08am
لاہور میں پولیس سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا، ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مریض اٹینڈنٹ نے ڈاکٹرز کے ساتھ جھگڑے کے بعد سب انسپکٹر بھائی کو بلا لیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 11:36pm
کراچی میں مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا جس کا شہریوں نے تعاقب کیا شائع 11 اپريل 2025 09:47am
سیکورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک خوارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کیخلاف متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 10:33pm
کوہاٹ؛ دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، ایک زخمی گرنیڈ پھٹنے کا واقعہ علاقہ شیخان میں پیش آیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:47pm
خیرپور میں لاپتا کمسن بہنوں کی لاشیں صندوق سے برآمد، گھر میں کہرام مچ گیا لاشیں دادی کے گھر کے ایک بند صندوق سے برآمد ہوئیں شائع 10 اپريل 2025 06:24pm
کوئٹہ میں نیو سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا، پولیس اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:57am